07:44 pm
بالی وڈ  کی معروف اداکارہ  کا بیٹی کی پیدائش 9 ماہ تک خفیہ رکھنے کا اعتراف۔۔ویڈیو بیان سامنے آگیا

ممبئی(ما نیٹر نگ ڈیسک)با لی وڈ اداکارہ شر یا سر ن نے ’‘ٹائمز آف انڈیا‘ کو دیے گئے انٹرویو میں تصدیق کی ہے کہ ان کی بیٹی کی عمر 9 ماہ ہے اور انہوں نے بچی کو بارسلونا میں جنم دیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق اداکارہ شریا سرن نے 9 ماہ تک بیٹی کی پیدائش خفیہ رکھنے کے بعد حال ہی میں تصدیق کی ہے کہ انہوں نے گزشتہ برس بیٹی کو جنم دیا تھا۔انہو ں نے گزشتہ رو زانسٹاگرام پوسٹ میں اپنے روسی شوہرکے ہمراہ مختصر ویڈیو شیئر کی، جس میں دونوں بیٹی کے ہمراہ دکھائی دیے۔ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ان کی بیٹی
کئی ماہ کی ہیں۔بولی وڈ اداکارہ کے مطابق انہوں نے بیٹی کا نام ’رادھا‘ رکھا ہے جو ان کے شوہر کو بہت پسند ہے۔ یہ بھی پڑھیں:نصرت جہاں اور یش داس گپتا کی شادی نہیں تھی افواہ! اداکارہ کی نئی حقیقت کا انکشاف اداکا رہ شریا سرن نے درشیام میں اجے دیوگن کی اہلیہ کا کردار ادا کیا تھا،’درشیام‘ سمیت متعدد مقبول بولی وڈ فلموں میں کام کیا ہے ۔انہو ں نے فلموں ’تھوڑا تم بدلو، تھوڑا ہم، آوارہ پن، تجھے میری قسم، شکریہ، مشن استبول، نہ گھر کے نہ گھاٹ کے اور درشیام‘ سمیت دیگر فلموں میں بھی کام کیا۔انہو ں نے بتایا کہ وہ کافی عرصے بعد اسپین سے بھارت آئی ہیں اور اب وہ جلد ہی تامل، تیلگو اور ہندی زبان کی فلموں کی شوٹنگ شروع کرنے والی ہیں۔

تازہ ترین خبریں

عالمی منڈی میں تیل قیمتوں میں اضافے کے بعد مسلسل چوتھی بار پیٹرول کی قیمت میں اضافہ کر نا پڑ گیا،پریشان کن خبر آگئی

خاتون اول بشریٰ بی بی کی صاحبزادی کا نکاح کس ملک میں ہو گیا، دولہا کون ہے؟ تصاویر بھی لیک ہو گئیں

شدید سردی کی پہلی لہر آگئی ، ملک بھر کے کن کن شہروں میں بارش کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات کی ٹھنڈی ٹھنڈی پیشنگوئی آگئی

پاک بھارت ٹاکرا ، وزیر اعظم پاکستان بھی پر جوش ، عمران خان نے اہم اعلان کر دیا

ماہرین کی لرزہ خیز پیشن گوئی ، پاکستان میں زلزلے سے کس بڑ ے شہر کے 2ٹکڑے اور پاکستان کے کئی شہر صفحہ ہستی سے مٹ جائیں گے؟ جانیں 

ڈی جی آئی ایس آئی کی وزیراعظم کے ہمراہ سعودی عرب روانگی کی اطلاعات، حہقیقت منظر عام پر

مہوش حیات کا وزیر اعظم عمران خان بارے حیران کن بیان ، عوام سے کیا درخواست کر دی ؟ 

ایک بار پھر شدید بارش اور ژالہ باری ۔۔ پاکستان کے کون کون سے شہر جل تھل ایک ہو رہے ہیں ؟ جانیے تفصیل

یا اللہ خیر ! پولیس کے 30ہزار جوان اسلام آباد طلب کر لیے گئے ، کیا ہونے والا ہے ؟ جانیں 

اللہ پاک کی قدرت ، چھپکلی اپنی دم خود کیوں توڑ دیتی ہے؟ حیران کن وجہ

دودھ کی قیت میں دس، بیس یا تیس نہیں بلکہ اکٹھے کتنے روپے اضافہ کیا جا رہا ہے ؟ پاکستانی جان لیں 

پٹرول کی قیمت میں 20 روپے کمی کر دی گئی مگر اصل قیمت سے 20 روپے کم پٹرول صرف کن پاکستانیوں کو مل سکے گا ؟ جانیں 

کن پاکستانیوں کو پٹرول اصل قیمت سے 20روپے کم قیمت پر ملے گا ؟ پٹرولیم ڈویژن حکام نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی

وزیر اعظم کے ترجمان کی خاتون صحافی عاصمہ شیرازی کیساتھ ایسی حرکت کہ بات شہباز گل کی گرفتاری تک جا پہنچی ، آج کی بڑی خبر