03:04 pm
منشیات کیس میں گرفتار آریان خان سے متعلق  تشویشناک خبر آگئی،جیل انتظامیہ شدیدپریشان

ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک)منشیات کیس میں گرفتار شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان جیل میں ٹوائلٹ جانے سے بچنے کے لیے ٹھیک طرح سے کھانے پینے سے بھی گریز کررہے ہیں۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق آریان خان کو جیل میں کافی مشکلات کا سامنا ہے اور جیل قواعد کے مطابق انہیں نئے قرنطینہ سیل میں رکھا گیا ہے لیکن وہ اس مشکل وقت میں جیل کے ٹوائلٹ استعمال کرنے سے
کترارہے ہیں۔بھارتی میڈیا کا کہنا ہےکہ آریان جیل میں ٹوائلٹ جانے کے خوف سے نہ کچھ کھارہے ہیں اور نہ پی رہے ہیں، جیل حکام اور انتظامیہ اس حوالے سے خاصے فکر مند ہیں اور انہیں عملے کی جانب سےباقاعدگی سے کھانے اور پینے کے حوالے سے کہا جارہا ہے۔دوسری جانب بھارتی میڈیا کا بتانا ہےکہ شاہ رخ خان بھی آریان خان کی صحت کے حوالے سے خاصے پریشان ہیں، دن بھر میں شاہ رخ کی جانب سے انتظامیہ کو آریان کی صحت جاننے کے لیے کئی فون کیے جاتے ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق شاہ رخ بیٹے کی گرفتاری کےبعد سے خود بھی صحت کے مسائل سے دوچار ہیں۔علاوہ ازیں بھارتی میڈیا کی حالیہ رپورٹ میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ آریان خان نے جیل کا کھانا کھانے سے صاف انکار کردیا ہے اور فی الحال وہ بسکٹس کھانے کے طور پر کھا رہے ہیں۔واضح رہے کہ اس سے قبل آریان خان کی جیل میں گزارے جانے والی زندگی سے متعلق تفصیلات سامنے آئی تھیں جس میں بتایا گیا تھا کہ انہیں صبح 6 بجے اٹھا کر 7 بجے ناشتہ دیا جاتا ہے جب کہ دوپہر کا کھانا 11 بجے دیا جاتا ہے جس میں دال چاول شامل ہیں۔

تازہ ترین خبریں

نور مقدم کیس، جس گھر میں نور مقدم کا ق ت ل ہوا اس گھر کا کیا ہوگا؟ عدالت نے بڑا فیصلہ سنا دیا

غریب طلبا کہاں جائیں؟فیسوں میں 40فیصد اضافہ ہو گیا

میٹروبس کے انڈر پاس میں نوجوان لڑکی کیساتھ کیا شرمناک واقعہ پیش آگیا؟پاکستانیوں پر لرزہ طاری، افسوسناک خبر آگئی

انٹرنیٹ فوری طور پر بند کردیں۔۔ وزیرداخلہ نے ہدایت کردی۔۔ کون کون سے علاقے میں بندش ہوگی۔۔پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر

فضائیہ کا طیارہ کر گر تباہ۔۔ کتنی ہلاکتیں ہوئی۔۔۔،آج کی بڑی خبر

میٹرک کا امتحان پاس کرنےوالے کسی طلبہ کو سرکاری کالجز میں داخلہ نہیں ملے گا،اعلان کردیا گیا،ایسی خبر جس نے والدین پر بجلیاں گرادیں

ڈالر 175یا 180،اچانک قیمت میں کتنا  اضافہ ہوگیا؟ہوش اڑ دینے والی خبر آگئی

سرکاری ملازمین کی پنشن کا حقدار کون ہوگا؟حکومت نے بڑی خوشخبری سنا دی

چند دن باقی ۔۔پوری قوم ترسے گی ۔۔ پاکستان میں تاریخ کا بدترین بحران آنےوالاہے،ایسا دعویٰ کہ پاکستانیوں کے ہوش اڑ جائیں گے

سارے کام چھوڑو اور یہاں آئو، وزیراعظم نے کس اہم ترین وفاقی وزیر کو طلب کر لیا؟ہنگامی حکمنامہ جاری

اپنے گرم کپڑے نکال لیں۔۔ سردیاںآگئیں  محکمہ موسمیات نے بارشوں اور ٹھٹھراتی سردی کی پیشنگوئی کر دی

گرفتاری یا رہائی ؟ سپریم کورٹ پاکستان نے فیصلہ سنا دیا

پیٹرول 200روپے فی لیٹر ملے گا پاکستانیوں کی چیخیں نکلوادینے والی خبر آگئی

صبح صبح لاہور دھماکے سے گونج اٹھا،ہلاکتیں ۔۔عمارت کی چھت تک اڑ گئی ،انتہائی افسوسناک خبر