07:18 pm
معروف ڈائریکٹرکاحراخان سے نامناسب لباس میں  آڈیشن کامطالبہ ،ماڈل نےگفتگوکے سکرین شاٹ شیئرکردئیے

معروف ڈائریکٹرکاحراخان سے نامناسب لباس میں آڈیشن کامطالبہ ،ماڈل نےگفتگوکے سکرین شاٹ شیئرکردئیے

07:18 pm

کراچی (نیوز ڈیسک )معروف ماڈل واداکارہ حرا خان نے سوشل میڈیا پر بتایا کہ انہوں نے کسی ساتھی اداکارہ کے کہنے پر ڈائریکٹر سے کام کے سلسلے میں رابطہ کیا تو اس نے نامناسب لباس میں آدیشن دینے کا مطالبہ کر دیا۔ ماڈل حرا خان نے مذکورہ ڈائریکٹر کے ساتھ کی جانے والی گفتگو کے سکرین شاٹ بھی شیئر کر دیئے۔ تفصیلات کے مطابق ماڈل حرا خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بتایا کہ انہوں نے ایک ساتھی اداکارہ جن کو انڈسٹری میں 10 سال ہو گئے ہیں کہ کہنے پر کسی ڈائریکٹر سے رابطہ کیا،
انہوں نے بتایا کہ جس نے انہیں اس ڈائریکٹر کا نمبر دیا تھا ان کا کہنا تھا کہ انہوں نے اگلے پراجیکٹ میں کام کیلیے حرا کی بات کی ہے۔ مگر جب ماڈل نے اس ڈائریکٹر کے ساتھ رابطہ کیا تو اس نے ان سے مطالبہ کیا کہ وہ ان کے پاس آئیں اور نجی طور پر انہیں نیم عریاں آڈیشن دیں اس سارے آڈیشن کی ویڈیو بنائی جائے گی جو کہ صرف ڈائریکٹر کے پاس رہے گی اور کاسٹنگ کیلئے استعمال کی جائے گی۔ اپنی ٹوئٹ میں حرا خان نے اس ہدایتکار کا نام تو نہیں بتایا البتہ انہوں نے اس کے ساتھ ہونے والی تمام گفتگو کے سکرین شاٹ سوشل میڈیا پر شیئر کر دیئےہیں جن میں مذکورہ ڈائریکٹر کا نمبر بھی دیکھا جا سکتا ہے۔ حرا خان کے مطابق وہ مذکورہ ہدایت کار کی جانب سے ڈانس اور کیٹ واک کے مطالبے پر حیران رہ گئیں، کیوں کہ وہ اچھے ڈائریکٹر تھے اور انہیں ان سے یہ توقع نہ تھی۔ حرا خان نے مزید بتایا کہ انہوں نے ڈائریکٹر سے فون پر بات کرنے کے بعد ثبوت کے طور پر ان سے مسیجنگ میں چیٹ کی تاکہ وہ دنیا کو کچھ ثبوت دکھا سکیں۔ ماڈل نے لکھا کہ عام طور پر ایسی باتوں پر یقین نہیں کیا جاتا اور یہ بھی سچ تھا کہ ان کے پاس کوئی ثبوت نہیں تھا کہ ڈائریکٹر نے ان سے نامناسب مطالبہ کیا ہے، اس لیے انہوں نے اس سے لکھ کر چیٹ کی۔ اداکارہ نے ہدایت کار کے ساتھ مسیجنگ کی اس سے معلوم ہوتا ہے کہ ہدایت کار کی جانب سے ماڈل سے کسی نامناسب آڈیشن کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ اس میں حرا خان ہدایت سے کہہ رہی ہیں کہ انہوں نے فون پر نیم عریاں لباس میں آڈیشن کا مطالبہ کیا جو کہ وہ پورا کرنے کو تیار نہیں۔ البتہ اسکرین شاٹس میں یہ بھی پڑھا جا سکتا ہے کہ ہدایت کار ان سے نارمل آڈیشن کا بھی پوچھ رہے ہیں اور ساتھ ہی کہہ رہے ہیں کہ اگر ماڈل نارمل انداز میں بھی "آڈیشن" نہیں دینا چاہتیں تو پھر ان کی مرضی ہے۔
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

A post shared by Hira Khan (@hirrakhann)


تازہ ترین خبریں

عالمی منڈی میں تیل قیمتوں میں اضافے کے بعد مسلسل چوتھی بار پیٹرول کی قیمت میں اضافہ کر نا پڑ گیا،پریشان کن خبر آگئی

عالمی منڈی میں تیل قیمتوں میں اضافے کے بعد مسلسل چوتھی بار پیٹرول کی قیمت میں اضافہ کر نا پڑ گیا،پریشان کن خبر آگئی

خاتون اول بشریٰ بی بی کی صاحبزادی کا نکاح کس ملک میں ہو گیا، دولہا کون ہے؟ تصاویر بھی لیک ہو گئیں

خاتون اول بشریٰ بی بی کی صاحبزادی کا نکاح کس ملک میں ہو گیا، دولہا کون ہے؟ تصاویر بھی لیک ہو گئیں

شدید سردی کی پہلی لہر آگئی ، ملک بھر کے کن کن شہروں میں بارش کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات کی ٹھنڈی ٹھنڈی پیشنگوئی آگئی

شدید سردی کی پہلی لہر آگئی ، ملک بھر کے کن کن شہروں میں بارش کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات کی ٹھنڈی ٹھنڈی پیشنگوئی آگئی

پاک بھارت ٹاکرا ، وزیر اعظم پاکستان بھی پر جوش ، عمران خان نے اہم اعلان کر دیا

پاک بھارت ٹاکرا ، وزیر اعظم پاکستان بھی پر جوش ، عمران خان نے اہم اعلان کر دیا

ماہرین کی لرزہ خیز پیشن گوئی ، پاکستان میں زلزلے سے کس بڑ ے شہر کے 2ٹکڑے اور پاکستان کے کئی شہر صفحہ ہستی سے مٹ جائیں گے؟ جانیں 

ماہرین کی لرزہ خیز پیشن گوئی ، پاکستان میں زلزلے سے کس بڑ ے شہر کے 2ٹکڑے اور پاکستان کے کئی شہر صفحہ ہستی سے مٹ جائیں گے؟ جانیں 

ڈی جی آئی ایس آئی کی وزیراعظم کے ہمراہ سعودی عرب روانگی کی اطلاعات، حہقیقت منظر عام پر

ڈی جی آئی ایس آئی کی وزیراعظم کے ہمراہ سعودی عرب روانگی کی اطلاعات، حہقیقت منظر عام پر

مہوش حیات کا وزیر اعظم عمران خان بارے حیران کن بیان ، عوام سے کیا درخواست کر دی ؟ 

مہوش حیات کا وزیر اعظم عمران خان بارے حیران کن بیان ، عوام سے کیا درخواست کر دی ؟ 

ایک بار پھر شدید بارش اور ژالہ باری ۔۔ پاکستان کے کون کون سے شہر جل تھل ایک ہو رہے ہیں ؟ جانیے تفصیل

ایک بار پھر شدید بارش اور ژالہ باری ۔۔ پاکستان کے کون کون سے شہر جل تھل ایک ہو رہے ہیں ؟ جانیے تفصیل

یا اللہ خیر ! پولیس کے 30ہزار جوان اسلام آباد طلب کر لیے گئے ، کیا ہونے والا ہے ؟ جانیں 

یا اللہ خیر ! پولیس کے 30ہزار جوان اسلام آباد طلب کر لیے گئے ، کیا ہونے والا ہے ؟ جانیں 

اللہ پاک کی قدرت ، چھپکلی اپنی دم خود کیوں توڑ دیتی ہے؟ حیران کن وجہ

اللہ پاک کی قدرت ، چھپکلی اپنی دم خود کیوں توڑ دیتی ہے؟ حیران کن وجہ

دودھ کی قیت میں دس، بیس یا تیس نہیں بلکہ اکٹھے کتنے روپے اضافہ کیا جا رہا ہے ؟ پاکستانی جان لیں 

دودھ کی قیت میں دس، بیس یا تیس نہیں بلکہ اکٹھے کتنے روپے اضافہ کیا جا رہا ہے ؟ پاکستانی جان لیں 

پٹرول کی قیمت میں 20 روپے کمی کر دی گئی مگر اصل قیمت سے 20 روپے کم پٹرول صرف کن پاکستانیوں کو مل سکے گا ؟ جانیں 

پٹرول کی قیمت میں 20 روپے کمی کر دی گئی مگر اصل قیمت سے 20 روپے کم پٹرول صرف کن پاکستانیوں کو مل سکے گا ؟ جانیں 

کن پاکستانیوں کو پٹرول اصل قیمت سے 20روپے کم قیمت پر ملے گا ؟ پٹرولیم ڈویژن حکام نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی

کن پاکستانیوں کو پٹرول اصل قیمت سے 20روپے کم قیمت پر ملے گا ؟ پٹرولیم ڈویژن حکام نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی

وزیر اعظم کے ترجمان کی خاتون صحافی عاصمہ شیرازی کیساتھ ایسی حرکت کہ بات شہباز گل کی گرفتاری تک جا پہنچی ، آج کی بڑی خبر

وزیر اعظم کے ترجمان کی خاتون صحافی عاصمہ شیرازی کیساتھ ایسی حرکت کہ بات شہباز گل کی گرفتاری تک جا پہنچی ، آج کی بڑی خبر