08:00 pm
آسکر ایوارڈیافتہ واحد بھارتی مو سیقار ا ے آر رحمان کی بیٹی  خدیجہ رحمان کی حجاب میں پہلی پرفارمنس ، لوگوں کے دل جیت لیے

دبئی(نیوز ڈیسک )بھارت کے واحد ’آسکر‘ ایوارڈ یافتہ گلوکار و موسیقار اللہ رکھا
(اے آر رحمان) کی صاحبزادی خدیجہ رحمان نے دبئی ایکسپو 2020 میں پہلی بار عوامی سطح پر براہ راست حجاب پہن کر پرفارمنس کرکے لوگوں کے دل جیت لیے۔خدیجہ رحمان موسیقار کی بڑی صاحبزادی ہیں، جن کے حوالے سے بھارتی میڈیا ماضی میں منفی رپورٹنگ کرتا رہا ہے اور عالمی شہرت یافتہ موسیقار کی بیٹی کی جانب سے برقع پہننے پر انہیں قدامت پسند تک لکھا گیا۔خدیجہ رحمان اگرچہ گلوکاری کا آغاز پہلے ہی کر چکی تھیں، تاہم انہوں نے پہلی بار 20 نومبر کو عوامی سطح پر براہ راست میوزک فیسٹیول میں پرفارمنس کرکے لوگوں کے دل جیت لیے۔اے آر رحمان نے یوٹیوب چینل پر بیٹی کی پرفارمنس کی مکمل ویڈیو بھی شیئر کی،جس میں خدیجہ رحمان کو ’فردوس آرکسٹرا‘ گروپ اراکین کے ہمراہ پرفارمنس کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔خدیجہ رحمان نے 20 نومبر کو بچوں کے عالمی دن کے موقع پر والد صاحب کے ترتیب دیے گئے کلام ’فرشتون‘ کو پیش کیا۔’فرشتون‘ کو پہلی بار خدیجہ رحمان نے اکتوبر 2020 کو گایا تھا، جس میں اینیمیشن کے ساتھ ویڈیو بنائی گئی تھی، تاہم اب انہوں نے مذکورہ کلام کو ’دبئی ایکسپو 2020‘ میں براہ راست پیش کیا۔خدیجہ رحمان نے پرفارمنس کے دوران روایتی اسلامی لباس پہن رکھا تھا جب کہ ان کے ساتھ پرفارمنس کرنے والے ’فردوس آرکسٹرا‘ گروپ کی اراکین خواتین روایتی بولڈ لباس میں دکھائی دیں۔’فردوس آرکسٹرا‘ میں مختلف ممالک اور مذاہب کے لوگ شامل ہیں اور مذکورہ گروپ اے آر رحمان کی سرپرستی میں ہی کام کر رہا ہے اور اسے خصوصی طور پر دبئی ایکسپو 2020 کے لیے ہی بنایا گیا تھا۔

تازہ ترین خبریں

پاکستانی لٹے گئے۔۔ ایک ہی دن میں عوام کے 3کھرب روپے سے زائد ڈوب گئے، بڑے بڑےبزنس مین کنگال ،

دسمبر میں کب کہاں اور کتنی بارش متوقع ہے؟موسمیاتی ادارے نے پیشنگوئی کر دی

اعتزاز احسن شریف خاندان پر پھٹ پڑے،نواز شریف کو ریلیف ملنے کا بھانڈا پھوڑ دیا

خراب معاشی صورتحال پر وزیر خزانہ کو عہدے سے ہٹادیاگیا، نیا وزیر ِ خزانہ تعینات

چھٹیاں ہی چھٹیاں ۔۔ حکومت نے ایک بار پھر تعلیمی ادارےبند کرنے کا اعلان کردیا،والدین اور بچوں کے لیے بڑی خبر

لوگوں کی تکلیف برداشت نہیں کر سکتے اس لیے۔۔۔ وزیراعظم عمران خان نے عوام کیلئے شاندار اعلان کردیا،عوام خوش ،اپوزیشن کی صفوں میں افسردگی

چیتا کلاس روم میں گھس گیا۔۔ حملے میں طالب علم زخمی۔۔ افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ،دیکھیں ویڈیو

خطرناک ترین وائرس یہاں بھی پہنچ گیا۔۔اومی کرون کے پہلے کیس کی تصدیق ،ہر طرف خوف کے سائے

این اے 133 میں ن لیگ کو بڑا جھٹکا لگ گیا، متعدد رہنما پیپلز پارٹی میں شامل

چینی کی قیمت میں 70 روپے فی کلو تک کی کمی۔۔انتہائی سستی ہو گئی

تبدیلی کا ایک اور شاخسانہ،ملک بھر میں یوٹیلیٹی اسٹورز بند۔۔عوام سے سستے راشن کی سہولت بھی چھین لی گئی

نوازشریف پاکستان واپس آئیں گے اور ملک کے چوتھی بار وزیراعظم بنیں گے، لائیو پروگرام میں بڑا دعویٰ کر دیا گیا

خطرناک ترین دفان نے سر اٹھا لیا ۔۔ بارشیں اور برفباری تو کچھ نہیں،آئندہ کچھ دنوں میں کیا  تباہ پھرنےوالی ہے؟محکمہ موسمیات نے خطرناک الرٹ جا

نئی آفت نے پاکستان کو گھیر لیا۔۔ خبر دار گھروں سے باہر نہ نکلیں ،پاکستانیوں کیلئے الرٹ جاری کردیاگیا