02:37 pm
ایک ، 2 یا 3لاکھ روپے ۔۔کترینہ کیف کتنے لاکھ روپے کی مہندی لگائیں گی۔۔؟ جانیے

 ممبئی(نیوز ڈیسک) کترینہ کیف  اپنی شادی پرجومہندی لگائیں گی اس کی قیمت ایک لاکھ روپے ہے۔بالی وڈ کی اسٹارکترینہ کیف اپنی شادی کے حوالے سے خبروں میں ہیں۔ کترینہ کیف  اپنے یادگاردن پرہاتھوں میں جومہندی لگائیں گی
اس کی قیمت ایک لاکھ روپے ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق کترینہ کیف کوبھارتی شہرجودھ پور کی مشہورسوجت مہندی لگائی جائے گی جس کی قیمت ایک لاکھ روپے ہے۔ سوجت مہندی کا نمونہ کترینہ کیف کو بھجوا دیا گیا ہے۔ ہاتھ سے تیار کی گئی مہندی میں کوئی کیمیکل شامل نہیں ہے۔مہندی تیارکرنے والی کمپنی کے مالک نے کترینہ کیف  کومہندی بطورتحفہ دینے کا اعلان کیا ہے جس کی قیمت وصول نہیں کی جائے گی۔رپورٹس کے مطابق کترینہ کیف اوروکی کوشل کی شادی آئندہ ماہ راجھستان ہوگی۔

تازہ ترین خبریں

دشمن کا پاک فوج پر بڑا حملہ ، کتنے جوان شہید کر دیئے ؟افسوسناک خبر

شوکت خانم ہسپتا ل کو دیئے گئے عطیات بھی تحریک انصاف کیلئے استعمال کئے جانے کا انکشاف، سنگین ترین الزام لگ گیا

درآمدی گاڑیاں انتہائی مہنگی ہونےکا امکان ، ریگولیٹری ڈیوٹی کی شرح میںبڑا اضافہ کر دیا گیا

آئندہ دو ماہ میں کہاں کہاں حملوں کا خطرہ ہے؟ وفاقی وزیر داخلہ نے الرٹ دیدیا

عوام بڑے جھٹکے کیلئے ہو جائے تیار،یوٹیلیٹی اسٹورز پر کئی اشیائے ضروریہ کی قیمتیں بڑھانے کی تیاریاں

انا للہ وانا الیہ راجعون!  جج کادورانِ سماعت عدالت میں ہی انتقال ہو گیا

بارشیں یا موسم خشک؟آئندہ چوبیس گھنٹے موسم کیسا رہے گا؟محکمہ موسمیات کی تازہ ترین پیشنگوئی آگئی

نواز شریف اور جہانگیر ترین کی تاحیات نا اہلی ختم ہو سکتی ہے یا نہیں؟ اعتزاز احسن کا موقف بھی آگیا

شادی کیلئے شریک حیا ت کا انتخاب کرتے ہوئے کن خصوصیات کو مدِ نظر رکھنا چاہئے ؟ محققین کی نئی تحقیق

سابق وزیراعظم نوازشریف اور جہانگیرترین کی نااہلی ختم  کرنے کے حوالے سے سپریم کورٹ سے بڑی خبر آگئی

کیا اوورسیز پاکستانی وزیراعظم عمران خان کی حکومت سےمطمئن ہیں یا نہیں؟ حیران کن ردِعمل آگیا

6.2شدت کا خوفناک زلزلہ ،مرکز کہا ں تھا؟ شہریوں میں شدید خوف و ہراس

ہر خاندان کیلئے 10لاکھ روپے سالامانہ حکومت نے بڑی سہولت کا اعلان کر دیا

فروری کے پہلے ہفتے میں بارشیں ہی بارشیں، محکمہ موسمیات نے بارشوں کے نئے سسٹم کی پیشنگوئی کر دی