04:41 pm
شادی کس سے کروں گی؟ آخرکا ر اداکارہ ریشم نے بھی اپنی پسند بتا دی

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) لالی ووڈ کی معروف اداکارہ ریشم اپنے خوابوں کے شہزادے کو تلاش کرنے لگیں۔ صحافی نے ریشم سے شادی سے متعلق سوال کیا جس پر اداکارہ نے کہا کہ ’میں شادی ضرور کروں گی اور مجھے ابھی اپنے جیون ساتھی کی تلاش ہے۔
‘حال ہی میں اداکارہ ریشم نے لاہور میں ہونے والے موسم سرما کے ملبوسات کی نمائش میں شرکت کی جہاں اُنہوں نے ایک نجی خبر رساں ادارے سے گفتگو کی۔ریشم نے کہا کہ ’میں پسند کی شادی کروں گی لیکن میرے ہونے والے شوہر میں وہ تمام خوبیاں ہونی چاہئیں جو میں چاہتی ہوں۔‘اُنہوں نے یہ بھی کہا کہ ’یہ نہ سمجھیں کہ میں صرف ایک سٹار ہوں، میں ایک گھریلو خاتون بھی ہوں، میں گھر کے کام بھی کرتی ہوں اور کھانا بھی پکاتی ہوں, سینما گھروں کی بحالی اور بازاروں کے کُھلنے پر بہت خوش ہوں۔‘واضح رہے کہ ریشم نے سال 1995ء میں فلم ’جیوا‘ سے اپنے فلمی کیریئر کا آغاز کیا تھا، ریشم کی دیگر مشہور فلموں میں گھونگھٹ، چور مچائے شور، دوپٹا جل رہا ہے، سنگم، طوفان، انتہا، پل دو پل، تڑپ اور پہلا پہلا پیار شامل ہیں۔

تازہ ترین خبریں

سینٹرل سلیکشن بورڈ کا اجلاس 10اگست کوکتنے افسران کو ترقی دی جائیگی،بڑی خبرآگئی

عوام ہوجائیں تیار۔۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بری خبرسنادی

پاور سیکٹر میں پی ٹی آئی حکومت کا اربوں روپے کا گھپلا بے نقاب

لیگی رہنما نذیر چوہان کی ضمانت منظور، پی ٹی آئی رکن اسمبلی نے گلے لگالیا

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

پنجاب حکومت کے حلف لینے والے 21 وزرا کو قلم دان تفویض

دانیہ کو کچھ ہوا تو ذمہ دار کون ہوگا،دانیہ شاہ کی والدہ نے بڑااعلان کردیا

سعودی عرب ترقی کی راہ پر گامزن، بڑی خبر آگئی

پی ٹی آئی پر پابندی؟ قانونی ٹیم کا حکومت کو محتاط رہنے کا مشورہ

پی ٹی آئی پر پابندی؟ قانونی ٹیم کا حکومت کو محتاط رہنے کا مشورہ

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

10 سال سے پنسل پر دھاگوں سے قرآن بُن رہا ہوں۔۔پولیس والے نے قرآن مجید سے محبت کی انوکھی مثال قائم کردی

وفاق نے وزیراعلیٰ پرویز الہٰی کو خط لکھ دیا

ایف آئی اے نے اہم شخصیت کو گرفتار کرلیا

ایف آئی اے نے اہم شخصیت کو گرفتار کرلیا

سی اے اے کے ساتھ تنازع، پی ایس او کا تمام ہوائی اڈوں پر ایندھن کی سہولت روکنے کا امکان