07:16 pm
کے بی سی کی ہزار اقساط، امیتابھ بچن آبدیدہ ہوگئے

بھارتی کوئز شو ’کون بنے گا کروڑ پتی‘ کی 1000 اقساط مکمل ہونے پر
امیتابھ بچن آبدیدہ ہوگئے۔ سوشل میڈیا پر زیرگردش شو کے پرومو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ امیتابھ بچن کی بیٹی شویتا بچن اور نواسی نویا نندا اس تاریخی لمحے کو منانے کے لیے شو کا حصہ ہیں۔ پرومو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ بیٹی والد سے سوال کرتی ہے کہ آپ اس شو کی ایک ہزار اقساط مکمل ہونے پر اپنے خیالات کا اظہار کریں۔ اس موقع پر امیتابھ بچن نے جواب دیا کہ ایسا لگا کہ جیسے میری دنیا ہی بدل گئی۔پرومو کے اختتام میں دیکھا جاسکتا ہے کہ امیتابھ بچن آبدیدہ ہوگئے لیکن عینک پہنتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کھیل کو آگے بڑھاتے ہیں کیونکہ کھیل ابھی ختم نہیں ہوا ہے۔اس پرومو پر اپنے تبصروں میں امیتابھ بچن کے مداحوں نے کہا کہ آپ نے تاریخ رقم کردی ہے۔

تازہ ترین خبریں

علاقے میں مسجد بنوائی، ابو کے اسکول میں ہی پڑھائی کی ۔۔ آرمی چیف عاصم منیر کا چھوٹا سا گھر کیسا دکھتا ہے؟

معروف پاکستانی اداکارہ کے گھرخوشیاں ہی خوشیاں ،ہرطرف سے مبارکبادوں کاسلسلہ جاری

معروف بھارتی ہدایتکار کا بالی وُڈ سے متعلق چونکا دینے والا انکشاف؛ بھارت میں نیا ہنگامہ کھڑا ہوگیا

تصویر میں سے اپنا پسندیدہ کیک منتخب کرکے اپنی شخصیت سے متعلق اہم راز جانیں

گاڑی پر انجیکشن اور گولیاں سجا کر بارات لے جائیں گے۔۔ ڈاکٹر دولہا کی عجیب و غریب کار ! ویڈیو وائرل

کمان کی تبدیلی لیکن اس وقت سابق آرمی چیف جنرل (ر) اشفاق پرویز کیانی کہاں تھے؟

ان کی پوری فیملی عجیب حرکتیں کرتی ہے ۔۔ جویریہ سعود کی بیٹی جنت کی بھنویں چھیدوانے کی ویڈیو پر صارفین غصہ ہوگئے

’گورنرراج لگ سکتا ہے نہ ہی تحریک عدم اعتماد آسکتی ہے‘

اعظم سواتی کی گرفتاری،ڈاکٹر یاسمین راشد کا بڑا قدم اٹھانے کا فیصلہ

ہر حربہ استعمال کریں گے مگر پنجاب اسمبلی تحلیل نہیں ہونے دیں گے، اپوزیشن کا اعلان

باتیں کم اور عمل زیادہ ۔۔۔کسی کو غدار کا لقب نہیں دینا چاہیے،سعد رفیق

وزیر اعظم کا آرمی چیف جنرل عاصم منیر کو ٹیلی فون، عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد

فیروز خان کے ساتھ کام نہ کرنے کا اعلان کرنے والی اداکارہ اقراءعزیز نے ماضی میں کام کے تجربے کے حوالے سے چشم کشا انکشاف کردیا

2بچیوں سمیت 4خواتین کی گھر سے گلا کٹی لاشیں برآمد،انتہائی افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا،تفصیلات جانیں اس خبرمیں