09:19 pm
وینا ملک کی 7 سال بعد شوبز کی دنیا میں دھواں دار انٹری  پہلے فوٹو شوٹ نے دھوم مچا دی،سوشل میڈیا صارفین کی تنقید

کراچی(ویب ڈیسک)اداکارہ و میزبان وینا ملک نے 7 سال کے بریک کے
بعد شوبزکی دنیا میں دھواں دار انٹری ڈال دی، اداکارہ کے پہلے فوٹو شوٹ نے دھوم مچا دی۔سوشل میڈیا نے اداکارہ کو اپنے نشانے پر رکھ لیا۔تفصیلات کے مطابق اداکارہ وینا ملک نے اسد خٹک کیساتھ شادی کے بعد شوبز کی دنیا سے کنارہ کشی کرلی تھی،اسد خٹک سے علیحدگی کے بعد وینا ملک نے 7 سال کے بعد دوبارہ شوبز کی دنیا میں قدم رکھ دیا۔اداکارہ نے ایک برانڈ کیساتھ فوٹو کرایا جس کی ویڈیو انہوں نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ڈال دی، جسے دیکھتے ہی سوشل میڈیا صارفین کا پارہ ہائی ہو گیااور اداکارہ کو تنقید کا نشانہ بنا ڈالا۔یاد رہے کہ اداکارہ کا اصل نام زاہدہ ملک ہے اور وہ پاکستانی اور انڈین فلموں میں کام کر چکی ہیں،انہوں نے اپنے کیئریئرکا آغاز2000 میں کیاتھا۔ اداکاری سے قبل وینا ملک کئی ٹی وی شوز میں کامیڈین کے طور پر کام کر چکی ہیں،ان کوسٹائلش سیلبرٹی پر 2007 میں لکس سٹائل ایوارڈ سے نوازاگیا۔اکتوبر2010 میں وینا ملک نے انڈین ٹیلی ویژن رئیلٹی شوبگ باس سیزن4 میں شرکت کی مگر فائنل سے 2 ہفتے قبل ہی آؤٹ ہو گئی تھیں۔
 
A post shared by VEENA MALIK (@theveenamalik)

تازہ ترین خبریں

سینٹرل سلیکشن بورڈ کا اجلاس 10اگست کوکتنے افسران کو ترقی دی جائیگی،بڑی خبرآگئی

عوام ہوجائیں تیار۔۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بری خبرسنادی

پاور سیکٹر میں پی ٹی آئی حکومت کا اربوں روپے کا گھپلا بے نقاب

لیگی رہنما نذیر چوہان کی ضمانت منظور، پی ٹی آئی رکن اسمبلی نے گلے لگالیا

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

پنجاب حکومت کے حلف لینے والے 21 وزرا کو قلم دان تفویض

دانیہ کو کچھ ہوا تو ذمہ دار کون ہوگا،دانیہ شاہ کی والدہ نے بڑااعلان کردیا

سعودی عرب ترقی کی راہ پر گامزن، بڑی خبر آگئی

پی ٹی آئی پر پابندی؟ قانونی ٹیم کا حکومت کو محتاط رہنے کا مشورہ

پی ٹی آئی پر پابندی؟ قانونی ٹیم کا حکومت کو محتاط رہنے کا مشورہ

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

10 سال سے پنسل پر دھاگوں سے قرآن بُن رہا ہوں۔۔پولیس والے نے قرآن مجید سے محبت کی انوکھی مثال قائم کردی

وفاق نے وزیراعلیٰ پرویز الہٰی کو خط لکھ دیا

ایف آئی اے نے اہم شخصیت کو گرفتار کرلیا

ایف آئی اے نے اہم شخصیت کو گرفتار کرلیا

سی اے اے کے ساتھ تنازع، پی ایس او کا تمام ہوائی اڈوں پر ایندھن کی سہولت روکنے کا امکان