06:29 pm
صف اول کی بھارتی گلوکارہ نے مسلمان دوست سے شادی کرلی

ممبئی(نیوز ڈیسک)معروف بھارتی گلوکارہ نے مسلمان دوست سے
شادی رچا لی ۔ دونوں نے ہندو اور مسلمان رسومات کے مطابق بیاہ کیا ۔تفصیلات کے مطابق بالی وڈ فلموں میں اپنی آواز کا جادوجگانے والی گلوکارہ شالملی کھولگھڑے نے مسلمان دوست ساؤنڈانجنیئر فرحان شیخ کو جیون ساتھی چن لیا ۔گلوکارہ شالملی کھولگھڑے نے اپنی شادی کی خبر انسٹا گرام کے ذریعے اپنے مداحوں سے شیئر کی ۔ انہوں نے بتایا کہ وہ 22 نومبر کو اپنے دوست فرحان شیخ کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئی ہیں۔ شالملی نے خوبصورت تصاویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ہم نے بالکل اسی طرح کی شادی کی جس کی ہمیں امید تھی، ہم نے اپنے اہلخانہ، رشتے دار اور چند کزنز کی موجودگی میں گھر میں ہی شادی کی۔شالملی کھلولگھڑے نے کہا کہ ہم اپنی شادی میں ہندو اور مسلم رسمیں چاہتے تھے، فرحان کے بہنوئی نے دعا پڑھی، نکاح کا انگریزی ترجمہ کیا اور پھر سورۃ فاتحہ پڑھی گئی ۔ گلوکارہ کے چاہنے والے انہیں مبارکباد پیش کررہے ہیں جب کہ جوڑے کی آنے والی زندگی کیلئے نیک خواہشات کا بھی اظہار کررہے ہیں۔واضح رہے کہ شالملی کھولگڑے کے سپر ہٹ گانوں میں بلم پِچکاری، لت لگ گئی، بے بی کو بیس پسند ہے اور دارو دیسی سمیت کئی گانے شامل ہیں۔

تازہ ترین خبریں

سائنسدان2 ہزار  سال پرانی  نباتی خاتون کا چہربنانے میں کامیاب ہوگئے

ہزاروں لوگوں نے رجسٹریشن کرائی،ہم جیل بھرو تحریک شروع کر چکے ہیں، فواد چوہدری

شیخ رشیدکی درخواست ضمانت مستردکردی گئی

شیخ رشیدکی درخواست ضمانت مستردکردی گئی

الیکشن ایک ساتھ ہونے چاہیں،بار بار انتخابات سے ملک انتشار کا شکار ہوگا،خواجہ سعد رفیق

ترکی ،شام تباہ کن زلزلے سے ہونے والی ہلاکتیں اور مناظر دماغ کو سن کر رہے ہیں، شہباز شریف

ملک کے بالائی علاقوں میں مزید برفباری کا امکان

پنجاب اور خیبرپختونخوا اسمبلیوں کے انتخابات، اہم فیصلہ آج ہو گا

توشہ خانہ کیس ، عدالت نے عمران خان   حاضری سے استثنیٰ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا

وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا   اجلاس آج  ہوگا

ترکیہ   میں زلزے  نے تباہی مچا دی ،  سات روزہ سوگ کا اعلان

ترکیہ اور شام میں زلزلے سے تباہی، ہلاکتیں 1300 سے زائد، ترکیہ میں ایمرجنسی نافذ

اے پی سی کیلئے پی ٹی آئی کو دعوت نامہ نہیں ملا، فواد چوہدری

مشکل وقت میں  درکار  انسانی امداد پیش کرنے کیلئے تیار ہیں، عمران خان  کا  ترکیہ ،شام زلزلے پر افسوس کا اظہار

کل جماعتی کانفرنس کی تاریخ تبدیل کردی گئی ،7 کی بجائے 9فروری کو ہوگئی