07:23 pm
یہ کس پاکستانی اداکارہ کے بچپن کی تصویر ہے؟

کراچی (نیوز ڈیسک)پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی ابھرتی ہوئی اداکارہ درفشاں سلیم
نے والدین کے ساتھ اپنی بچپن کی تصاویر شیئر کردیں۔نجی ٹی وی کے ڈرامے ’پردیس‘ اور ’بھڑاس‘ میں شاندار اداکاری کا مظاہرہ کرکے مداحوں کے دلوں میں گھر کرنے والی اداکارہ درفشاں سلیم نے فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر فیملی کے ساتھ بچپن کی یادیں تازہ کردیں۔تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ درفشاں والدہ کے ساتھ تصویر بنواتے ہوئے رو رہی ہیں جبکہ تصویر میں والد اور ان کا چھوٹا بھائی بھی موجود ہے۔اداکارہ دوسری تصویر میں والدہ اور بھائی کے ہمراہ خوشگوار موڈ میں دکھائی دے رہی ہیں، ایک اور تصویر درفشاں سلیم ان کے بھائی والدہ کے گلے سے لگے ہوئے ہیں۔درفشاں سلیم نے تصاویر کے ساتھ کیپشن لکھا کہ ’بس آج گھر کی کمی بہت زیادہ محسوس کرتی ہوں۔‘ حقیقت یہ ہے کہ میں تصویر کھنچوانے سے نفرت کرتی تھی اور اب دیکھو زندگی کیسی ہے۔‘درفشاں سلیم نے گزشتہ روز یہ خوبصورت تصاویر شیئر کیں جسے اب تک لاکھوں مداح دیکھ چکے ہیں اور ان کی تصویر کو خوب سراہا بھی رہے ہیں۔واضح رہے کہ درفشاں سلیم انسٹاگرام پر کافی متحرک رہتی ہیں اور اکثر و بیشتر اپنے فوٹو شوٹ کی مختلف تصاویر مداحوں کے ساتھ شیئر کرتی رہتی ہیں۔مداح بھی اپنی پسندیدہ اداکارہ کی تصویر کو پسند کرتے ہیں اور اس پر اپنی رائے کا اظہار بھی کرتے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

سینٹرل سلیکشن بورڈ کا اجلاس 10اگست کوکتنے افسران کو ترقی دی جائیگی،بڑی خبرآگئی

عوام ہوجائیں تیار۔۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بری خبرسنادی

پاور سیکٹر میں پی ٹی آئی حکومت کا اربوں روپے کا گھپلا بے نقاب

لیگی رہنما نذیر چوہان کی ضمانت منظور، پی ٹی آئی رکن اسمبلی نے گلے لگالیا

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

پنجاب حکومت کے حلف لینے والے 21 وزرا کو قلم دان تفویض

دانیہ کو کچھ ہوا تو ذمہ دار کون ہوگا،دانیہ شاہ کی والدہ نے بڑااعلان کردیا

سعودی عرب ترقی کی راہ پر گامزن، بڑی خبر آگئی

پی ٹی آئی پر پابندی؟ قانونی ٹیم کا حکومت کو محتاط رہنے کا مشورہ

پی ٹی آئی پر پابندی؟ قانونی ٹیم کا حکومت کو محتاط رہنے کا مشورہ

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

10 سال سے پنسل پر دھاگوں سے قرآن بُن رہا ہوں۔۔پولیس والے نے قرآن مجید سے محبت کی انوکھی مثال قائم کردی

وفاق نے وزیراعلیٰ پرویز الہٰی کو خط لکھ دیا

ایف آئی اے نے اہم شخصیت کو گرفتار کرلیا

ایف آئی اے نے اہم شخصیت کو گرفتار کرلیا

سی اے اے کے ساتھ تنازع، پی ایس او کا تمام ہوائی اڈوں پر ایندھن کی سہولت روکنے کا امکان