08:25 pm
ہر بار میں ہی سوری بولتی ہوں۔۔۔اب مجھے اس ریلیشن شپ  سے باہر نکلنا ہے‘‘ اداکارہ نادیہ حسین کی ایک اور ویڈیو وائرل

کراچی(ویب ڈیسک)اداکارہ و ماڈل نادیہ حسین کی ایک اور ٹک ٹاک
ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ وماڈل نادیہ حسین فون پر بات کرتے ہوئے کہتی ہیں کہ نہیں صحیح بول رہی تو صحیح بول رہی ہے،مطلب ہر بار میں ہی بولتی ہوں، ہر بار میں ہی سوری بولتی ہوں ،سب کچھ میری طرف سے ہوتا تھا،بات نہیں کرتاتھا،میں ہی بولتی تھی بات کر لے، بات کر لے،پراب مجھے پتہ ہے مجھے کیا کرنا ہے،مجھے اس ریلیشن شپ سے باہر نکلنا ہے ،یہ میں نے سوچ لیاہے، یہ ڈن ہے۔ دوسری طرف فون پر موجود لڑکی کہتی ہے کہ اس بار تیری آنکھوں میں دکھ رہا ہے کہ تجھے برا لگا ہے،میں خوش ہوں کہ تجھے اب سمجھ آگیا ہے کہ وہ دکھ رہا ہے تیرے چہرے پہ۔اس پر نادیہ حسین کہتی ہے کہ اب مجھے پگھلا نہیں ہے، وہ نیچے بھی کھڑا رہے،گھر کے نیچے بھی آ جائے، سوکال کرے، سو مسیجز کرے،اب میں پگھلو گی نہیں،دوسری طرف فون پر موجود لڑکی کہتی ہے بس۔۔۔بہت خوب بہت خوب،سچ میں ایسا ہی ہے ناں،اب تو پگھلا مت،مجھے اتنا اچھا لگ رہا ہے ناں کہ آخر کار تمہیں سمجھ میں آگیا۔چلو دیر سے ہی سہی ،ہو گیا۔اسی دوران نادیہ حسین کے فون کی گھنٹی بجنے لگتی ہے اور اداکارہ خوشی خوشی فون اٹھا تے ہوئے کہتی ہے کہ ہیلو،آئی لو یو ٹو۔۔۔جس پر دوسری طرف فون پر چیخوں کی آواز سنائی دیتی ہے۔

تازہ ترین خبریں

سینٹرل سلیکشن بورڈ کا اجلاس 10اگست کوکتنے افسران کو ترقی دی جائیگی،بڑی خبرآگئی

عوام ہوجائیں تیار۔۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بری خبرسنادی

پاور سیکٹر میں پی ٹی آئی حکومت کا اربوں روپے کا گھپلا بے نقاب

لیگی رہنما نذیر چوہان کی ضمانت منظور، پی ٹی آئی رکن اسمبلی نے گلے لگالیا

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

پنجاب حکومت کے حلف لینے والے 21 وزرا کو قلم دان تفویض

دانیہ کو کچھ ہوا تو ذمہ دار کون ہوگا،دانیہ شاہ کی والدہ نے بڑااعلان کردیا

سعودی عرب ترقی کی راہ پر گامزن، بڑی خبر آگئی

پی ٹی آئی پر پابندی؟ قانونی ٹیم کا حکومت کو محتاط رہنے کا مشورہ

پی ٹی آئی پر پابندی؟ قانونی ٹیم کا حکومت کو محتاط رہنے کا مشورہ

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

10 سال سے پنسل پر دھاگوں سے قرآن بُن رہا ہوں۔۔پولیس والے نے قرآن مجید سے محبت کی انوکھی مثال قائم کردی

وفاق نے وزیراعلیٰ پرویز الہٰی کو خط لکھ دیا

ایف آئی اے نے اہم شخصیت کو گرفتار کرلیا

ایف آئی اے نے اہم شخصیت کو گرفتار کرلیا

سی اے اے کے ساتھ تنازع، پی ایس او کا تمام ہوائی اڈوں پر ایندھن کی سہولت روکنے کا امکان