08:28 pm
ممبئی میں ڈاکو راج۔۔بالی وڈ اداکارہ کے سر پر وار۔۔سڑک پر لٹ گئی

ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک)ممبئی میں ڈاکوؤں نےبالی وڈ اداکارہ نکیتا دتا
کو لوٹ لیا،واقعے کی اطلاع ملنے پر پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ نکیتا دتا نے سوشل میڈیا اکاؤنٹ کے ذریعے اپنے ساتھ پیش آئے واقعے سے مداحوں کو آگاہ کیا،اداکارہ نے بتایا کہ ممبئی کے علاقے باندرہ کی روڈ پر شام 7:45 پر جارہی تھی کہ دو افراد موٹر سائیکل پر میرے پیچھے آئے اور سر پر کوئی چیز ماری جس سے میں تھوڑی دیر کیلئے سن ہوگئی۔انہوں نے بتایا کہ اسی لمحے موٹرسائیکل پر بیٹھے دوسرے شخص نے ہاتھ سے موبائل فون چھین لیا اور پھر فرار ہوگئے،بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ سے فون چھیننے کا مقدمہ مقامی پولیس اسٹیشن میں درج کرلیا گیا ہے جبکہ پولیس نے ملزمان کی تلاش شروع کردی ہے۔ خیال رہے کہ نکیتا دتا نے کئی بالی وڈ فلموں میں کام کیا ہے جن میں ’کبیر سنگھ‘ اور ’مسکا‘ سمیت دیگر شامل ہیں۔

تازہ ترین خبریں

سینٹرل سلیکشن بورڈ کا اجلاس 10اگست کوکتنے افسران کو ترقی دی جائیگی،بڑی خبرآگئی

عوام ہوجائیں تیار۔۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بری خبرسنادی

پاور سیکٹر میں پی ٹی آئی حکومت کا اربوں روپے کا گھپلا بے نقاب

لیگی رہنما نذیر چوہان کی ضمانت منظور، پی ٹی آئی رکن اسمبلی نے گلے لگالیا

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

پنجاب حکومت کے حلف لینے والے 21 وزرا کو قلم دان تفویض

دانیہ کو کچھ ہوا تو ذمہ دار کون ہوگا،دانیہ شاہ کی والدہ نے بڑااعلان کردیا

سعودی عرب ترقی کی راہ پر گامزن، بڑی خبر آگئی

پی ٹی آئی پر پابندی؟ قانونی ٹیم کا حکومت کو محتاط رہنے کا مشورہ

پی ٹی آئی پر پابندی؟ قانونی ٹیم کا حکومت کو محتاط رہنے کا مشورہ

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

10 سال سے پنسل پر دھاگوں سے قرآن بُن رہا ہوں۔۔پولیس والے نے قرآن مجید سے محبت کی انوکھی مثال قائم کردی

وفاق نے وزیراعلیٰ پرویز الہٰی کو خط لکھ دیا

ایف آئی اے نے اہم شخصیت کو گرفتار کرلیا

ایف آئی اے نے اہم شخصیت کو گرفتار کرلیا

سی اے اے کے ساتھ تنازع، پی ایس او کا تمام ہوائی اڈوں پر ایندھن کی سہولت روکنے کا امکان