04:12 pm
سلمان خان یا ان کے کیمرہ مین۔۔۔ راکھی ساونت  کا شوہر کون ہے ؟ بالی ووڈ میں ہلچل مچی گئی، مداح بھی پریشان

ممبئی(نیوز ڈیسک)بالی وڈ  اداکارہ راکھی ساونت کے شوہر رتیش حال ہی میں منظر عام پر آئے ہیں جن کی انٹری رئیلٹی شو بگ باس میں ہوئی۔راکھی کی شادی کے بعد یہ ان کے شوہر کی پہلی عوامی جھلک تھی اور اس دوران راکھی نے انکشاف کیا کہ ان کا رتیش سے پہلی مرتبہ رابطہ واٹس ایپ چیٹ کے ذریعے ہوا  تھا۔دوسری جانب  رتیش نے بھی  میزبان سلمان خان کے مختلف
سوالوں کے جواب دے کر اپنی شناخت سے متعلق کچھ انکشافات کیے۔رتیش نے بتایا کہ ان کا تعلق بھارتی شہر بہار سے ہے لیکن وہ کام کے سسلے میں بیلجیئم میں مقیم ہیں۔رتیش کے مطابق انہوں نے راکھی سے شادی کو مختلف وجوہات کی بنا پر پوشیدہ رکھا۔دوران شو سلمان خان نے ازراہ مذاق راکھی سے سوال کیا کہ کہیں ایسا تو نہیں کہ راکھی نے پیسے دے کر اس شخص کو شوہر بنا کر شو میں بلوایا ہے جس پر راکھی کا کہنا تھا کہ نہیں یہ ان کے واحد شوہر رتیش ہی ہیں۔اس کے باوجود بھی مداح راکھی کے شوہر کو تسلیم کرنے سے انکاری ہیں اور اس حوالے سے سوشل میڈیا صارفین راکھی اور ان کے شوہر رتیش کے تعلق اور ان کی شناخت کو جھوٹا قرار دے رہے ہیں۔ایک صارف کا کہنا تھا کہ اب یہ افواہ کون پھیلا رہا ہے راکھی کے شوہر سلمان خان کے کیمرہ مین ہیں۔واضح رہے کہ راکھی ساونت نے 2019 میں میڈیا کو بتایا تھا کہ وہ شادی کے بندھن میں بندھ چکی ہیں، انہوں نے سوشل میڈیا پر عروسی لباس میں تصویر بھی پوسٹ کی تھی جس میں انہوں نے رتیش کا ہاتھ تھام رکھا تھا لیکن رتیش تصویر میں دکھائی نہیں دے رہے تھے۔

تازہ ترین خبریں

ڈالر کی قدر بڑھنے سے  ملک میں مہنگائی کا طوفان  آئے گا ، شوکت ترین

ملک کو تباہ کرنے والوں کا محاسبہ انتہائی ضروری ہے ، اسحاق ڈار نے تجویز دیدی

صوبے، پاکستان ریلوے کی زمین  واپس کریں،خواجہ سعد رفیق کی اپیل

فواد کی پیشی پر پولیس اہلکاروں سے کوئی تکرار نہیں ہوئی ،حبہ چوہدری کا بیان آگیا

بھارتی اداکار انو کپور کو سینے میں شدید تکلیف ، اسپتال داخل

آئی ایم ایف  معاہدہ  اسی ہفتے طے پا جائے گا، جلد  مشکل حالات سے باہر نکلیں گے، شہباز شریف

پرویز الٰہی کا فیصل چوہدری کوفون، فواد کی گرفتاری سے متعلق بیان پر معذرت کرلی

وزیراعظم شہبازشریف نے گرین لائن ٹرین سروس کا افتتاح کردیا

مفتاح اسماعیل نے بھی فواد چوہدری گرفتاری کی مخالفت کردی

لال حویلی کو آج ہی واگزار کرایا جائے گا،ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر وقف املاک بورڈ

آصف  زرداری نے عمران خان کو قتل کرنے کی سازش کر رکھی ہے ،ثبوت موجود ہیں، شیخ رشید

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کو  کام سے روکا جائے ، پی ٹی آئی نے تعیناتی سپریم کورٹ میں چیلنج  کردی

فرخ حبیب کیخلاف مقدمہ درج، ایف آئی آر کو بہت ہی ماٹھی کہانی  قرار دیدیا

بتائیں کس قانون کے تحت عمران خان کو گرفتار کیا جائے گا؟  اسد عمر 