08:10 pm
عاصم اظہر کے کنسرٹ میں شرکت کیوں کی؟اداکارہ ہانیہ عامر نے بڑی وجہ بتا دی

کراچی(ویب ڈیسک)اداکارہ ہانیہ عامر نے گلوکار عاصم اظہر کے میوزک کنسرٹ
میں شرکت کرنے کی بڑی وجہ بتا دی۔تفصیلات کے مطابق 28 اور 29 نومبر کی شب کو معین خان کرکٹ اکیڈمی میں ہونے والے میوزک فیسٹیول میں شرکت اور وہاں پر گلوکار عاصم اظہر اور عاشر وجاہت کے گانوں پر رقص کرنے کی تصاویر و ویڈیو وائرل ہونے کے بعد ہانیہ عامر ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ پر آگئیں۔ماضی میں بھی ہانیہ عامر مذکورہ دونوں گلوکاروں کے ساتھ تعلقات کے حوالے سے خبروں یا پھر ان کے ساتھ ویڈیوز و تصاویر وائرل ہونے کے بعد ٹاپ ٹرینڈ بنتی رہی ہیں۔ اب اداکارہ نے سوشل میڈیا پر ہونے والی چہ میگوئیوں پر اپنا جواب ایک انسٹاگرام پوسٹ میں دیا۔انہوں نے لکھا 'آگے بڑھنے اور دوسرے کو آگے بڑھنے دینے میں زیادہ شعور ہے، اپنی ذہنی صحت کیلئے ان چیزوں کو ترجیح دیں جو آپ کو خوش رکھیں'۔انہوں نے مزید کہا کہ نفرت کو دل میں رکھنے سے صرف آپ ہی کمزور ہوتے ہیں اور زندگی ماضی کے مایوس کن لمحات کو ذہن میں رکھنے کیلئے بہت چھوٹی ہے۔ہانیہ عامر نے کہا کہ تلخ لمحات کو ذہن میں رکھنا اور اپنی زندگی کے طریقوں کے انتخاب پر اجنبیوں کے سوالات کے جواب یا وضاحت دینا آپ پر قرض نہیں، خود کو سنبھال کر آگے بڑھیں۔

تازہ ترین خبریں

حکمران تھے مگر بیٹی کی فیس لیٹ جمع کراتے تھے ۔۔ 2 مشہور سیاست دانوں کی اپنے بچوں سے محبت

بارش کب ہو گی ؟ محکمہ موسمیات نے اہم پیش گوئی کردی

خبردار،شہری ہوشیار رہیں،خطرے کی گھٹنی بج گئی  

کراچی پولیس نے اپنی کارکردگی دکھانے کے لیے کون سا کام کرناشروع کردیا،جان کرآپ کے ہوش اڑ جائیں گے

پی پی رہنما نے بھی ملک کے دیوالیہ ہونے کا خدشہ ظاہر کردیا

اعظم سواتی کے بعد تحریک انصاف کے ایک اور رہنماء کی گرفتاری کاخدشہ ،وجہ کیابنی ؟تفصیلات جانیں اس خبرمیں

پی ٹی آئی نے مسلم لیگ (ن) کی اہم وکٹ اڑا دی 

قمر باجوہ کے ریٹائر ہوتے ہی پی ٹی آئی  والوں نے کیاکیا،وزیر اعظم کے معاون خصوصی عطا اللہ تارڑ کاایسابیان جس سے کھلاڑی غصے سے لال پیلےہوگئے

پنجاب باقی صوبوں پربازی لے گیا،سود لینے کی کتنے سال کی سزامقررکردی ،جانیں

یوسف رضا گیلانی نے عمران خان کا مطالبہ تسلیم کرنے سے انکار کردیا

پنجاب اسمبلی تحلیل کرنے کا معاملہ، چوہدری پرویز الٰہی نے ایک مرتبہ پھر بڑا اعلان کر دیا

گنجے کھلاڑی کے سر پر گیند رگڑ کر کیوں چمکائی؟ انگلینڈ کے جوئے روٹ نے پیچھے چھپے راز سے پردہ اٹھا دیا

رائٹ ہینڈ جو روٹ کی پاکستان کیخلاف لیفٹ ہینڈ بیٹر بن کر بلے بازی کی ویڈیو وائرل

طورخم سرحد پر کنٹینر الٹنے سے 3 افراد جاں بحق کتنے زخمی ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی 