02:41 pm
وہی ہوا جس کا خدشہ تھا ، کسانوں نے کنگنا کو گھیر کر کیا کام کر ڈالا ، بھارت سے ناقابل یقین خبر

وہی ہوا جس کا خدشہ تھا ، کسانوں نے کنگنا کو گھیر کر کیا کام کر ڈالا ، بھارت سے ناقابل یقین خبر

02:41 pm


ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت میں کسانوں نے بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت کی گاڑی کو گھیرے میں لے کر معافی مانگنے کا مطالبہ کیا اور شدید نعرے بازی کی۔ بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت کو کسانوں کی برہمی کا سامنا کرنا پڑا، گزشتہ رو بالی ووڈ اداکارہ منالی سے ممبئی جارہی تھیں کہ راستہ میں پنجاب کے علاقے روپڑ کے قریب اُن کے قافلہ کو مشتعل کسانوں
نے گھیر لیا اور متنازعہ زرعی قوانین اور کسان تحریک کے خلاف دیئے گئے اُن کے بیانات پر معافی مانگنے کا مطالبہ کیا۔ اس موقع پر کسانوں نے بالی ووڈ اداکارہ کے خلاف زبردست نعرے بازی بھی کی۔ اطلاع ملتے ہی پولیس وہاں پہنچ گئی اور دو گھنٹے کے شور شرابے اور ہنگامے کے بعد پولیس احتجاج کرنے والی ایک خاتون کو کنگنا کی گاڑی کے قریب لے گئی جس سے کنگنا نے معافی مانگی اور پھر قافلے کو آگے بڑھنے کی اجازت دی گئی۔ کسانوں کے اس مظاہرے میں بڑی تعداد میں خواتین بھی موجود تھیں اور وہ بھی کنگنا کے خلاف نعرے لگا رہی تھیں۔ مظاہرین کسانوں کا کہنا تھا کہ کنگنا رناوت نے کئی بار کسانوں، کسان تحریک اور یہاں تک کہ خاتون کسانوں کے بارے میں بھی غلط الفاظ کا استعمال کیا اور غلط بیانات دیے۔ ایسے میں جب تک وہ معافی نہیںمانگیں گی، ان کے قافلے کو آگے نہیں جانے دیا جائے گا۔ آخر کار کنگنا کو کسانوں سے معافی مانگنی ہی پڑی۔ یاد رہے کہ متنازعہ زرعی قوانین کے خلاف جاری تحریک کے بارے میں کنگنا نے کئی متنازعہ بیانات دیے ہیں۔ کسان تحریک کے شروع میں کنگنا نے اپنے ٹوئٹر ہینڈل پر ایک بزرگ خاتون کی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا تھا کہ ایسے لوگ کچھ روپے لے کر تحریک میں پہنچ جاتے ہیں۔ اس کے بعد ایک بار کنگنا نے انہوں نے مظاہرین کسانوں کو خالصتانی دہشت گرد بھی کہا تھا کنگنا کے ایسے تبصروں کے بعد سے کسانوں اور پنجاب میں ان کے خلاف زبردست غصہ پایا جاتا ہے۔ ان کے خلاف کئی رپورٹس بھی درج کروائی جاچکی ہیں۔Showbiz news in Urdu

تازہ ترین خبریں

امریکہ نے پاکستان کومعیشت کی بحالی کی یقین دہانی کرادی

امریکہ نے پاکستان کومعیشت کی بحالی کی یقین دہانی کرادی

ساری قوم میرے ساتھ نکلے،سازشیوں کو بتائیں گے کہ ہم ایک زندہ اور آزاد قوم ہیں،کپتان وزیراعظم شہباز شریف پربرس پڑے

ساری قوم میرے ساتھ نکلے،سازشیوں کو بتائیں گے کہ ہم ایک زندہ اور آزاد قوم ہیں،کپتان وزیراعظم شہباز شریف پربرس پڑے

سازش کے تحت پاکستان کے بڑے بڑے ڈاکوؤں کو اکٹھا کر دیا گیا،عمران خان

سازش کے تحت پاکستان کے بڑے بڑے ڈاکوؤں کو اکٹھا کر دیا گیا،عمران خان

شہباز شریف تیاری کرلوعمران خان کاقافلہ آرہاہے ،شاہ محمو دقریشی

شہباز شریف تیاری کرلوعمران خان کاقافلہ آرہاہے ،شاہ محمو دقریشی

موسمیاتی تبدیلیاں۔۔پاکستان کےلیے خطرے گھنٹی بج گئی

موسمیاتی تبدیلیاں۔۔پاکستان کےلیے خطرے گھنٹی بج گئی

پی ٹی آئی رہنماء فواد چوہدری نے حمزہ شہباز کے لیے خطرے کی گھنٹی بجادی،بڑااعلان

پی ٹی آئی رہنماء فواد چوہدری نے حمزہ شہباز کے لیے خطرے کی گھنٹی بجادی،بڑااعلان

سعودی عرب نے آب زم زم لے جانے پر پابندی عائد کر دی

سعودی عرب نے آب زم زم لے جانے پر پابندی عائد کر دی

کوہاٹ جلسہ،ناقص انتظامات کرنیوالاٹھیکیدارگرفتار۔۔کس کوموردالزام ٹھہرادیا،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

کوہاٹ جلسہ،ناقص انتظامات کرنیوالاٹھیکیدارگرفتار۔۔کس کوموردالزام ٹھہرادیا،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

دعا زہرہ اغوا کیس میں اہم پیش رفت۔۔۔بڑی گرفتاری ہوگئی

دعا زہرہ اغوا کیس میں اہم پیش رفت۔۔۔بڑی گرفتاری ہوگئی

حساس ادارے کی گاڑی پرفائرنگ ،اہلکارجاں بحق،کتنےا فرادزخمی ہوگئے ،صوبائی دارالحکومت سے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

حساس ادارے کی گاڑی پرفائرنگ ،اہلکارجاں بحق،کتنےا فرادزخمی ہوگئے ،صوبائی دارالحکومت سے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

عمران خان کو عقل آ جاتی تو آدھی رات کو۔۔۔مریم اورنگزیب نے ایسی بات کہہ دی جس سے کھلاڑی غصے سے آگ بگولہ ہوگئے

عمران خان کو عقل آ جاتی تو آدھی رات کو۔۔۔مریم اورنگزیب نے ایسی بات کہہ دی جس سے کھلاڑی غصے سے آگ بگولہ ہوگئے

اسلام آباد میں سڑک کنارے پول ڈانس کرتی لڑکی کی ویڈیو وائرل وفاقی پولیس کا موقف بھی آگیا

اسلام آباد میں سڑک کنارے پول ڈانس کرتی لڑکی کی ویڈیو وائرل وفاقی پولیس کا موقف بھی آگیا

ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد نیاز اللہ نیازی کوعہدے سے ہٹادیاگیا،نیاایڈووکیٹ جنرل اسلام آبادکس کوبنادیاگیا،نام سامنے آگیا

ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد نیاز اللہ نیازی کوعہدے سے ہٹادیاگیا،نیاایڈووکیٹ جنرل اسلام آبادکس کوبنادیاگیا،نام سامنے آگیا

انتظارکی گھڑیاں ختم۔۔۔عمران خا ن لانگ مارچ کی کال کب دیں گے ،کپتان نے آخرکاراعلان کردیا

انتظارکی گھڑیاں ختم۔۔۔عمران خا ن لانگ مارچ کی کال کب دیں گے ،کپتان نے آخرکاراعلان کردیا