12:25 pm
پاکستان کی مشہور اداکارائوں کی نازیبا ویڈیوز لیک، ملزم خود بھی اداکار نکلا، کس اداکارہ کے کہنے پر ویڈیوز بنائیں؟ 

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) خفیہ کیمرے سے سٹیج اداکاراؤں کی  نازیبا ویڈیوز بنانے والے ملزم کا کہنا ہے کہ اس نے سینئر اداکارہ خوشبو خان کے کہنے پر اداکاراؤں کی ویڈیوز بنائیں۔ نجی ٹی وی 24 نیوز کے مطابق سٹیج اداکاراؤں کی خفیہ ویڈیوز
بنا کر وائرل کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ ملزم کی شناخت کاشف چن کے نام سے ہوئی ہے جو ایکسٹرا جونیئر اداکار ہے۔ ملزم نے دورانِ تفتیش انکشاف کیا ہے کہ اسے سینئر اداکارہ خوشبو خان نے ویڈیوز بنانے کا کہا اور اس کیلئے پیسے بھی دیے۔ اداکارہ نے موبائل فون میں ایک ایپلی کیشن بھی انسٹال کرکے دی جس سے خفیہ ویڈیو بنتی ہے۔فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) نے ملزم کا موبائل فون فرانزک تجزیے کیلئے بھجوا دیا ہے۔ خیال رہے کہ اس سے قبل شالیمار تھیٹر بھٹہ چوک میں کام کرنے والی اداکاراؤں  کی میک اپ روم میں خفیہ کیمرے سے ریکارڈ کی گئی ویڈیوز سامنے آئی تھیں جس پر متاثرہ اداکاروں نے ایف آئی اے سے رجوع کیا تھا۔

تازہ ترین خبریں

اپوزیشن جتنے مرضی مارچ کر لے، ان ہاؤس تبدیلی آئیگی نہ حکومت ختم ہوگی:شاہ محمود قریشی

شریف فیملی کے کتنے لوگوں کیلئے ڈیل مانگی جا رہی ہے،وزیراعظم کے مہمان خصوصی شہباز گل نے بڑادعویٰ کردیا

مری میں ساحتی سرگرمیاں دوبارہ شروع، روزانہ کتنی گاڑیوں کو داخلے کی اجازت دی جائیگی؟

سکول بند اور شادی بیاہ کی تقریبات پر پابندیاں۔۔؟؟کورونا کے بڑھتے کیسز کے بعد این سی او سی کا اہم فیصلہ

سوموار کے روز ملک بھر کا موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بارشوں کی نوید سنا دی

خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان کا شاندار اقدام ، ہرطرف سے بچے کے علاج میں مایوس والدکیلئے بڑا اعلان کر دیا

ہلکی بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ، محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

ایک اور بڑا اقدام،وہ غیرملکی شہری جنہیں حکومتِ پاکستان نے شہریت دینے کا فیصلہ کرلیا

پولیس کا فحاشی کے اڈے پر چھاپہ، کتنے لڑکے اور لڑکیاں گرفتار کر لئے گئے ؟ بڑے شہر سے شرمناک خبر آگئی

سمندر کی تہہ میں آتش فشاں دھماکہ ، پاکستان میں بھی گہرا اثر ۔۔کن کن ممالک میں سونامی تباہی مچائے گا؟

شادی کی پہلی رات ہی دولہااوردلہن کیساتھ کیا ہوا؟ دلہن کی لاش برآمد جبکہ دولہا کس حالت میں تھا؟

پرویز خٹک کی پی ٹی آئی میں چھوڑنے کی خبروں پر خود میدان میں کود پڑے ، بڑا اعلان کر دیا

پیٹرول قیمتوں میں ردو بدل ،وزیراعظم عمران خان نے اوگرا کی تجویز مسترد کر دی ، بڑا دعویٰ

نواز شریف کی بیماری کا پول کھل گیا، سینئر صحافی سہیل وڑائچ نے لندن میں ملاقات کے بعد ساری حقیقت بیان کر دی