03:45 pm
معروف اداکارہ نےاپنے مداحوں کوبغیر شادی ماں بننے کی خوشخبر ی سنا دی

ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی اداکارہ سوارا بھاسکر نے بچہ گود لینے کا فیصلہ کیا ہے اور اس سلسلے میں حال ہی میں بچے کو قانونی طور پر گود لینے کے لیے بھارتی سینٹرل اڈاپشن ری سورس اتھارٹی (CARA) میں رجسٹریشن کروائی ہے۔
فری پریس جرنل کو انٹرویو دیتے ہوئے اداکارہ نے بچے کو گود لینے کے حوالے سے لوگوں کی ذہنیت اور معاشرے میں پائے جانے والے عام تاثر پر بات کی۔سوارا نے گفتگو کے دوران کہاکہ اس پورے عمل میں وقت لگے گا کیونکہ ریاست اور ادارے کو یتیم بچے کو کسی دوسرے کے حوالے کرنے میں بہت احتیاط برتنی پڑتی ہے۔اس حوالے سے سوارا نے بتایا کہ میں شادی شدہ نہیں ہوں، جانتی ہوں کہ یہ فیصلہ کتنا بڑا ہے، گود لینے کا عمل کئی مراحل سے ہوکر گزرے گا جس میں میرے بیک گراؤنڈ کے حوالے سے جانچ پڑتال کی جائے گی،  مجھے اس بات کی کوئی پرواہ نہیں ہے کہ لوگ کیا کہیں گے، اس فیصلے میں میرے والدین اور دوست ساتھ ہیں۔بھارتی میڈیا کا کہنا ہےکہ اس سلسلے میں سوارا کے اداکارہ یا جانی مانی شخصیت ہونے کا انہیں کسی قسم کا کوئی فائدہ نہیں ہوگا، ان کے لیے اس کارروائی میں اتنا ہی وقت لگے گا جتنا بچے کو کسی عام شہری کے سپرد کرنے میں لگتا ہے۔واضح رہے کہ اداکارہ سوارا بھاسکر ان چند اداکاراؤں میں سے ہیں جو ہر موضوع پر بنا کسی خوف کے بے باک انداز میں اظہارِ خیال کرتی ہیں جس کی وجہ سے اکثر صارفین انہیں تنقید کا نشانہ بھی بناتے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

حلقہ این اے 118 میں عمران خان کے کاغذات نامزدگی چیلنج

کپتان نے شہباز گل کے حوالے سے کیاکہاتھااورکس اہم ترین وزیرنےا ن کی بات کی تردیدکردی

جشن آزادی کی تقریب  میں ایسی بے حیائی ہوئی کہ میں نے ٹوپی اتار کر آنکھوں پر ہاتھ رکھ لی

عمران  کے کراچی آنے سےپیپلز پارٹی کی کا نپیں ٹانگناشروع ہوگئیں ،زرداری صاحب اب آپ نے گھبرانانہیں ،فواد چوہدری

 کینسر سے انتقال کرنے والے ہاشم رضا نے موت سے چند دن پہلے معافی مانگتے ہوئے کیا خواہش کی تھی؟

اگر حکومت کی کوئی مجبوری ہے تومیں اس فیصلے میں شامل نہیں ،نواز شریف کی پیٹرول کی قیمت میں اضافے کے فیصلے کی سخت مخالفت

۔۔ یہ کس مشہور شخصیت کی تصویر ہے جسے ان کے قریبی لوگ بھی نہیں پہچان پاتے؟

۔ شادی کے 2 سال بعد بیوی کو نظر آنا بند ہوا تو شوہر نے شریک حیات ساتھ کیا سلوک کیا؟

پنجاب اسمبلی میں نجی قرض پر سود کی پابندی کا بل منظور

سوناایک مرتبہ پھرمہنگا،فی تولہ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،شادی کاارادہ کرنے والے افرادکے لیے بری خبرآگئی

افسران کی موجیں ختم۔۔۔پنجاب حکومت نے بڑافیصلہ کرلیا

’’شہبازگل کو ننگا کرکے مارا گیا‘‘ عمران خان اور پرویز الٰہی آمنے سامنے

روہڑی بائی پاس پر کوچ اُلٹ گئی، خواتین و بچوں سمیت کتنے مسافر جاں بحق ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

ستمبر یا اکتوبر میں وطن واپسی،سابق وزیراعظم میاں نواز شریف لاہورکے بجائے کس شہرکواپنامسکن بنائیں گے