02:00 pm
کترینہ کی شادی۔۔ وکی کتنے سفید گھوڑوں پر بارات لائیں گے۔۔؟ مداحوں کیلئے ناقابل یقین خبر

بھارتی میڈیا کے مطابق بالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف اور اداکار وکی کوشل کی شادی کی تیاریوں کا سلسلہ جاری ہے۔اداکار جوڑی کے سنگیت، مہندی اور شادی کی تقریبات کا  آغاز 7 دسمبر سے 9 دسمبر تک بھارتی شہر راجستھان میں ہوگا
جب کہ شادی کے حوالے سے اب بھارتی میڈیا پر ایک  نیا دعویٰ کیا گیا ہے۔بھارتی میڈیا کا کہنا ہےکہ وکی کوشل کترینہ کی بارات  روایتی طور پر گھوڑے پر  لائیں گے لیکن ان گھوڑوں کی تعداد عام باراتوں سے مختلف ہوگی جو ایک یا دو نہیں بلکہ 7 ہوگی۔بھارتی میڈیا کے مطابق  بارات لےجانے کے لیے وکی نے  7 سفید گھوڑوں کا انتخاب کیا ہے۔دوسری جانب شادی کی رسومات انجام دینے کے لیے شاندار منڈپ کی تیاری کے حوالے سے بھی ایک دعویٰ سامنے آیا ہے۔ایک رپورٹ میں بتایا کیا گیا ہے کہ شادی  2 مختلف طریقوں سے انجام پائے گی ، پہلے طریقے میں 7 پھیروں کے ساتھ ہندوانہ رسم و رواج کے تحت شادی کی رسم ہوگی جب کہ دوسرے طریقے میں وائٹ ویڈنگ کے تحت کترینہ اور وکی شادی کے بندھن میں بندھیں گے۔

تازہ ترین خبریں

امریکہ نے پاکستان کومعیشت کی بحالی کی یقین دہانی کرادی

ساری قوم میرے ساتھ نکلے،سازشیوں کو بتائیں گے کہ ہم ایک زندہ اور آزاد قوم ہیں،کپتان وزیراعظم شہباز شریف پربرس پڑے

سازش کے تحت پاکستان کے بڑے بڑے ڈاکوؤں کو اکٹھا کر دیا گیا،عمران خان

شہباز شریف تیاری کرلوعمران خان کاقافلہ آرہاہے ،شاہ محمو دقریشی

موسمیاتی تبدیلیاں۔۔پاکستان کےلیے خطرے گھنٹی بج گئی

پی ٹی آئی رہنماء فواد چوہدری نے حمزہ شہباز کے لیے خطرے کی گھنٹی بجادی،بڑااعلان

سعودی عرب نے آب زم زم لے جانے پر پابندی عائد کر دی

کوہاٹ جلسہ،ناقص انتظامات کرنیوالاٹھیکیدارگرفتار۔۔کس کوموردالزام ٹھہرادیا،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

دعا زہرہ اغوا کیس میں اہم پیش رفت۔۔۔بڑی گرفتاری ہوگئی

حساس ادارے کی گاڑی پرفائرنگ ،اہلکارجاں بحق،کتنےا فرادزخمی ہوگئے ،صوبائی دارالحکومت سے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

عمران خان کو عقل آ جاتی تو آدھی رات کو۔۔۔مریم اورنگزیب نے ایسی بات کہہ دی جس سے کھلاڑی غصے سے آگ بگولہ ہوگئے

اسلام آباد میں سڑک کنارے پول ڈانس کرتی لڑکی کی ویڈیو وائرل وفاقی پولیس کا موقف بھی آگیا

ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد نیاز اللہ نیازی کوعہدے سے ہٹادیاگیا،نیاایڈووکیٹ جنرل اسلام آبادکس کوبنادیاگیا،نام سامنے آگیا

انتظارکی گھڑیاں ختم۔۔۔عمران خا ن لانگ مارچ کی کال کب دیں گے ،کپتان نے آخرکاراعلان کردیا