03:53 pm
شادی سےپہلے 100کروڑروپے کی ڈیل، کترینہ کیف کوبڑی پیشکش کر دی گئی

ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) بالی ووڈ کی مشہور جوڑی کترینہ کیف اور وکی کوشل کو شادی سے پہلے تقریب کی فوٹیج کے لیے ایک اوٹی ٹی( OTT) پلیٹ فارم نے 100 کروڑ روپے کی بھاری رقم دینےکی پیشکش کردی ہے تاہم کہا جارہا ہے کہ کترینہ اور وکی نے اس پیشکش کو قبول نہیں کیا۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ مغرب میں مشہور شخصیات کے مداحوں کی کثیر تعداد موجود ہےجوکہ
اپنے پسندیدہ اسٹارز کی زندگی کے بارے میں معلومات رکھنے میں دلچسپی رکھتی ہے، وہاں مشہور شخصیات اکثر ہی اپنی شادی کی فوٹیج اور تصاویر بڑے میگزینز اور بعض اوقات چینلز کو فروخت کرتی ہیں، بھارت میں بھی اس رجحان کو عام کرنے کے لیے ایک سٹریمنگ سروس نے کترینہ کیف اور وکی کوشل کو شادی کی فوٹیج کے لیے 100 کروڑ روپے کی پیشکش کی ہے۔ خیال رہے کہ اس سے قبل اسی OTT پلیٹ فارم کی جانب سے دیپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ کو بھی ایسی ہی پیشکش کی گئی تھی۔

تازہ ترین خبریں

گھریلو حالات سے دلبرداشتہ خاتون خاتون کاایسااقدام جس سے علاقہ میں کہرام مچ گیا

لکھ کردیتاہوں جولائی میں حکومت کاخاتمہ ہوجائے گااگر۔۔۔سابق وزیرداخلہ شیخ رشید احمد نے بڑادعویٰ کردیا

تحریک انصاف میں کس کے کہنے پرشامل ہوئی ،ڈاکٹریاسمین راشد نے بڑے راز سے پردہ اٹھادیا

بڑی عید سے قبل ملازمین اور پنشنرز کیلئے بڑی خوشخبری

جن بیٹیوں کو ساری عمر پالا انہوں نے ہی بے گھر کر ڈالا ، ایک ماں کی دل دکھا دینے والی داستان

میں اور عمران خان ساتھ بیٹھ کر چائے پیتے ہیں ۔۔ رات ہی نہیں دن میں بھی خوابوں میں عمران خان کو دیکھنے والی یہ لڑکی کون ہے؟

سوناایک مرتبہ پھرسستاہوگیا،فی تولہ قیمت میں کتنی کمی ہوگئی ،جان کرخوش ہوجائیں گے

سپرٹیکس کے نفاذ کے بعدکپتان کاحکومت کےخلاف بڑااعلان ۔۔۔2جولائی کوکیاہونیوالاہے ،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

پاک سوزوکی موٹرکمپنی کامقبول ترین گاڑی بند کرنیکافیصلہ ،گاڑیوں کےشوقین کاافرادکے لیے بری خبرآگئی

اسپیکرپنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی کوایک اوربڑاجھٹکالگ گیا

پنجاب میں 6 نئے اضلاع بنانے کی تجاویز ۔۔کون کون سی تحصیلوں کوضلع کادرجہ دیاجائے گا،بڑی خبرآگئی

کسے پتہ تھا کہ بڑی بڑی آنکھوں والا یہ معصوم سا بچہ بڑا ہو کر پاکستان کی مشہور شخصیت بنے گا،یہ بچہ کون ہے،

پاکستان میں حکومت کی تبدیلی ،چین نے بھی اپنا موقف دیدیا

کتنے فیصد پاکستانی جلد انتخابات چاہتے ہیں؟ سروے رپورٹ میں حیران کن نتائج سامنے آگئے