07:34 pm
کیونکہ ساس بھی کبھی بہو تھی ،ڈرامہ کی بہو نے حقیقی زندگی میں ساس بن کر داماد کو خبردار کردیا

ممبئی(نیوز ڈیسک)معروف بھارتی ڈرامے 'کیونکہ ساس بھی کبھی بہو تھی،
سے شہرت پانے والی بھارتی اداکارہ اور وزیر و اداکارہ سمرتی ایرانی نے اپنے ہونے والے داماد کو وارننگ دے ڈالی۔رپورٹس کے مطابق اداکارہ سمرتی ایرانی کی بیٹی شنیلے ایرانی نے اپنے دوست سے منگنی کرلی ہے۔سمرتی ایرانی نے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ہونے والے داماد کی جانب سے بیٹی کو انگوٹھی پہنانے کی تصویر پوسٹ کی ہے اور ساتھ ہی دھمکی بھی دے ڈالی ہے۔انہوں نے تصویر پوسٹ کرتے ہوئے لکھاکہ یہ پوسٹ اس شخص کیلئے ہے جس نے ہمارا دل جیت لیا ہے اور ہم اسے پاگل فیملی میں خوش آمدید کہتے ہیں۔انہوں نے داماد کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ فیملی میں ایک اور پاگل شخص سے ملاقات ہوگی جو کہ سسر ہیں اور اتنا ہی نہیں مجھ جیسی بری ساس (یہ آفیشلی دھمکی ہے) سے بھی سامنا کرنا ہوگا۔ؒبھارت کی معروف ٹی وی اداکارہ سمرتی ایرانی ان دنوں مرکزی وزیر برائے ترقی نسواں اور اطفال (ویمن اور چائلڈ ڈیویلپمنٹ) ہیں۔ Showbiz News in Urdu

تازہ ترین خبریں

حلقہ این اے 118 میں عمران خان کے کاغذات نامزدگی چیلنج

کپتان نے شہباز گل کے حوالے سے کیاکہاتھااورکس اہم ترین وزیرنےا ن کی بات کی تردیدکردی

جشن آزادی کی تقریب  میں ایسی بے حیائی ہوئی کہ میں نے ٹوپی اتار کر آنکھوں پر ہاتھ رکھ لی

عمران  کے کراچی آنے سےپیپلز پارٹی کی کا نپیں ٹانگناشروع ہوگئیں ،زرداری صاحب اب آپ نے گھبرانانہیں ،فواد چوہدری

 کینسر سے انتقال کرنے والے ہاشم رضا نے موت سے چند دن پہلے معافی مانگتے ہوئے کیا خواہش کی تھی؟

اگر حکومت کی کوئی مجبوری ہے تومیں اس فیصلے میں شامل نہیں ،نواز شریف کی پیٹرول کی قیمت میں اضافے کے فیصلے کی سخت مخالفت

۔۔ یہ کس مشہور شخصیت کی تصویر ہے جسے ان کے قریبی لوگ بھی نہیں پہچان پاتے؟

۔ شادی کے 2 سال بعد بیوی کو نظر آنا بند ہوا تو شوہر نے شریک حیات ساتھ کیا سلوک کیا؟

پنجاب اسمبلی میں نجی قرض پر سود کی پابندی کا بل منظور

سوناایک مرتبہ پھرمہنگا،فی تولہ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،شادی کاارادہ کرنے والے افرادکے لیے بری خبرآگئی

افسران کی موجیں ختم۔۔۔پنجاب حکومت نے بڑافیصلہ کرلیا

’’شہبازگل کو ننگا کرکے مارا گیا‘‘ عمران خان اور پرویز الٰہی آمنے سامنے

روہڑی بائی پاس پر کوچ اُلٹ گئی، خواتین و بچوں سمیت کتنے مسافر جاں بحق ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

ستمبر یا اکتوبر میں وطن واپسی،سابق وزیراعظم میاں نواز شریف لاہورکے بجائے کس شہرکواپنامسکن بنائیں گے