06:34 pm
آئمہ بیگ براہ راست کنسرٹ کے دوران ایک شخص کی بدتمیزی پر ناراض ہوگئیں ،پھر کیا کیا؟ جانیں

لاہور (نیوز ڈیسک)پاکستان کی معروف گلوکارہ آئمہ بیگ براہ راست کنسرٹ
میں شریک شخص کی بدتمیزی سے ناراض ہو گئیں اور واپسی جانے کی دھمکی دیدی ۔تفصیلات کے مطابق انسٹاگرام پر آئمہ بیگ کے لائیو کنسرٹ کی ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں گلوکارہ کو کنسرٹ کے دوران مداحوں کے درمیان موجود ایک شخص کو سٹیج سے دور رہنے کا کہتے سنا جاسکتا ہے۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہےکہ دورانِ کنسرٹ آئمہ بیگ ایک شخص کو سٹیج سے پیچھے ہٹنے کا کہہ رہی ہیں اور کنسرٹ میں شریک مداحوں سے بھی اسے پیچھے ہٹانے کا مطالبہ کررہی ہیں۔آئمہ بیگ نے مداحوں سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا کہ اگر بدتمیزی کروگے تو میں واپس چلی جاؤگی اور کسی ایک کی وجہ سے کنسرٹ میں موجود تمام اچھے لوگ جو انجوائے کرنے آئیں ہیں وہ بھی انجوائے نہیں کرپائیں گے۔آئمہ کی ناراضی کے بعد کنسرٹ میں موجود ان کے مداحوں نے ’سوری‘ کے نعرے لگائے جس پر گلوکارہ کا کہنا تھا کہ میں آپ کے لیے آئی ہوں تو پرفارم کرکے جاؤں گی۔
 
A post shared by Jaago TV (@jaago.tv)

تازہ ترین خبریں

پی کے 7: سوات میں پی ٹی آئی نے میدان مار لیا

’’وہ دو گئے تھے اور چھ لوٹے‘‘ایک جوڑا جس نے 22 سال تک دنیا کی سیر کا خواب پورا کیا

یہ جگہ جہازوں کو اپنی طرف کھیچتی ہے کیونکہ ۔۔۔ پاکستان کے قریب موجود وہ علاقہ جہاں ہوائی جہازوں کو جانا منع ہے

میں خود اپنے ہاتھوں سے فرنیچر بناتی ہوں ۔۔۔ پاکستان کی پہلی ڈگری ہولڈر" ترکھان لڑکی"

چوروں کو ہم پر مسلط کیا گیا،الیکشن کمیشن پر کسی کو بھی اعتبار نہیں،موجودہ حکومت ناجائزاور۔۔چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پھٹ پڑے

عمران خان نے جاسوسی کرنے والے ملازم کے ساتھ کیاکیا،کپتان کے مداحوں کےلیے بڑی خبرآگئی

جے یو آئی کا الیکشن میں دھاندلی کا الزام،راشد سومرو کا ووٹ غائب

ٹک ٹاک سے دنیا کی مقبول ترین ویب سائٹ کا اعزاز چھن گیا،کون بازی لے گیا،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

آئو بات چیت سے مسئلہ حل کرتے ہیں ،چیف الیکشن کمشنر نے کس کو مذاکرات کی دعوت دیدی ،شہراقتدار سے بڑی خبرآگئی

رعایتی داموں پر خام تیل کے لیے روس سے رابطہ کرنے کا فیصلہ

شدیدعلالت کے باعث ہسپتال میں داخل لیجنڈری کرکٹر ظہیرعباس بارے بڑی خبرآگئی

امریکہ میں موجود ایک ایساقلعہ جہاں امریکی صدر کوبھی جانے کی اجازت نہیں،اس عمارت میں ایسی کونسی خاص چیز موجودہے ،

عمران خان کی حکومت عالمی سازش نے نہیں بلکہ کس نے گرائی؟ مولانا فضل الرحمٰن نے اعتراف کر لیا

بٹ کوائن فروخت کرکے پاکستان کا وزیراعظم بنوں گا، وقار ذکا کا بڑا اعلان