09:41 pm
پاکستان کی وجہ سے چک دے انڈیافلم کرنے سے انکار کیا۔۔سلمان خان نے پاکستانیوں کے دل جیت لیے۔۔

ممبئی(نیوز ڈیسک)بالی ووڈ کے دبنگ اداکار سلمان خان کا کہنا ہے کہ انہوں نے سپر ہٹ فلم ’’چک دے انڈیا‘‘ میں کام
کرنے سے انکار اس لیے کیا کیونکہ وہ پاکستانی شائقین کے جذبات کو ٹھیس نہیں پہنچانا چاہتے تھے۔یہ بات کسی سے چھپی نہیں کہ بالی ووڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان کی 2007 میں ریلیز ہوئی کامیاب فلم ’’چک دے انڈیا‘‘ پہلے سلمان خان کو آفر ہوئی تھی۔ لیکن شاید یہ بات بہت کم لوگ جانتے ہوں گے کہ سلو میاں نے فلم میں کام کرنے سے انکار کیوں کیا تھا۔ماضی میں ایک بھارتی ویب سائٹ سے فلم کے متعلق بات کرتے ہوئے سلمان خان نے کہا تھا کہ انہیں فلم میں کام نہ کرنے کا کوئی پچھتاوا نہیں لیکن میں اس بات سے اتفاق کرتا ہوں کہ فلم کے متعلق میرا فیصلہ غلط تھا۔سلمان خان نے فلم کو مسترد کرنے کی دو وجوہات بتائیں۔ انہیں فلم کے کلائمیکس سے مسئلہ تھا۔ فلم کو ریجیکٹ کرنے کی وجہ یہ تھی کہ اگر آپ پاکستان سے ہارتے ہیں تو آپ کو پاکستان سے جیتنا بھی ہے۔اس کے علاوہ دوسری وجہ فلم کا ٹائٹل تھا۔ سلومیاں نے کہا کاش یہ لوگ ٹائٹل میں ’’انڈیا‘‘ شامل نہ کرتے۔ مجھے لگا کہ اس سے پاکستان اور بنگلا دیش میں ہمارے مداحوں کو برا لگے گا۔واضح رہے کہ فلم ’’چک دے انڈیا‘‘ ہاکی کے کھیل پر مبنی فلم تھی جس میں شاہ رخ خان نے خواتین ہاکی ٹیم کے کوچ کا کردار ادا کیا تھا۔ یہ فلم شاہ رخ خان کے کیر یئر کی بلاک بسٹر فلم ثابت ہوئی تھی۔

تازہ ترین خبریں

شیریں مزاری کی گرفتاری، پی ٹی آئی نےملک گیر احتجاج کی کال دیدی

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما شیریں مزاری کو گرفتار کر لیا گیا

منی لانڈنگ کیس کی سماعت، وزیراعظم اور وزیراعلیٰ عدالت میں پیش 

الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے منحرف اراکین کو نااہل قرار دے دیا

پنجاب حکومت کو بڑا جھٹکا لگ گیا، لاہور ہائیکورٹ نے اہم فیصلہ سنا دیا

بلاول بھٹو زرداری کا عمران خان کے دورہ روس کا دفاع

سپریم کورٹ نے پراسیکیوشن کو ہائی پروفائل کیسز واپس لینے سے روک دیا

آپ کی شکل اچھی ہو تو آپ کے مرد ساتھی ۔۔۔پی ٹی آئی کی خاتون رہنما زرتاج گل کا معنی خیز بیان آگیا

حکومت قائم رہے گی یا اسمبلیاں تحلیل ہوں گی؟ اگلے دو دن انتہائی اہم قرار۔۔وزیراعظم شہباز شریف کو کس کی یقین دہانی کا انتظار ہے؟

حمزہ شہباز عہدے پر برقرار رہیں گے یا نہیں؟  حکومتی اتحادیوں نے فیصلہ سنا دیا

وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجونےتحریک عدم اعتماد پر دستخط  کرنے والے ارکان کیخلاف انتہائی اقدام اٹھانے کا اعلان کر دیا

عمران خان سے متعلق ہوشربا انکشافات، فرح گوگی اور مانیکاخاندان کے پول کھول کر رکھ دیئے

 اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا

بطورگورنر پنجاب عہدے سے برطرفی کیخلاف درخواست، اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا