12:30 pm
جس پر دنیا مرتی تھی۔۔ایشوریا رائے بچن 21 سال پہلے کیسی دکھتی تھیں؟ تصاویر وائرل

ممبئی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ ایشوریا رائے بچن کی 21 سال پرانی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں۔بالی ووڈ کی معروف آنجہانی کوریوگرافر سروج خان کی بیٹی سکینا ناگپال نے ایشوریا رائے بچن کی 21 سال پرانی 
تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کی ہیں۔یہ تصاویر فلم ’’آ اب لوٹ چلیں‘‘ کے سیٹ کی ہیں جو 1999 میں ریلیز ہوئی تھی۔ فلم میں ایشوریارائے نے مرکزی کردار ادا کیا تھا۔ ایشوریا رائے ہمیشہ کی طرح ان تصاویر میں بھی بے حد خوبصورت لگ رہی ہیں۔سکینا ناگپال نے یہ تصاویر شیئر کرتے ہوئے ایشوریارائے کو بہترین انسان قرار دیتے ہوئے ان سے اپنی محبت کا اظہار کیا۔سوشل میڈیا پر ایشوریا کے مداح تصاویر کو پسند کرتے ہوئے سکینا ناگپال سے مزید تصاویر شیئر کرنے کی درخواست کررہے ہیں۔

showbiz in urdu 

تازہ ترین خبریں

سپریم کورٹ نے پراسیکیوشن کو ہائی پروفائل کیسز واپس لینے سے روک دیا

آپ کی شکل اچھی ہو تو آپ کے مرد ساتھی ۔۔۔پی ٹی آئی کی خاتون رہنما زرتاج گل کا معنی خیز بیان آگیا

حکومت قائم رہے گی یا اسمبلیاں تحلیل ہوں گی؟ اگلے دو دن انتہائی اہم قرار۔۔وزیراعظم شہباز شریف کو کس کی یقین دہانی کا انتظار ہے؟

حمزہ شہباز عہدے پر برقرار رہیں گے یا نہیں؟  حکومتی اتحادیوں نے فیصلہ سنا دیا

وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجونےتحریک عدم اعتماد پر دستخط  کرنے والے ارکان کیخلاف انتہائی اقدام اٹھانے کا اعلان کر دیا

عمران خان سے متعلق ہوشربا انکشافات، فرح گوگی اور مانیکاخاندان کے پول کھول کر رکھ دیئے

 اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا

بطورگورنر پنجاب عہدے سے برطرفی کیخلاف درخواست، اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا

آئندہ دو روز موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

ہنگامہ خیز واپسی، عامر لیاقت نے سوشل میڈیا پر شدید تنقید کے بعد نئی ویڈیو جاری کر دی، حیران کن دعویٰ کر دیا

10کلو آٹے کا تھیلا کتنے سو روپے کا ملے گا؟ حکومت نے بڑی خوشخبری سنا دی

رواں سال کی پہلی پری مون سون بارشوں کا سلسلہ شروع، کن کن شہروں میں بارش ہو گی؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

لندن سے راتوں رات پاکستان آمد، ن لیگی کارکنان مین میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

ڈالر نے پاکستانی معیشت کی کمر توڑ ڈالی، تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر جا پہنچا