01:14 pm
56 ویں سالگرہ پر سلمان خان کو کترینہ کیف نے کیا تحفہ دیدیا ؟تفصیلات سامنے آ گئیں

56 ویں سالگرہ پر سلمان خان کو کترینہ کیف نے کیا تحفہ دیدیا ؟تفصیلات سامنے آ گئیں

01:14 pm

ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک )بالی ووڈ کے سپر سٹار سلمان خان 56 برس کے ہو گئے ہیں جس کا جشن انہوں نے اپنے ذاتی فارم ہاوس پر منایا جس میں ان کے کئی دوستوں اور بالی ووڈ کے ستاروں نے شرکت کی ، اس موقع پر دبنگ خان کو سب سے مہنگا
تحفہ والد نے دیا جبکہ سب سے سستا تحفہ بہنوئی ایوش نے دیا ۔تفصیلات کے مطابق سلمان خان دوستوں اور رشتہ داروں کو مہنگے تحفے دینے پر بہت شہرت رکھتے ہیں جس کی ایک مثال کترینہ کیف کو شادی کے تحفے میں دی جانے والی تین کروڑ روپے مالیت کی رینج روور گاڑی کی ہے ۔سلمان خان کے والد سلمد خان نے بٹےل کو 56 ویں سالگرہ پر سب سے مہنگا تحفہ دیا ہے اور وہ تحفہ ممبئی کے پوش ترین علاقے جوہومںی اپارٹمنٹ کی صورت دیا ہے جس کی مالیت تقریبا12 سے 13 کروڑ روپے بتائی جاتی ہے۔سلمان خان کے بھائی اور پروڈیوسر ارباز خان نے انہںد 2 سے 3 کروڑ بھارتی روپے مالتا کی لگژری گاڑی تحفے مںی دی۔سلمان خان کے چھوٹے بھائی سہلٹ خان نے بھی سالگرہ پر انہںہ بی ایم ڈبلوی ایس 1000 آر آر کا تحفہ دیا اور ان کے تحفے کی مالت 23 سے 25 لاکھ بھارتی روپے ہے۔بالی وڈ اداکارہ اور حال ہی مںب شادی کے بندھن مںن بندھنے والی کترینہ نے بھی سلمان خان کو سالگرہ پر تحفہ دیا۔رپورٹس کے مطابق کترینہ نے بھی سلو ماھں کو سونے کا بریسلٹ گفٹ کاہ جس کی قمتا 2 سے 3 لاکھ بھارتی روپے بتائی جا رہی ہے۔اس فہرست مںہ سلمان خان کو سب سے کم مالتن کا تحفہ ان کے بہنوئی آیوش شرما نے دیا۔آیوش نے سلمان کو سونے کی چنا تحفے مںا دی ہے جس کی مالتک 73 سے 75 ہزار بھارتی روپے ہے۔

BOLLYWOOD NEWS IN URDU 

تازہ ترین خبریں

سینٹرل سلیکشن بورڈ کا اجلاس 10اگست کوکتنے افسران کو ترقی دی جائیگی،بڑی خبرآگئی

سینٹرل سلیکشن بورڈ کا اجلاس 10اگست کوکتنے افسران کو ترقی دی جائیگی،بڑی خبرآگئی

عوام ہوجائیں تیار۔۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بری خبرسنادی

عوام ہوجائیں تیار۔۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بری خبرسنادی

پاور سیکٹر میں پی ٹی آئی حکومت کا اربوں روپے کا گھپلا بے نقاب

پاور سیکٹر میں پی ٹی آئی حکومت کا اربوں روپے کا گھپلا بے نقاب

لیگی رہنما نذیر چوہان کی ضمانت منظور، پی ٹی آئی رکن اسمبلی نے گلے لگالیا

لیگی رہنما نذیر چوہان کی ضمانت منظور، پی ٹی آئی رکن اسمبلی نے گلے لگالیا

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

پنجاب حکومت کے حلف لینے والے 21 وزرا کو قلم دان تفویض

پنجاب حکومت کے حلف لینے والے 21 وزرا کو قلم دان تفویض

دانیہ کو کچھ ہوا تو ذمہ دار کون ہوگا،دانیہ شاہ کی والدہ نے بڑااعلان کردیا

دانیہ کو کچھ ہوا تو ذمہ دار کون ہوگا،دانیہ شاہ کی والدہ نے بڑااعلان کردیا

سعودی عرب ترقی کی راہ پر گامزن، بڑی خبر آگئی

سعودی عرب ترقی کی راہ پر گامزن، بڑی خبر آگئی

پی ٹی آئی پر پابندی؟ قانونی ٹیم کا حکومت کو محتاط رہنے کا مشورہ

پی ٹی آئی پر پابندی؟ قانونی ٹیم کا حکومت کو محتاط رہنے کا مشورہ

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

10 سال سے پنسل پر دھاگوں سے قرآن بُن رہا ہوں۔۔پولیس والے نے قرآن مجید سے محبت کی انوکھی مثال قائم کردی

10 سال سے پنسل پر دھاگوں سے قرآن بُن رہا ہوں۔۔پولیس والے نے قرآن مجید سے محبت کی انوکھی مثال قائم کردی

وفاق نے وزیراعلیٰ پرویز الہٰی کو خط لکھ دیا

وفاق نے وزیراعلیٰ پرویز الہٰی کو خط لکھ دیا

ایف آئی اے نے اہم شخصیت کو گرفتار کرلیا

ایف آئی اے نے اہم شخصیت کو گرفتار کرلیا

سی اے اے کے ساتھ تنازع، پی ایس او کا تمام ہوائی اڈوں پر ایندھن کی سہولت روکنے کا امکان

سی اے اے کے ساتھ تنازع، پی ایس او کا تمام ہوائی اڈوں پر ایندھن کی سہولت روکنے کا امکان