07:29 pm
بس اتنی سی زندگی ہے ، ارجن کپور، ان کی بہنوں اور بہنوئی بارے اچانک انتہائی افسوسناک خبر

ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک ) بالی ووڈ اداکار ارجن کپور ، ان کی بہن انوشلا کپور ، چچا زاد بہن ریا کپور اور ان کے شوہر
کرن بولانی کورونا میں مبتلا ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کورونا وائرس مثبت آنے کے بعد اداکار اپنی بہن انوشلا کے ساتھ قرنطینہ میں چلے گئے ہیں جب کہ ان کی چچا زاد بہن ریا کپور اور ان کے شوہر اپنے گھر میں قرنطینہ ہوئے ہیں۔ ارجن کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد ان کی گرل فرینڈ ملائیکہ اروڑا کا بھی کورونا ٹیسٹ کیا جائے گا۔ ارجن کپور نے سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں ان تمام لوگوں سے ٹیسٹ کرانے کی اپیل کی ہے جو ان کے رابطے میں آئے۔خیال رہے کہ ارجن کپور دوسری بار کورونا میں مبتلا ہوئے ہیں۔ اس سے قبل وہ ستمبر 2020 میں کورونا کی زد میں آئے تھے تاہم جلد ہی صحت یاب ہوگئے تھے۔

تازہ ترین خبریں

شیریں مزاری کی گرفتاری، پی ٹی آئی نےملک گیر احتجاج کی کال دیدی

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما شیریں مزاری کو گرفتار کر لیا گیا

منی لانڈنگ کیس کی سماعت، وزیراعظم اور وزیراعلیٰ عدالت میں پیش 

الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے منحرف اراکین کو نااہل قرار دے دیا

پنجاب حکومت کو بڑا جھٹکا لگ گیا، لاہور ہائیکورٹ نے اہم فیصلہ سنا دیا

بلاول بھٹو زرداری کا عمران خان کے دورہ روس کا دفاع

سپریم کورٹ نے پراسیکیوشن کو ہائی پروفائل کیسز واپس لینے سے روک دیا

آپ کی شکل اچھی ہو تو آپ کے مرد ساتھی ۔۔۔پی ٹی آئی کی خاتون رہنما زرتاج گل کا معنی خیز بیان آگیا

حکومت قائم رہے گی یا اسمبلیاں تحلیل ہوں گی؟ اگلے دو دن انتہائی اہم قرار۔۔وزیراعظم شہباز شریف کو کس کی یقین دہانی کا انتظار ہے؟

حمزہ شہباز عہدے پر برقرار رہیں گے یا نہیں؟  حکومتی اتحادیوں نے فیصلہ سنا دیا

وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجونےتحریک عدم اعتماد پر دستخط  کرنے والے ارکان کیخلاف انتہائی اقدام اٹھانے کا اعلان کر دیا

عمران خان سے متعلق ہوشربا انکشافات، فرح گوگی اور مانیکاخاندان کے پول کھول کر رکھ دیئے

 اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا

بطورگورنر پنجاب عہدے سے برطرفی کیخلاف درخواست، اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا