09:11 pm
علیزے شاہ کی سگریٹ نوشی کی ویڈیو وائرل، سوشل میڈیا صارفین نے چرس کا سگریٹ قرار دے دیا

کراچی (نیوز ڈیسک) پاکستانی اداکارہ علیزے شاہ کو ابھی شوبزنس میں قدم رکھے تھوڑا ہی عرصہ ہوا ہے لیکن تنازعات
ہر وقت ان کا پیچھا کرتے نظر آتے ہیں۔ وہ کبھی اپنے لباس کی وجہ سے تنقید کی زد میں آتی ہیں تو کبھی سینئر اداکاروں کے ساتھ جھگڑے کی وجہ سے شہ سرخیوں میں جگہ بنا لیتی ہیں۔ اب کی بار ان کی ایک ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں انہیں سگریٹ نوشی کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے، پاکستانیوں کا کہنا ہے کہ علیزے شاہ دراصل پکا سگریٹ یعنی چرس والا سگریٹ پی رہی ہیں۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ اپنے دوستوں کے ساتھ گاڑی کی فرنٹ سیٹ پر بیٹھی ہوئی سگریٹ کے کش لگا رہی ہیں۔ علیزے شاہ کو سگریٹ نوشی کی وائرل ویڈیو پر سوشل میڈیا پر کڑی تنقید کا سامنا ہے۔کچھ صارفین نے ویڈیو پر کمنٹ کرتے ہوئے اس بات کے دلائل دیے کہ علیزے شاہ دراصل سادہ نہیں بلکہ چرس والا سگریٹ پی رہی ہیں۔ تبصرہ کرنے والے ایک" ماہر" کے مطابق عام سگریٹ کا دھواں اتنا سیاہ نہیں ہوتا۔ ایک اور ماہر نے لکھا کہ سادہ سگریٹ آگے سے اتنی کالی نہیں ہوتی۔ بعض صارفین نے علیزے شاہ کی تربیت پر سوالات اٹھا دیے جب کہ ایک نے تو انہیں مستقبل کی متھیرا ہی قرار دے دیا۔

تازہ ترین خبریں

حمزہ شہباز سے ملاقات کے بعد لوگ نظرانداز کرنے لگے:گولڈن مین کا شکوہ

گاڑی مالکان کے لیے خوشخبری، ٹیکس میں بڑی کمی کردی گئی

اہم شخصیت کا استعفیٰ منظور، بڑی خبر آگئی

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ۔ صارفین پریشان

وفاقی وزیر خورشید شاہ عالمی وبا کورونا وائرس کا شکار ،حالت کیسی ہے ،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

2 گروہوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ،کتنے افرادجان سے ہاتھ دھوبیٹھے ،پنجاب کے بڑے شہر سے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

اسرائیل نے دنیابھرکے امن پسند ممالک کے لیے خطرے کی گھنٹی بجادی ،خوفناک ہتھیار تیار

عمران خان نفرت کا سوداگر، اداروں کو مخالفین کیخلاف استعمال کیا، خواجہ آصف

پہلے ہمارے پاس تبدیلی کے لئے بڑے چکر لگتے تھے، اور ہماری شکلیں بھی اچھی لگتی تھیں

جے یو آئی (ف) کا ’زرداری بھگاؤ سندھ بچاؤ‘ تحریک شروع کرنے کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف کا ایسااقدام جس سے حکومت کےلیے خطرے کی گھنٹی بج گئی

ایازصادق نے دھمکی دی، کیا وہ باپ کے گھر سے فنڈز لاتے ہیں،جماعت اسلامی کے رکن اسمبلی وفاقی وزیرپربرس پڑے

اسحاق ڈار کی وطن واپسی ، وزیر خزانہ بنائے جانے کا امکان، نجی ٹی وی کا دعویٰ

بیوی سے پوچھے بغیردوسری شادی کرنے والے شوہر کو ایک اور مصیبت نے گھیر لیا