08:22 pm
اداکارہ اریبہ حبیب کی شوہر کیساتھ ایسی ویڈیو کہ صارفین پھٹ پڑے

کراچی (نیوز ڈیسک) پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کی اداکارہ اریبہ حبیب شادی
 کے بندھن میں بندھ چکی ہیں، اداکارہ کی متعدد تصاویر اور ویڈیوز بھی سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہورہی ہیں جبکہ ساتھی اداکارؤں کی جانب سے مبارکباد کا سلسلہ بھی جاری ہے، اداکارہ کی ایک ویڈیو پر سوشل میٰڈیا صارفین کڑی تنقید کررہے ہیں۔تفصیلات کےمطابق پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کی اداکارہ اریبہ حبیب رشتہ ازدواج سے منسلک ہوچکی ہیں، شادی کے تقریبات کی متعدد تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں، شوبز سے وابستہ افراد اداکارہ کو مبارک باد اور دعائیں دے رہے ہیں۔انسٹاگرام پیج 'انٹرٹینمٹ پاپ کورن' پر اداکارہ کی شوہرکے ساتھ کئی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کی گئیں ہیں۔ایک ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ شادی کے سٹیج پر اداکارہ اریبہ حبیب شوہر کے ساتھ خوشگوار موڈ میں بیٹھی ہیں، سٹیج کے اردگرد دیگر مہمان بھی موجود ہیں، اداکارہ کے شوہر نے محبت سے بوسہ کیا جس پرمہمانوں نےبھی شور کیا اور ویڈیو کے وائرل ہونے پر سوشل میڈیا صارفین نے اداکارہ کے شوہر پر خوب تنقید کی اور اداکارہ سے متعلق بھی غیرمناسب الفاظ استعمال کئے۔

تازہ ترین خبریں

سپریم کورٹ نے پراسیکیوشن کو ہائی پروفائل کیسز واپس لینے سے روک دیا

آپ کی شکل اچھی ہو تو آپ کے مرد ساتھی ۔۔۔پی ٹی آئی کی خاتون رہنما زرتاج گل کا معنی خیز بیان آگیا

حکومت قائم رہے گی یا اسمبلیاں تحلیل ہوں گی؟ اگلے دو دن انتہائی اہم قرار۔۔وزیراعظم شہباز شریف کو کس کی یقین دہانی کا انتظار ہے؟

حمزہ شہباز عہدے پر برقرار رہیں گے یا نہیں؟  حکومتی اتحادیوں نے فیصلہ سنا دیا

وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجونےتحریک عدم اعتماد پر دستخط  کرنے والے ارکان کیخلاف انتہائی اقدام اٹھانے کا اعلان کر دیا

عمران خان سے متعلق ہوشربا انکشافات، فرح گوگی اور مانیکاخاندان کے پول کھول کر رکھ دیئے

 اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا

بطورگورنر پنجاب عہدے سے برطرفی کیخلاف درخواست، اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا

آئندہ دو روز موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

ہنگامہ خیز واپسی، عامر لیاقت نے سوشل میڈیا پر شدید تنقید کے بعد نئی ویڈیو جاری کر دی، حیران کن دعویٰ کر دیا

10کلو آٹے کا تھیلا کتنے سو روپے کا ملے گا؟ حکومت نے بڑی خوشخبری سنا دی

رواں سال کی پہلی پری مون سون بارشوں کا سلسلہ شروع، کن کن شہروں میں بارش ہو گی؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

لندن سے راتوں رات پاکستان آمد، ن لیگی کارکنان مین میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

ڈالر نے پاکستانی معیشت کی کمر توڑ ڈالی، تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر جا پہنچا