08:27 pm
سلمان کس اداکارہ کو دیکھنے کیلئے صبح 5:30 بجے  اٹھتے تھے؟اداکار نے شوکے دوران اعتراف کرلیا

ممبئی (نیوز ڈیسک )سلمان خان کے ماضی میں اداکاراؤں کے لیے پسندیدگی
کا تو سب کو ہی علم ہے لیکن ایک بار انہوں نے شادی نہ کرنے کی وجہ بالی وڈ کی نامور اداکارہ کو ٹھہرایا تھا۔وہ اداکارہ اور کوئی نہیں بلکہ ریکھا ہیں جو 2014 میں بھارتی رئیلیٹی شو بگ باس میں اپنی فلم سپر نانی کی تشہیر کے لیے آئیں تو سلمان کو ماضی کی یاد نے آن گھیرا۔سلمان خان نے شو کے دوران اعتراف کیا کہ جوانی میں ریکھا ان کی پڑوسن ہوا کرتی تھیں اور نوعمری میں انہیں ریکھا اس حد تک پسند تھیں کہ وہ علی الاصبح 5:30 بجے انہیں دیکھنے کے لیے جاگتے تھے کیونکہ ریکھا اس وقت چہل قدمی کے لیے جایا کرتی تھیں۔بالی وڈ اسٹار نے بتایا کہ اس وقت ان کا یوگا سے کوئی واسطہ نہیں تھا چونکہ ریکھا یوگا سکھاتی تھیں اس لیے وہ اور دوست ان کی کلاس لینے پہنچ جاتے تھے۔دوسری جانب ریکھا نے کہا کہ اس وقت سلمان نے اپنے گھر میں سب کو بتادیا تھا کہ میں بڑا ہوکر اس لڑکی سے شادی کروں گا جس پر اداکار نے کہا کہ شاید اس لیے میری شادی نہیں ہوئی، اس کے جواب میں ریکھا نے کہا کہ شاید میری شادی بھی اسی لیے ہی نہیں ہوئی۔

تازہ ترین خبریں

سپریم کورٹ نے پراسیکیوشن کو ہائی پروفائل کیسز واپس لینے سے روک دیا

آپ کی شکل اچھی ہو تو آپ کے مرد ساتھی ۔۔۔پی ٹی آئی کی خاتون رہنما زرتاج گل کا معنی خیز بیان آگیا

حکومت قائم رہے گی یا اسمبلیاں تحلیل ہوں گی؟ اگلے دو دن انتہائی اہم قرار۔۔وزیراعظم شہباز شریف کو کس کی یقین دہانی کا انتظار ہے؟

حمزہ شہباز عہدے پر برقرار رہیں گے یا نہیں؟  حکومتی اتحادیوں نے فیصلہ سنا دیا

وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجونےتحریک عدم اعتماد پر دستخط  کرنے والے ارکان کیخلاف انتہائی اقدام اٹھانے کا اعلان کر دیا

عمران خان سے متعلق ہوشربا انکشافات، فرح گوگی اور مانیکاخاندان کے پول کھول کر رکھ دیئے

 اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا

بطورگورنر پنجاب عہدے سے برطرفی کیخلاف درخواست، اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا

آئندہ دو روز موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

ہنگامہ خیز واپسی، عامر لیاقت نے سوشل میڈیا پر شدید تنقید کے بعد نئی ویڈیو جاری کر دی، حیران کن دعویٰ کر دیا

10کلو آٹے کا تھیلا کتنے سو روپے کا ملے گا؟ حکومت نے بڑی خوشخبری سنا دی

رواں سال کی پہلی پری مون سون بارشوں کا سلسلہ شروع، کن کن شہروں میں بارش ہو گی؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

لندن سے راتوں رات پاکستان آمد، ن لیگی کارکنان مین میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

ڈالر نے پاکستانی معیشت کی کمر توڑ ڈالی، تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر جا پہنچا