08:36 pm
راکھی ساونت نے اپنے شوہر کو ’راکھی‘ باندھنے کا اعلان کردیا

راکھی ساونت نے اپنے شوہر کو ’راکھی‘ باندھنے کا اعلان کردیا

08:36 pm

ممبئی (نیوز ڈیسک )متنازع بیانات کی وجہ سے ہمیشہ خبروں میں رہنے والے
بھارتی اداکارہ راکھی ساونت نے ایک بار پھر ایسا بیان دیا ہے کہ سب حیران رہ گئے ہیں۔ریئلٹی شو بگ باس کے سیزن 15 میں میزبان سلمان خان سے گفتگو کرتے ہوئے راکھی ساونت نے کہا کہ وہ شو ختم ہونے کے بعد اپنے شوہر رتیش کو راکھی باندھ دیں گی۔قصہ کچھ یوں ہے کہ شو کی خصوصی قسط میں جنت زبیر بطور مہمان شریک ہوئیں اور انہوں نے راکھی ساونت کی تعریف کی۔اس پر سلمان خان نے مایوس چہرہ بناتے ہوئے کہا کہ ’دیکھا دنیا تمہاری تعریف کرتی ہے صرف وہ تمہارا ہتیش ۔۔۔کیا نام ہے۔۔۔رتیش؟‘پھر راکھی نے بھی ایسی ہی شکل بناتے ہوئے کہا کہ ’سر میں اس بار جاکر اسے راکھی باندھ دوں گی۔‘سلمان نے کسی کو گلے لگانے کی ایکٹنگ کرتے ہوئے ان سے پوچھا ’راکھی مطلب؟ ایسے باندھوگی راکھی؟‘ سلمان کی اس حرکت پر سب ہنسنے لگے۔دراصل ہندو مذہب میں راکھی ایک بہن اپنے بھائی کی کلائی پر باندھتی ہے جو اس بات کی علامت ہے کہ بھائی ہر مشکل میں اس کی مدد کرے گا۔علاوہ ازیں جب سلمان خان نے راکھی سے 2022 کے منصوبوں کے بارے میں دریافت کیا تو انہوں نے کہا کہ ’سب سے پہلے تو جب میں شو جیت کر باہر جاؤں گی تو بہت سے پلانز ہیں، ماں سے ملنا ہے، پتی سے معاملہ درست کرنا ہے، کافی کچھ کرنا ہے 2022 میں۔‘خیال رہے کہ راکھی ساونت نے بگ باس 2015 سیزن میں رتیش نامی شخص کو اپنے شوہر کے طور پر متعارف کرایا تھا اور شو کے دوران رتیش کو اکثر راکھی کے ساتھ بدتمیزی سے بات کرتے ہوئے بھی دیکھا جاچکا ہے۔ایک موقع پر تو خود سلمان خان نے رتیش کو ٹوکا تھا کہ ’بڑے اور طاقتور مرد بھی اپنی بیوی سے ایسے بات نہیں کرتے، تمہیں کوئی تمیز ہے؟‘۔ سلمان نے راکھی سے بھی پوچھا تھا کہ ’تم اسے برداشت کیسے کرتی ہو؟‘سلمان نے رتیش سے کہا تھا کہ راکھی کی وجہ سے لوگ تمہیں جانتے ہیں، یہی رویہ رہا تو نتیجہ اچھا نہیں ہوگا۔

تازہ ترین خبریں

ساری قوم میرے ساتھ نکلے،سازشیوں کو بتائیں گے کہ ہم ایک زندہ اور آزاد قوم ہیں،کپتان وزیراعظم شہباز شریف پربرس پڑے

ساری قوم میرے ساتھ نکلے،سازشیوں کو بتائیں گے کہ ہم ایک زندہ اور آزاد قوم ہیں،کپتان وزیراعظم شہباز شریف پربرس پڑے

سازش کے تحت پاکستان کے بڑے بڑے ڈاکوؤں کو اکٹھا کر دیا گیا،عمران خان

سازش کے تحت پاکستان کے بڑے بڑے ڈاکوؤں کو اکٹھا کر دیا گیا،عمران خان

شہباز شریف تیاری کرلوعمران خان کاقافلہ آرہاہے ،شاہ محمو دقریشی

شہباز شریف تیاری کرلوعمران خان کاقافلہ آرہاہے ،شاہ محمو دقریشی

موسمیاتی تبدیلیاں۔۔پاکستان کےلیے خطرے گھنٹی بج گئی

موسمیاتی تبدیلیاں۔۔پاکستان کےلیے خطرے گھنٹی بج گئی

پی ٹی آئی رہنماء فواد چوہدری نے حمزہ شہباز کے لیے خطرے کی گھنٹی بجادی،بڑااعلان

پی ٹی آئی رہنماء فواد چوہدری نے حمزہ شہباز کے لیے خطرے کی گھنٹی بجادی،بڑااعلان

سعودی عرب نے آب زم زم لے جانے پر پابندی عائد کر دی

سعودی عرب نے آب زم زم لے جانے پر پابندی عائد کر دی

کوہاٹ جلسہ،ناقص انتظامات کرنیوالاٹھیکیدارگرفتار۔۔کس کوموردالزام ٹھہرادیا،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

کوہاٹ جلسہ،ناقص انتظامات کرنیوالاٹھیکیدارگرفتار۔۔کس کوموردالزام ٹھہرادیا،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

دعا زہرہ اغوا کیس میں اہم پیش رفت۔۔۔بڑی گرفتاری ہوگئی

دعا زہرہ اغوا کیس میں اہم پیش رفت۔۔۔بڑی گرفتاری ہوگئی

حساس ادارے کی گاڑی پرفائرنگ ،اہلکارجاں بحق،کتنےا فرادزخمی ہوگئے ،صوبائی دارالحکومت سے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

حساس ادارے کی گاڑی پرفائرنگ ،اہلکارجاں بحق،کتنےا فرادزخمی ہوگئے ،صوبائی دارالحکومت سے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

عمران خان کو عقل آ جاتی تو آدھی رات کو۔۔۔مریم اورنگزیب نے ایسی بات کہہ دی جس سے کھلاڑی غصے سے آگ بگولہ ہوگئے

عمران خان کو عقل آ جاتی تو آدھی رات کو۔۔۔مریم اورنگزیب نے ایسی بات کہہ دی جس سے کھلاڑی غصے سے آگ بگولہ ہوگئے

اسلام آباد میں سڑک کنارے پول ڈانس کرتی لڑکی کی ویڈیو وائرل وفاقی پولیس کا موقف بھی آگیا

اسلام آباد میں سڑک کنارے پول ڈانس کرتی لڑکی کی ویڈیو وائرل وفاقی پولیس کا موقف بھی آگیا

ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد نیاز اللہ نیازی کوعہدے سے ہٹادیاگیا،نیاایڈووکیٹ جنرل اسلام آبادکس کوبنادیاگیا،نام سامنے آگیا

ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد نیاز اللہ نیازی کوعہدے سے ہٹادیاگیا،نیاایڈووکیٹ جنرل اسلام آبادکس کوبنادیاگیا،نام سامنے آگیا

انتظارکی گھڑیاں ختم۔۔۔عمران خا ن لانگ مارچ کی کال کب دیں گے ،کپتان نے آخرکاراعلان کردیا

انتظارکی گھڑیاں ختم۔۔۔عمران خا ن لانگ مارچ کی کال کب دیں گے ،کپتان نے آخرکاراعلان کردیا

عبدالقدوس بزنجو کے خلاف تحریک عدم اعتماد۔۔۔بلوچستان حکومت نے بڑااعلان کردیا

عبدالقدوس بزنجو کے خلاف تحریک عدم اعتماد۔۔۔بلوچستان حکومت نے بڑااعلان کردیا