04:09 pm
ایشوریہ کی  18 برس بعدطلاق، طلاق کی اصل وجہ بھی سامنے آگئی

ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) حال ہی میں شادی کے 18 برس بعد علیحدگی کا اعلان کرنے والی بھارتی جوڑی ایشوریہ اور دھنوش میں طلاق کی ممکنہ وجہ سامنے آگئی ہے، جوڑے کے ایک قریبی دوست نے انکشاف کیا کہ دھنوش بہت زیادہ کام کرنے کا 
عادی تھا، جو بھی اسے جانتا ہے وہ یہ یقین کے ساتھ کہہ سکتا ہے کہ دھنوش کسی بھی چیز پر اپنے کام کو فوقیت دیتا تھا، فلموں کی آؤٹ ڈور شُوٹنگ اور بہت زیادہ کام کی وجہ سے دھنوش کی نجی زندگی پر اثر پڑا اور جوڑے نے علیحدگی کا اعلان کیا ۔ بھارتی میڈیا رپورٹس میں جوڑے کے قریبی دوستوں کا حوالہ دیتے ہوئے کہا جارہا ہے کہ ان دونوں کی طلاق نے مداحوں کو ضرور چونکایا ہوگا لیکن اُن کے لیے یہ کوئی تعجب کی بات نہیں، تامل اداکار رجنی کانت کی بیٹی ایشوریہ نے 17 جنوری کو ایک مشترکہ بیان میں شوہر دھنوش سے علیحدگی اختیار کرنے کا اعلان کیا تھا۔سوشل میڈیا پوسٹ میں کہا گیا تھا کہ ’دوست، جوڑے، والدین اور ایک دوسرے کے خیر خواہ کے طور پر 18 سال کا ساتھ اپنے اختتام کو پہنچا۔دھنوش کے دوست نے بتایا کہ دھنوش ایک انتہائی پرائیوٹ شخص ہے وہ کسی سے بھی اپنی کوئی بات شیئر نہیں کرتا، کوئی یہ اندازہ بھی نہیں لگا سکتا کہ اس کے دماغ میں آخر چل کیا رہا ہے۔خیال رہے کہ دھنوش اور ایشوریہ نے 2004 میں شادی کی تھی، جوڑے کے دو بیٹے یاترا اور لنگا ہیں۔

showbiz news in urdu 

تازہ ترین خبریں

میری خواہش ہے کہ عمران خان کو گرفتار کیا جائے اور اسی سیل میں رکھا جائے جہاں مجھے رکھا گیا تھا،وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ

شیریں مزاری کی گرفتاری، پی ٹی آئی نےملک گیر احتجاج کی کال دیدی

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما شیریں مزاری کو گرفتار کر لیا گیا

منی لانڈنگ کیس کی سماعت، وزیراعظم اور وزیراعلیٰ عدالت میں پیش 

الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے منحرف اراکین کو نااہل قرار دے دیا

پنجاب حکومت کو بڑا جھٹکا لگ گیا، لاہور ہائیکورٹ نے اہم فیصلہ سنا دیا

بلاول بھٹو زرداری کا عمران خان کے دورہ روس کا دفاع

سپریم کورٹ نے پراسیکیوشن کو ہائی پروفائل کیسز واپس لینے سے روک دیا

آپ کی شکل اچھی ہو تو آپ کے مرد ساتھی ۔۔۔پی ٹی آئی کی خاتون رہنما زرتاج گل کا معنی خیز بیان آگیا

حکومت قائم رہے گی یا اسمبلیاں تحلیل ہوں گی؟ اگلے دو دن انتہائی اہم قرار۔۔وزیراعظم شہباز شریف کو کس کی یقین دہانی کا انتظار ہے؟

حمزہ شہباز عہدے پر برقرار رہیں گے یا نہیں؟  حکومتی اتحادیوں نے فیصلہ سنا دیا

وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجونےتحریک عدم اعتماد پر دستخط  کرنے والے ارکان کیخلاف انتہائی اقدام اٹھانے کا اعلان کر دیا

عمران خان سے متعلق ہوشربا انکشافات، فرح گوگی اور مانیکاخاندان کے پول کھول کر رکھ دیئے

 اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا