11:51 pm
میں تو بس ایک قسط کے لئے گئی تھی لیکن لوگوں کو پسند آگئی ۔۔ سب کی پسندیدہ مومو اپنے متعلق دلچسپ باتیں بتاتے ہوئے

میں تو بس ایک قسط کے لئے گئی تھی لیکن لوگوں کو پسند آگئی ۔۔ سب کی پسندیدہ مومو اپنے متعلق دلچسپ باتیں بتاتے ہوئے

11:51 pm


اداکارہ حنا دلپزیر جو مومو کے دلچسپ کردار کی وجہ سے صرف پاکستان میں ہی نہیں بلکہ پاکستان سے باہر بھی مشہور ہیں۔ حال ہی میں حنا دلپزیر نے نجی خبررساں ادارے کے نمائندے کو بتایا جس میں حنا دلپزیر نے بتایا کہ:'' جب مجھے پہلا ڈرامہ ملا تو بخار چڑھا ہوا تھا، لیکن پھر ڈرامہ کیا، سب کو پسند آیا اور وہاں سے گاڑی چل پڑی۔ میں نے پہلا ڈرامہ بنس روڈ کی
نیلوفر کیا۔ اس کے بعد جب بلبلے کا وقت آیا تو وہاں میں صرف ایک قسط کے لئے گئی تھی، میں نے صرف وہ ایک قسط کی اور لوگوں کو خوب پسند آئی اس کے بعد میں نے اس کو مکمل کیا۔ بلبلے کے بعد مجھے قدوسی صاحب کی بیوہ ڈرامہ ملا جس میں 7 سے 8 کردار نبھائے۔ اس کے بعد کردار ملنا بند ہوگئے جیسے بتی چلی گئ ہو۔ مجھے ایک انٹرنیشل ایوارڈ بھی ملا بس وہی ایک ایوارڈ تھا جو ملا، مذید ایوارڈز کے لئے مجھے بہت محنت کرنی ہوگی۔'' حنا دلپزیر نے مذید کہا کہ: '' اپنی حدوں میں رہ کر اپنی اڑان بھرنا سب سے اچھا ہے، زندگی کو آسان کرنے کے فیصلے انسان کو لینے چاہیے۔ خریداری کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ: شاپنگ اتنی کریں جتنی آپ کو ضرورت ہے، آپ کو خود پتہ ہونا چاہئے کہ آپ کو کیا اور کتنا خرچ کرنا ہے، پیٹرول مہنگا ہوگیا ہے تو دو پہیوں کی سائیکل ہے، آگے کیسے بڑھنا ہے یہ آپ کو خود دیکھنا ہے، راستے خود نکالنے ہیں۔ میں نے الیکشن میں کسی کو بھی ووٹ میں دیا پلیز کسی کو نہ بتانا سوشل میڈیا پر کیونکہ جب رزلٹ مخالف آئیں تو مایوسی ہوتی ہے جب کمپیوٹرائزڈ ووٹنگ سسٹم ہوگا تو سب سے پہلے میں ووٹ دوں گی '' اپنے بارے میں بتاتے ہوئے یہ بھی کہا کہ: '' لوگ سمجھتے ہیں کہ میرے چہرے پر بڑی سی مسکراہٹ ہوگی اور ایک چشمہ لگا ہوگا لیکن آپ سوچیں کہ اگر ہر وقت کوئی کامیڈی کرے تو اس کو الٹیاں نہ آجائیں۔ میں سنجیدہ مزاج بھی ہوں اور شاید سنجیدہ زیادہ ہوں۔ '' میڈیا میں آنے کے حوالے سے بتاتے ہوئے کہا کہ:'' کسی عام انسان کا ٹی وی میں آنا بھی مشکل ہے لیکن آپ اپنے آپ کو خود منوائیں، خود پر اپنی صلاحیتوں پر بھروسہ رکھیں کچھ اچھے لوگ بھی ہیں کچھ راستے اب بھی ہیں لیکن خود پر اپنے کام پر بھروسہ رکھیں اور آگے بڑھتے جائیں۔ اس وقت یوٹیوب چینل وغیرہ کی چھوٹی کھڑکیاں ہیں، ان پر اپنا کام ڈالتے جائیں، یہ میڈیا میں آنے کے ذرائع ہیں۔ اچھے لوگ آج بھی ہیں لیکن محنت پر یقین کرنا آپ کا کام ہے۔'' ''

تازہ ترین خبریں

دیر کےعلاقے باروال میں دھماکا، 2 فوجی جوان شہید

دیر کےعلاقے باروال میں دھماکا، 2 فوجی جوان شہید

بنی گالہ پر چھاپوں کو جواب۔۔ جاتی امرا لیگی قیادت کےگھروں پر چھاپے مارنے کی تیاریاں مکمل ۔۔ تحریک انصاف کے بڑا اعلان کردیا

بنی گالہ پر چھاپوں کو جواب۔۔ جاتی امرا لیگی قیادت کےگھروں پر چھاپے مارنے کی تیاریاں مکمل ۔۔ تحریک انصاف کے بڑا اعلان کردیا

پاکستان کا وہ شہر جہاں 20کلو آٹے کا تھیلا 2000روپے تک پہنچ گیا

پاکستان کا وہ شہر جہاں 20کلو آٹے کا تھیلا 2000روپے تک پہنچ گیا

اگر 48 گھنٹوں میںسوات کے حالات کنٹرول نہ ہوئے تو۔۔۔سابق وزیراطلاعات مراد سعید نے بڑاالٹی میٹم دیدیا

اگر 48 گھنٹوں میںسوات کے حالات کنٹرول نہ ہوئے تو۔۔۔سابق وزیراطلاعات مراد سعید نے بڑاالٹی میٹم دیدیا

عمران خان کےکاغذات نامزدگی جمع، ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ ایک امیدوار 9 حلقوں سے انتخاب لڑےگا

عمران خان کےکاغذات نامزدگی جمع، ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ ایک امیدوار 9 حلقوں سے انتخاب لڑےگا

گڑھے میں پھنسی مسافر بس پر ٹریلر اُلٹ گیا، کتنے افراد جاں بحق ہوگئے ،پنجاب کے بڑے شہر سےانتہائی افسوسناک خبرآگئی

گڑھے میں پھنسی مسافر بس پر ٹریلر اُلٹ گیا، کتنے افراد جاں بحق ہوگئے ،پنجاب کے بڑے شہر سےانتہائی افسوسناک خبرآگئی

یہ مسجد کے ساتھ والے گھر میں رہتے تھے ۔۔ اسلام سے لوگوں کی زندگیاں بدلنے والے اسرار احمد ڈاکٹر بننے کی بجائے عالم دین کیسے بن گئے؟

یہ مسجد کے ساتھ والے گھر میں رہتے تھے ۔۔ اسلام سے لوگوں کی زندگیاں بدلنے والے اسرار احمد ڈاکٹر بننے کی بجائے عالم دین کیسے بن گئے؟

حقیقی آزادی جلسہ۔۔ عمران خان آج کیا  بڑا اعلان کرنےوالے ہیں ، وقت سے پہلے ہی بڑی خبر سامنے آگئی

حقیقی آزادی جلسہ۔۔ عمران خان آج کیا بڑا اعلان کرنےوالے ہیں ، وقت سے پہلے ہی بڑی خبر سامنے آگئی

چور زیرِ زمین دفن ہو گیا، بینک لوٹنے کا ارادہ کرنے والا ملزم الٹا خود ہی کیسے سرنگ میں پھنس گیا؟

چور زیرِ زمین دفن ہو گیا، بینک لوٹنے کا ارادہ کرنے والا ملزم الٹا خود ہی کیسے سرنگ میں پھنس گیا؟

پی ٹی آئی نے جس لابنگ فرم کی خدمات لیں، وہ پاکستان کی نیوکلیئرٹیکنالوجی کی مخالف ہے،وفاقی وزیرمصدق ملک نے بڑدعویٰ کردیا

پی ٹی آئی نے جس لابنگ فرم کی خدمات لیں، وہ پاکستان کی نیوکلیئرٹیکنالوجی کی مخالف ہے،وفاقی وزیرمصدق ملک نے بڑدعویٰ کردیا

وسیم اور وقار لیجنڈ لیکن آصف سے بہتر کوئی بائولر نہیں،قومی ٹیم کے فاسٹ بائولرنے حیران کن بات کہہ دی

وسیم اور وقار لیجنڈ لیکن آصف سے بہتر کوئی بائولر نہیں،قومی ٹیم کے فاسٹ بائولرنے حیران کن بات کہہ دی

فارن فنڈنگ کیس،قاسم سوری ایف آئی اے کے نوٹسز کے خلاف بڑااقدام اٹھالیا

فارن فنڈنگ کیس،قاسم سوری ایف آئی اے کے نوٹسز کے خلاف بڑااقدام اٹھالیا

این اے 245 ، جے یو آئی کا امیدوار کس کے حق میں دستبردارہوگیا،شہرقائد سے بڑی خبرآگئی

این اے 245 ، جے یو آئی کا امیدوار کس کے حق میں دستبردارہوگیا،شہرقائد سے بڑی خبرآگئی

کم وقت میں انہوں نے بہت مقبولیت حاصل کی ۔۔ نیلے کپڑوں میں موجود مسکراتی یہ بچی آج کی کونسی مشہور شخصیت ہے؟

کم وقت میں انہوں نے بہت مقبولیت حاصل کی ۔۔ نیلے کپڑوں میں موجود مسکراتی یہ بچی آج کی کونسی مشہور شخصیت ہے؟