04:15 pm
اداکارہ میرا کا بھی لاہور سے اسلام آباد تک لانگ مارچ کا اعلان، مقصد کیا ہو گا؟

لاہور(نیوزڈیسک ) پاکستان کی معروف اداکارہ میرانے بھی لاہور سے اسلام آباد تک لانگ مارچ کرنے کا اعلان کر دیا ۔
تفصیلات کے مطابق اداکارہ میرا کا کہناتھا کہ سیاست دان اپنی سیٹ بچانے کے لیے اور اپنے مفاد کے لیے لانگ مارچ کرتے اور میں اپنی عوام کی فلاح وبہبود کے لیے لانگ مارچ کروں گی ،عید کے بعد میں اور میرے ساتھی فنکار لاہور سے اسلام آباد لانگ مارچ کریں گے جس میں شفقت بیگم ٹرسٹ کیلئے فنڈ اکٹھا کر کے غریب عوام کے لئے فری ہسپتال بناؤنگی۔فلم سٹار میرا کا کہنا تھا کہ میں اپنی آخرت کے لیے یہ فلاحی کام کرنے کا ارادہ کیا ہے میری خواہش ہے کہ اک سال کے اندر میں ہسپتال مکمل کروں اس سلسے میں میری ساتھی فنکاروں سے بات ہو چکی ہے اور عید کے بعد ہم سب مل کر لاہور سے اسلام آباد لانگ مارچ کریں گے اور ہسپتال کے لیے فنڈ اکٹھا کریں گے۔انہوں نے کہا کہ فنڈ ریزنگ کے لیے پاکستان کے مختلف شہروں میں شو بھی کیے جائیں گے جس میں میں خود پرفارم کروں گی اور مجھے یقین ہے پاکستانی عوام اس نیک مقصد کو پورا کرنے کے لیے میرا بھرپور ساتھ دے گی۔

تازہ ترین خبریں

سینٹرل سلیکشن بورڈ کا اجلاس 10اگست کوکتنے افسران کو ترقی دی جائیگی،بڑی خبرآگئی

عوام ہوجائیں تیار۔۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بری خبرسنادی

پاور سیکٹر میں پی ٹی آئی حکومت کا اربوں روپے کا گھپلا بے نقاب

لیگی رہنما نذیر چوہان کی ضمانت منظور، پی ٹی آئی رکن اسمبلی نے گلے لگالیا

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

پنجاب حکومت کے حلف لینے والے 21 وزرا کو قلم دان تفویض

دانیہ کو کچھ ہوا تو ذمہ دار کون ہوگا،دانیہ شاہ کی والدہ نے بڑااعلان کردیا

سعودی عرب ترقی کی راہ پر گامزن، بڑی خبر آگئی

پی ٹی آئی پر پابندی؟ قانونی ٹیم کا حکومت کو محتاط رہنے کا مشورہ

پی ٹی آئی پر پابندی؟ قانونی ٹیم کا حکومت کو محتاط رہنے کا مشورہ

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

10 سال سے پنسل پر دھاگوں سے قرآن بُن رہا ہوں۔۔پولیس والے نے قرآن مجید سے محبت کی انوکھی مثال قائم کردی

وفاق نے وزیراعلیٰ پرویز الہٰی کو خط لکھ دیا

ایف آئی اے نے اہم شخصیت کو گرفتار کرلیا

ایف آئی اے نے اہم شخصیت کو گرفتار کرلیا

سی اے اے کے ساتھ تنازع، پی ایس او کا تمام ہوائی اڈوں پر ایندھن کی سہولت روکنے کا امکان