07:40 pm
ناموربھارتی اداکارہ نے زندگی کےاہم رازافشاء کردیئے

ممبئی (نیوز ڈیسک )بھارتی اداکارہ پائل رستوگی نے بانجھ پن اور پھر خودکشی کی کوشش کرنے کا اعتراف کرلیا۔ کنگنا رناوت کے ریالٹی شو "لاک اپ" میں شرکت کے دوران پائل نے اپنی زندگی کے اہم رازوں سے پردہ اٹھایا تو ان کے چاہنے والے ہکابکا رہ گئے۔ انہوں نے
بتایا کہ بگ باس 2 میں منفی انداز میں شہرت پانے کے بعد وہ نشہ کرنے لگی تھیں، 48 گھنٹوں تک بلاتعطل شراب نوشی کرنے کی عادی ہوگئی تھیں۔ پائل نے اس کے بعد خود کشی کرنے کے ارادے سے متعلق بھی شو کے دوران گفتگو کی۔ ان کا کہنا تھا کہ نشے کی حالت میں انہوں نے اپنے ہاتھ کی نبض کاٹنے کی بھی کوشش کی، اور یہ ان دنوں کی بات ہے جب وہ اکیلی رہا کرتی تھیں۔ پائل نے خود پر طاری ہونے والی اس کیفیت کو اپنے گھریلو مسائل اور والدین کی علیحدگی کی وجہ بھی قرار دیا۔اسی طرح شو کے دوران پائل رستوگی نے شوہر سنگرام کے ساتھ تعلقات پر بات کی اور یہ بھی بتایا کہ وہ بانجھ پن کا شکار ہیں اور یہی وجہ ہے کہ وہ سروگیسی یا پھر لے پالک سے متعلق سوچ رہی ہیں۔

تازہ ترین خبریں

سینٹرل سلیکشن بورڈ کا اجلاس 10اگست کوکتنے افسران کو ترقی دی جائیگی،بڑی خبرآگئی

عوام ہوجائیں تیار۔۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بری خبرسنادی

پاور سیکٹر میں پی ٹی آئی حکومت کا اربوں روپے کا گھپلا بے نقاب

لیگی رہنما نذیر چوہان کی ضمانت منظور، پی ٹی آئی رکن اسمبلی نے گلے لگالیا

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

پنجاب حکومت کے حلف لینے والے 21 وزرا کو قلم دان تفویض

دانیہ کو کچھ ہوا تو ذمہ دار کون ہوگا،دانیہ شاہ کی والدہ نے بڑااعلان کردیا

سعودی عرب ترقی کی راہ پر گامزن، بڑی خبر آگئی

پی ٹی آئی پر پابندی؟ قانونی ٹیم کا حکومت کو محتاط رہنے کا مشورہ

پی ٹی آئی پر پابندی؟ قانونی ٹیم کا حکومت کو محتاط رہنے کا مشورہ

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

10 سال سے پنسل پر دھاگوں سے قرآن بُن رہا ہوں۔۔پولیس والے نے قرآن مجید سے محبت کی انوکھی مثال قائم کردی

وفاق نے وزیراعلیٰ پرویز الہٰی کو خط لکھ دیا

ایف آئی اے نے اہم شخصیت کو گرفتار کرلیا

ایف آئی اے نے اہم شخصیت کو گرفتار کرلیا

سی اے اے کے ساتھ تنازع، پی ایس او کا تمام ہوائی اڈوں پر ایندھن کی سہولت روکنے کا امکان