07:45 pm
غناعلی عمران خان کوفتنہ کہنے پرمریم نوازپربرس پڑیں

غناعلی عمران خان کوفتنہ کہنے پرمریم نوازپربرس پڑیں

07:45 pm

کراچی (نیوز ڈیسک )اداکارہ غنا علی نے مریم نواز کو سابق وزیراعظم عمران خان سے متعلق حالیہ بیان پرشدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔مسلم لیگ ن کی نائب صدرنے ہفتہ 30 اپریل کووزیراعلیٰ پنجاب کامنصب سنبھالنے کیلئے حمزہ شہباز کی تقریب حلف برداری کے موقع پر عمران خان
کو پاکستان کا سب سے بڑافتنہ قرار دیا تھا۔مریم کا کہنا تھا کہ پاکستان کے سب سے بڑے فتنے کو جتنی جلدی کچل کر اصل مقام پر پہنچادیا جائے،اس میں ہی پاکستان کا فائدہ ہے، انہوں نےکہا کہ جس طرح تحریک انصاف نے سپریم کورٹ اور لاہور ہائیکورٹ کےاحکامات ہوا میں اڑائے اورپاؤں کے نیچے آئین کو کچلا، ایسے تو بچے بھی نہیں کرتے، تحریک انصاف اور اس کے ساتھ جتنے بھی لوگ ہیں ، یہ سب جوکر ہیں۔مریم نوازکا مزید کہناتھا کہ وزارت اعلیٰ کا منصب مسلم لیگ(ن) یا حمزہ شہبازکا نہیں بلکہ پنجاب کے عوام کا حق ہے جو اُن کوملا ہےکیونکہ قانون اور آئین کی پاسداری کی تحریک انصاف کے جوکروں سے توقع نہیں کی جاسکتی، پی ٹی آئی رہنما کسی رعایت اور رحم کے مستحق نہیں،انہیں گرفتارکرکے سلاخوں کے پیچھے پھینکنا چاہیے۔مریم کے اس بیان پرغنا علی نے انسٹااسٹوریزمیں برہمی کااظہار کرتے ہوئے خاموشی اختیار کرنے کو کہا۔غنا نے مریم کو تنقید کانشانہ بناتے ہوئے لکھا کہ کوئی کیسے اتنا فریبی ہوسکتا ہے، ہم بھی آپ کے بارےمیں بالکل ایسا ہی محسوس کرتے ہیں۔اس سے قبل غنا نے وزارت عظمیٰ کا منصب سنبھالنے والے سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کو بھی کڑی تنقید کا نشانہ بنایا تھا۔غنانے حلف برداری کے بعد شہبازشریف کے لیے اپنے پیغام میں لکھا تھا کہ، ‘اب ہمارے سر پر(عارضی طورپر) آ ہی گئے ہوتو موٹروے ہی پوری کرادو’۔

تازہ ترین خبریں

سینٹرل سلیکشن بورڈ کا اجلاس 10اگست کوکتنے افسران کو ترقی دی جائیگی،بڑی خبرآگئی

سینٹرل سلیکشن بورڈ کا اجلاس 10اگست کوکتنے افسران کو ترقی دی جائیگی،بڑی خبرآگئی

عوام ہوجائیں تیار۔۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بری خبرسنادی

عوام ہوجائیں تیار۔۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بری خبرسنادی

پاور سیکٹر میں پی ٹی آئی حکومت کا اربوں روپے کا گھپلا بے نقاب

پاور سیکٹر میں پی ٹی آئی حکومت کا اربوں روپے کا گھپلا بے نقاب

لیگی رہنما نذیر چوہان کی ضمانت منظور، پی ٹی آئی رکن اسمبلی نے گلے لگالیا

لیگی رہنما نذیر چوہان کی ضمانت منظور، پی ٹی آئی رکن اسمبلی نے گلے لگالیا

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

پنجاب حکومت کے حلف لینے والے 21 وزرا کو قلم دان تفویض

پنجاب حکومت کے حلف لینے والے 21 وزرا کو قلم دان تفویض

دانیہ کو کچھ ہوا تو ذمہ دار کون ہوگا،دانیہ شاہ کی والدہ نے بڑااعلان کردیا

دانیہ کو کچھ ہوا تو ذمہ دار کون ہوگا،دانیہ شاہ کی والدہ نے بڑااعلان کردیا

سعودی عرب ترقی کی راہ پر گامزن، بڑی خبر آگئی

سعودی عرب ترقی کی راہ پر گامزن، بڑی خبر آگئی

پی ٹی آئی پر پابندی؟ قانونی ٹیم کا حکومت کو محتاط رہنے کا مشورہ

پی ٹی آئی پر پابندی؟ قانونی ٹیم کا حکومت کو محتاط رہنے کا مشورہ

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

10 سال سے پنسل پر دھاگوں سے قرآن بُن رہا ہوں۔۔پولیس والے نے قرآن مجید سے محبت کی انوکھی مثال قائم کردی

10 سال سے پنسل پر دھاگوں سے قرآن بُن رہا ہوں۔۔پولیس والے نے قرآن مجید سے محبت کی انوکھی مثال قائم کردی

وفاق نے وزیراعلیٰ پرویز الہٰی کو خط لکھ دیا

وفاق نے وزیراعلیٰ پرویز الہٰی کو خط لکھ دیا

ایف آئی اے نے اہم شخصیت کو گرفتار کرلیا

ایف آئی اے نے اہم شخصیت کو گرفتار کرلیا

سی اے اے کے ساتھ تنازع، پی ایس او کا تمام ہوائی اڈوں پر ایندھن کی سہولت روکنے کا امکان

سی اے اے کے ساتھ تنازع، پی ایس او کا تمام ہوائی اڈوں پر ایندھن کی سہولت روکنے کا امکان