03:45 pm
مندر جاتے ہوئے "عاشق بنایا آپ نے" گرل تنوشری دتا کی گاڑی کے بریک فیل ہوگئے

ممبئی (نیوزڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ تنوشری دتا گاڑی کے بریک فیل ہونے کی وجہ سے حادثے کا شکار ہوگئیں۔انسٹاگرام پر اداکارہ نے بتایا کہ وہ مندر جا رہی تھیں کہ ان کی گاڑی کے بریک فیل ہوگئے جس کی وجہ سے وہ حادثے کا شکار ہوگئیں۔ اداکارہ نے انسٹاگرام پر اپنی مندر
میں حاضری اور حادثے کے موقع کی تصاویر شیئر کی ہیں۔اداکارہ کے مطابق حادثے میں وہ محفوظ رہیں اور کوئی فریکچر نہیں ہوا البتہ انہیں کچھ ٹانکے لگے ہیں لیکن انہیں امید ہے کہ وہ جلد ہی صحتیاب ہوجائیں گی۔خیال رہے کہ تنوشری دتا نے فلم "عاشق بنایا آپ نے" سے شہرت حاصل کی تھی، انہوں نے کچھ عرصہ بالی ووڈ میں کام کیا اور پھر اس سے کنارہ کشی اختیار کرلی۔ وہ گزشتہ کچھ سالوں سے فلم نگری میں واپسی کی کوششیں کر رہی ہیں تاہم ابھی تک ان کی یہ کوششیں بار آور ثابت نہیں ہوسکیں۔

تازہ ترین خبریں

سینٹرل سلیکشن بورڈ کا اجلاس 10اگست کوکتنے افسران کو ترقی دی جائیگی،بڑی خبرآگئی

عوام ہوجائیں تیار۔۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بری خبرسنادی

پاور سیکٹر میں پی ٹی آئی حکومت کا اربوں روپے کا گھپلا بے نقاب

لیگی رہنما نذیر چوہان کی ضمانت منظور، پی ٹی آئی رکن اسمبلی نے گلے لگالیا

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

پنجاب حکومت کے حلف لینے والے 21 وزرا کو قلم دان تفویض

دانیہ کو کچھ ہوا تو ذمہ دار کون ہوگا،دانیہ شاہ کی والدہ نے بڑااعلان کردیا

سعودی عرب ترقی کی راہ پر گامزن، بڑی خبر آگئی

پی ٹی آئی پر پابندی؟ قانونی ٹیم کا حکومت کو محتاط رہنے کا مشورہ

پی ٹی آئی پر پابندی؟ قانونی ٹیم کا حکومت کو محتاط رہنے کا مشورہ

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

10 سال سے پنسل پر دھاگوں سے قرآن بُن رہا ہوں۔۔پولیس والے نے قرآن مجید سے محبت کی انوکھی مثال قائم کردی

وفاق نے وزیراعلیٰ پرویز الہٰی کو خط لکھ دیا

ایف آئی اے نے اہم شخصیت کو گرفتار کرلیا

ایف آئی اے نے اہم شخصیت کو گرفتار کرلیا

سی اے اے کے ساتھ تنازع، پی ایس او کا تمام ہوائی اڈوں پر ایندھن کی سہولت روکنے کا امکان