03:54 pm
بالی ووڈ میں نورا فتیحی کے معاشقے کے چرچے لیکن لڑکا کون ہے؟ مبینہ نام سامنے آگیا

ممبئی (ویب ڈیسک) بالی ووڈ کی معروف ڈانسر واداکارہ نورا فتیحی کے گلوکار وڈانسر ٹیرنس لوئس سے گہرے تعلقات کی افواہیں پھیلی ہوئی ہیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ریئلٹی شو ’انڈیا بیسٹ ڈانسر‘ کے دوران منصف کے فرائض انجام دینے والے ٹیرنس لوئس اور نورا فتیحی کے آپس میں
مزاج ملتے نظر آئے، شو میں دونوں کی ذہنی ہم آہنگی کو بھی دیکھتے ہوئے مداحوں نے اندازہ لگانا شروع کردیا کہ اداکارہ اور ڈانسر ایک دوسرے کے بہت قریب آچکے ہیں جبکہ نورا اور ٹیرنس نے اب تک اس ضمن میں کوئی وضاحت پیش نہیں کی۔ایک انٹرویو کے دوران ٹرینس لوئس سے سوال ہوا کہ آپ کی اور نورا فتیحی کی فطرت آپس میں بہت میل کھاتی ہے اس کی کیا وجہ ہے؟ جس پر انہوں ںے ہنستے ہوئے جواب دیا کہ یہ راز کی بات ہے اور اسے راز ہی رہنے دیں، میں اس بارے میں آف کیمرہ بتاؤں گا۔ان کا کہنا تھا کہ یہ حقیقت ہے کہ نورا سے بہت اچھی دوستی ہے، آپس میں مزاج بھی بہت ملتا ہے، وہ ایک باصلاحیت اور جذبے سے کام کرنے والی فنکارہ ہیں، سچ بولوں تو میں نے کئی لوگوں کا دل بھی توڑا ہے۔ڈانسر وگلوکار کی جانب سے اس بیان پر پرستاروں کا شک یقین میں بدلنے لگا ہے کہ دونوں کے درمیان سچ میں کوئی چکر ہے۔

تازہ ترین خبریں

سندھ میں بلدیاتی الیکشن ،پیپلزپارٹی نے پولنگ سے قبل ہی میدان مار لیا، سینکڑوں امیدوار بلا مقابلہ منتخب

یہ لوگ حکومت کا فائدہ اٹھانا چاہتےہیں، اعتزازاحسن اپنے ہی اتحادیوں پر برس پڑے، مریم اورنگزیب توہین عدالت کی مرتکب قرار

اقتدار میں واپس آنا نا ممکن،عمران خان کو آئندہ الیکشن سے آئوٹ کردیا گیا

فوجی وردی میں ملبوس یہ خاتون کون ہیں؟ جان کر آپکو حیرت کا شدید جھٹکا لگےگا

کیا خاتون ولی کی اجازت کے بغیر نکاح کر سکتی ہے؟ وفاقی شرعی عدالت کے فقہی مشیر کا بیان آگیا

ہندوستان نئی افغان حکومت کو تسلیم کرنے جارہا ہے؟ بڑا اقدام اٹھا لیا

ہزاروں سرکاری ملازمین کی عید کی خوشیوں پر پانی پھیر دیا گیا، عید الاضحی کی چھٹیاں منسوخ ہو گئیں

مری میںکون کونسے ہوٹلز کو سیل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا؟ حکومت کا کریک ڈائون شروع

30جون سے کن کن علاقو ں میں بارشوں کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

پی ٹی آئی میں واپسی کیلئے پرویز الٰہی نے کتنے کروڑ روپے کی پیشکش کی؟ نعمان لنگڑیال کا تہلکہ خیز دعویٰ

جولائی میں موجودہ حکومت کے خاتمے کی پیشنگوئی کر دی گئی

شدید گرمی کے بعد بارشیں ہی بارشیں، محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی خبر سنا دی

قیمتوں میں اضافہ ، پیٹرول اور ڈیزل کی فروخت میں واضح کمی ہو گئی ، رپورٹ جاری

پیٹرول کی قیمت میں 50روپے مزید اضافہ، پاکستانیوں کو ایک اور بڑا جھٹکا دینے والی خبر آگئی