07:00 pm
نیلم منیر کے لیےعمران عباس کا رشتہ، اداکارہ نے ”ہاں“ کردی

کراچی (نیوز ڈیسک )پاکستانی فلم اور ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اور خوبرو اداکارہ نیلم منیر نے مشہور اداکار عمران عباس کے رشتے کے لیے ”ہاں“ کر دی ہے۔فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن انسٹا گرام پر گردش کرنے والی ایک ویڈیو
میں دیکھا جا سکتا ہے کہ نجی ٹی وی کے مارننگ شو کی میزبان ندا یاسر، ان کے شوہر یاسر نواز اور اداکارہ نیلم منیر گفتگو کر رہے ہیں۔اس بیٹھک کا انعقاد ان کی نئی آنے والی فلم ”چکر“ کی پروموش کے لیے کیا گیا۔ اس دوران نیلم منیر سے ندا اور یاسر نواز نے دلچسپ سوالات پوچھے۔گفتگو کے دوران ندا یاسر نے اپنے شوہر سے کہا کہ چلیں نیلم منیر کے لیے رشتہ ڈھونڈتے ہیں۔ یاسر نواز نے اداکارہ کے لیے عمران عباس کا نام دیا۔نیلم منیر نے اس پر کوئی اعتراض نہیں اٹھایا بلکہ کہا کہ عمران عباس قبول ہوں گے، یہ نام ٹھیک ہے، عمران عباس اچھے انسان ہیں اور مجھے پسند بھی ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ عمران عباس مثبت سوچ رکھنے والے انسان ہیں۔ نیلم منیر نے یاسر نواز کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ آپ نے میرے لیے بہت اچھا نام تجویز کیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

عمران خان کودو تہائی سے زائدپاکستانیوں کی حمایت مل گئی ، گیلپ سروے میں تہلکہ خیز انکشاف

کورونا وائرس نے پھر تباہی مچانا شروع کر دی، گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں کتنی ہلاکتیں ہوگئیں؟ افسوسناک خبر

عمران خان کو وزیراعظم کے عہدے سے ہٹانے پر کتنے فیصد پاکستانی ناراض ہیں؟ گیلپ کے تازہ ترین سروے کا حیران کن نتیجہ آگیا

سندھ میں بلدیاتی الیکشن ،پیپلزپارٹی نے پولنگ سے قبل ہی میدان مار لیا، سینکڑوں امیدوار بلا مقابلہ منتخب

یہ لوگ حکومت کا فائدہ اٹھانا چاہتےہیں، اعتزازاحسن اپنے ہی اتحادیوں پر برس پڑے، مریم اورنگزیب توہین عدالت کی مرتکب قرار

اقتدار میں واپس آنا نا ممکن،عمران خان کو آئندہ الیکشن سے آئوٹ کردیا گیا

فوجی وردی میں ملبوس یہ خاتون کون ہیں؟ جان کر آپکو حیرت کا شدید جھٹکا لگےگا

کیا خاتون ولی کی اجازت کے بغیر نکاح کر سکتی ہے؟ وفاقی شرعی عدالت کے فقہی مشیر کا بیان آگیا

ہندوستان نئی افغان حکومت کو تسلیم کرنے جارہا ہے؟ بڑا اقدام اٹھا لیا

ہزاروں سرکاری ملازمین کی عید کی خوشیوں پر پانی پھیر دیا گیا، عید الاضحی کی چھٹیاں منسوخ ہو گئیں

مری میںکون کونسے ہوٹلز کو سیل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا؟ حکومت کا کریک ڈائون شروع

30جون سے کن کن علاقو ں میں بارشوں کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

پی ٹی آئی میں واپسی کیلئے پرویز الٰہی نے کتنے کروڑ روپے کی پیشکش کی؟ نعمان لنگڑیال کا تہلکہ خیز دعویٰ

جولائی میں موجودہ حکومت کے خاتمے کی پیشنگوئی کر دی گئی