04:16 pm
مجھے شرمناک ویڈیوز بنانے پر مجبور کیا، میرے والدین کو سبز باغ دکھائے ،ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی اہلیہ دانیہ شاہ تنسیخ نکاح کیلئے عدالت پہنچ

تحریک انصاف کے منحرف رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین کی تیسری اہلیہ دانیہ بی بی نے شادی کے تین ماہ بعد ہی شوہر سے علیحدگی کے لیے عدالت سے رجوع کرلیا ہے۔ 
سابق ٹی وی اینکر اور سیاست دان عامر لیاقت حسین کی تیسری اہلیہ نے بہاولپور ڈویژن کی فیملی کورٹ میں تنسیخِ نکاح، نان نفقہ اور حق مہر کا دعویٰ دائر کردیا ہے۔ درخواست کے مطابق حق مہر ایک عدد کوٹھی، گاڑی اور زیورات کی کل مالیت 11 کروڑ 51 لاکھ روپے ہے۔ یاد رہے کہ عامر لیاقت حسین نے اپنی دوسری اہلیہ طوبیٰ عامر سے علیحدگی کے بعد لودھراں کی رہائشی 18 سالہ دانیہ بی بی سے رواں برس فروری میں تیسری شادی کی تھی۔ تنسیخ نکاح کے لیے دائر درخواست میں کہا گیا ہے کہ ’عامر لیاقت نے میرے والدین کو سبز باغ دکھا کر رشتہ حاصل کیا، اور کہا تھا کہ میں شادی کے بعد مدعیہ کو ایک علیحدہ کوٹھی، کار اور ہر قسم کی آسائش دوں گا۔‘ درخواست میں کہا گیا ہے کہ ’ابتدا میں عامر لیاقت کا رویہ اچھا رہا لیکن بعد میں خراب ہوتا چلا گیا اور تشدد کرنا اُن کا معمول بن گیا۔ والدین کی عزت کی خاطر ہر ظلم اور ستم برداشت کرتی رہی۔‘ عامر لیاقت کی تیسری اہلیہ دانیہ بی بی کی جانب سے دائر درخواست میں عامر لیاقت پر نشہ کرنے کا بھی الزام عائد کیا گیا ہے۔ ’عامر لیاقت آئس کے نشہ کے علاوہ دیگر نشے بھی کرتے ہیں۔ مدعیہ کو تشدد کر کے نشہ کرنے پر مجبور کرتے ہیں اور غیر مردوں کے سامنے آنے کو کہتے ہیں۔‘ درخواست کے مطابق مدعیہ کو نامناسب ویڈیو بنانے پر بھی مجبور کرتے رہے، انکار کرنے پر پانچ پانچ روز تک ایک کمرے میں بند کیے رکھا۔‘

تازہ ترین خبریں

سینٹرل سلیکشن بورڈ کا اجلاس 10اگست کوکتنے افسران کو ترقی دی جائیگی،بڑی خبرآگئی

عوام ہوجائیں تیار۔۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بری خبرسنادی

پاور سیکٹر میں پی ٹی آئی حکومت کا اربوں روپے کا گھپلا بے نقاب

لیگی رہنما نذیر چوہان کی ضمانت منظور، پی ٹی آئی رکن اسمبلی نے گلے لگالیا

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

پنجاب حکومت کے حلف لینے والے 21 وزرا کو قلم دان تفویض

دانیہ کو کچھ ہوا تو ذمہ دار کون ہوگا،دانیہ شاہ کی والدہ نے بڑااعلان کردیا

سعودی عرب ترقی کی راہ پر گامزن، بڑی خبر آگئی

پی ٹی آئی پر پابندی؟ قانونی ٹیم کا حکومت کو محتاط رہنے کا مشورہ

پی ٹی آئی پر پابندی؟ قانونی ٹیم کا حکومت کو محتاط رہنے کا مشورہ

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

10 سال سے پنسل پر دھاگوں سے قرآن بُن رہا ہوں۔۔پولیس والے نے قرآن مجید سے محبت کی انوکھی مثال قائم کردی

وفاق نے وزیراعلیٰ پرویز الہٰی کو خط لکھ دیا

ایف آئی اے نے اہم شخصیت کو گرفتار کرلیا

ایف آئی اے نے اہم شخصیت کو گرفتار کرلیا

سی اے اے کے ساتھ تنازع، پی ایس او کا تمام ہوائی اڈوں پر ایندھن کی سہولت روکنے کا امکان