06:52 pm
دوسری شادی کو 10 سال ہوگئے، اس عمر میں شادی کرنا آسان نہیں تھا بیٹی کا سسرال ۔۔ عتیقہ اوڈھو نے شادی سے متعلق انکشاف کردیا

دوسری شادی کو 10 سال ہوگئے، اس عمر میں شادی کرنا آسان نہیں تھا بیٹی کا سسرال ۔۔ عتیقہ اوڈھو نے شادی سے متعلق انکشاف کردیا

06:52 pm


کراچی (نیوز ڈیسک)پاکستان شوبز انڈسٹری کی مشہور اداکارہ عتیقہ اوڈھو جنہوں نے ماضی میں کئی سپر ہٹ ڈرامہ سیریلز میں اداکاری کے جوہر دکھائے ہمیشہ سے ہی مداحوں کی توجہ کا مرکز بنی ہیں۔چاہے وہ کسی پروگرام کی میزبانی کریں یا کسی شو میں مہمان خصوصی مدعو ہوں، لوگ ان کی باتوں کو سننا اور انہیں دیکھنا پسند کرتے ہیں۔اس کے علاوہ اداکارہ کی نجی زندگی
سے متعلق جاننے کے لیے بھی لوگ خاصی دلچسپی رکھتے ہیں۔ انہوں نے حال ہی میں بی بی سی اردو کو انٹرویو دیا جس میں انہوں نے اپنی پچھلی شادی اور موجودہ کامیاب ازدواجی زندگی سے متعلق گفتگو کی۔اداکارہ عتیقہ اوڈھو اور ثمر علی خان کی شادی کو دس سال ہونے والے ہیں۔ جب عتیقہ اوڈھو کی تیسری شادی ہو رہی تھی تب ان کی گود میں ان کا نواسہ بیٹھا ہوا تھا جبکہ شادی سے قبل دونوں کے بچوں کو ان کی شادی سے مسئلہ تھا۔ثمر علی خان پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ہیں، دونوں جوڑے کی شادی کو جون میں دس سال ہوجائیں گے۔ ان کے موجودہ شوہر ان کے نہ صرف دوست تھے بلکہ انھوں نے کافی سوشل ورک ساتھ کیا۔شادی کے موضوع پر بات کرتے ہوئے عتیقہ اوڈھو کا کہنا تھا میری بڑی شادی شدہ بیٹی نے کہا کہ میں اپنے سسرال والوں کو کیا کہوں گی؟ تو میں نے اس سے کہا کہ آپ اُن سے کہو کے آپ کی امّی حلال کام کرنے جا رہی ہے حرام کام نہیں کر رہی تو اس میں شرمندگی کی کوئی بات نہیں۔خود شادی کی پیش کش کیثمر علی خان کا کہنا تھا ایک کشش ہوتی ہے اور ایک محبت ہوتی ہے، لیکن احترام بھی ہوتا ہے۔ میں عتیقہ کا دل سے احترام کرتا ہوں۔ یہ ویسی ہی ہیں جیسی میں انہی سمجھ رہا تھا۔عتیقہ اوڈھو نے اس شادی کے لیے اپنے شوہر کو خود پیش کش کی تھی۔ ان کا کہنا تھا مجھے لگتا ہے کہ اگر عورت کو کوئی فیصلہ کرنا ہے، وہ کچھ کرنا چاہتی ہے تو وہ خود کیوں نہیں کہہ سکتی؟‘میں نے انہیں ایک دن بٹھایا کافی پلائی اور کہا مجھے لگتا ہے ہمیں شادی کر لینی چاہیے۔ مجھے بحثیت عورت فخر ہے کہ مجھے میں اتنی ہمت تھی کہ انہیں پرپوز کیا۔عتیقہ اوڈھو کا کہنا تھا کہ ایک عورت کو یہ حق ہونا چاہیے کہ اگر اسے لگتا ہے کہ اس کی زندگی کے لیے کوئی چیز اچھی ہے تو وہ اس کے لیے فیصلہ کر سکے۔*بچوں پر شادی کا کیا اثر ہوا؟عتیقہ اوڈھو کے شوہر ثمر علی خان کا کہنا تھا ایسے فیصلوں کا اثر بچوں پر ہوتا ہے کیونکہ باپ باپ ہی رہے گا اور ماں ماں رہے گی یہ حقیقت بدل نہیں سکتی لیکن ان کا دل ٹوٹتا ضرور ہے۔بچوں کے لیے یہ بہت زیادہ درد ناک قصہ ہوتا ہے۔ میری بچے ٹھیک ہیں، انھوں نے اسے قبول کر لیا ہے لیکن یہ سو فیصد نہیں ہے۔ عتیقہ کو مجھے خوش کرنا آتا ہے میں بھی ان کے لیے پھول لے آتا ہوں۔

تازہ ترین خبریں

ویلکم ٹو پی ٹی آئی ۔۔اداکارہ لیلیٰ زبیری پی ٹی آئی وومن ونگ کی رکن بن گئیں

ویلکم ٹو پی ٹی آئی ۔۔اداکارہ لیلیٰ زبیری پی ٹی آئی وومن ونگ کی رکن بن گئیں

پورا ہفتہ بارشیں، آئندہ سات دن کہاں کہاں برسات ہو گی؟ تفصیلی پیشنگوئی آگئی

پورا ہفتہ بارشیں، آئندہ سات دن کہاں کہاں برسات ہو گی؟ تفصیلی پیشنگوئی آگئی

عمران خان کا تگڑا سیاسی یارکر، پیپلزپارٹی رہنما کی وکٹ اڑا لی

عمران خان کا تگڑا سیاسی یارکر، پیپلزپارٹی رہنما کی وکٹ اڑا لی

اے این پی کی حکومت سے علیحدگی، امیر حیدر خان ہوتی نے اعلان کر دیا

اے این پی کی حکومت سے علیحدگی، امیر حیدر خان ہوتی نے اعلان کر دیا

کیا آپکا اب بھی آرمی چیف سے رابطہ ہے؟ صحافی کے سوال پر عمران خان کا حیران کن ردِ عمل

کیا آپکا اب بھی آرمی چیف سے رابطہ ہے؟ صحافی کے سوال پر عمران خان کا حیران کن ردِ عمل

اوگرا نے کتنے روپے پیٹرول کی قیمت بڑھانے کی تجویز دی تھی؟ تہلکہ خیز انکشاف

اوگرا نے کتنے روپے پیٹرول کی قیمت بڑھانے کی تجویز دی تھی؟ تہلکہ خیز انکشاف

عنقریب صدر مملکت شہباز شریف کو اعتماد کا ووٹ لینےکا کہیں گے، شیخ رشید کی پیش گوئی

عنقریب صدر مملکت شہباز شریف کو اعتماد کا ووٹ لینےکا کہیں گے، شیخ رشید کی پیش گوئی

"  وزیر اعلیٰ پنجاب کے معاملے پر منصور علی خان نے دونوں پارٹیوں کو مشورہ دے دیا، ایسا کیوں کہا ؟ جانیں 

" وزیر اعلیٰ پنجاب کے معاملے پر منصور علی خان نے دونوں پارٹیوں کو مشورہ دے دیا، ایسا کیوں کہا ؟ جانیں 

شاہ محمود اشارے دے رہے ہیں کہ اگلی مرتبہ مجھے وزیراعلی بنایا جائے،سینئر صحافی ہارون الرشید نے بڑی خبر بریک کر دی

شاہ محمود اشارے دے رہے ہیں کہ اگلی مرتبہ مجھے وزیراعلی بنایا جائے،سینئر صحافی ہارون الرشید نے بڑی خبر بریک کر دی

لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کے بعد پنجاب اسمبلی میں نمبر گیم کیا ہے ؟جانیں مکمل تفصیلات

لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کے بعد پنجاب اسمبلی میں نمبر گیم کیا ہے ؟جانیں مکمل تفصیلات

ملک میں ذی الحج کا چاند نظر آ گیا، عید الاضحی 10 جولائی کو منائی جائے گی

ملک میں ذی الحج کا چاند نظر آ گیا، عید الاضحی 10 جولائی کو منائی جائے گی

حکومت کی عوام پر پھر سے پیٹرول بم گرانے کی تیاری ،پانچ دس روپے نہیں بلکہ کتنے روپے اضافہ ہونے والا ہے ؟ جانیں 

حکومت کی عوام پر پھر سے پیٹرول بم گرانے کی تیاری ،پانچ دس روپے نہیں بلکہ کتنے روپے اضافہ ہونے والا ہے ؟ جانیں 

ہماری زبان بندی اور ہاتھ باندھ کر کہتے الیکشن جیت کر دکھاؤ،نئے الیکشن کیلئے24 گھنٹے سے بھی کم وقت دیا گیا،ق لیگ پھٹ پڑی

ہماری زبان بندی اور ہاتھ باندھ کر کہتے الیکشن جیت کر دکھاؤ،نئے الیکشن کیلئے24 گھنٹے سے بھی کم وقت دیا گیا،ق لیگ پھٹ پڑی

پرویز مشرف اس وقت پاکستان میں موجود ہیںمیرے ایک جاننے والے ڈاکٹر مل کر آئے ہیں ،وہ کس حال میں ہیں ؟ 

پرویز مشرف اس وقت پاکستان میں موجود ہیںمیرے ایک جاننے والے ڈاکٹر مل کر آئے ہیں ،وہ کس حال میں ہیں ؟