06:57 pm
اداکار دلیپ کمار کے بھتیجے ایوب خان مفلسی کا شکار، لوگوں سے مانگنے پر مجبور کیوں ہو گئے

ممبئی (نیوز ڈیسک)کہتے ہیں کہ مشہور شخصیات کے گھر والے بھی بڑی عالیشان زندگی گزر بسر کر رہے ہوتے ہیں، لیکن ہر کوئی ایسا نہیں ہوتا ہے بہت سے ایسے بھی ہیں جو ایک مشکل وقت سے گزر رہے ہیں۔اس خبر میں آپ کو اسی حوالے سے
بتائیں گے۔دلیپ کمار کے بھتیجے اور بھارتی ڈرامہ انڈسٹری کے اداکار ایوب خان ان دنوں شدید مالی مسائل سے دوچار ہیں، پاک و ہند کے مشہور اداکار کے بھتیجے اور ہندوستان کی مشہور اداکارہ بیگم پارہ کے بیٹے ایوب خان بھی اپنے خاندانی پیشے سے منسلک ہیں۔اگرچہ وہ ایک کامیاب اداکار ہیں، لیکن کرونا وباء کے بعد جو صورتحال پیدا ہوئی اس میں نہ صرف عام آدمی بلکہ اداکار بھی متاثر ہوئے ہیں۔ایوب خان بتاتے ہیں کہ کرونا وباء کی وجہ سے اب صورتحال کچھ ایسی ہے کہ مجھے محسوس ہو رہا ہے دوستوں سے مدد مانگنا پڑ سکتی ہے۔ گزشتہ دو تین سال سے وہ کام کی تلاش میں ہیں لیکن انہیں کام نہیں مل پا رہا ہے جس کی وجہ سے جو جمع پونجی تھی وہ بھی اب ختم ہونے کو ہے۔اداکار کا کہنا تھا کہ اگر حالات اسی طرح رہے تو دوستوں سے مدد لینے کی نوبت آ سکتی ہے۔ ایوب خان نے تین دہائیوں قبل معشوق فلم سے کیرئیر کا آغاز کیا، جبکہ ڈرٹی پکچر اور راک آن میں بھی ان کی اداکاری کو خوب سراہا گیا تھا۔

تازہ ترین خبریں

15ناہی 17سال، دعا زہرا کی اصل عمر کتنی ہے؟ میڈیکل بورڈ نے رپورٹ جمع کرادی

سیاستدانوں سے ملاقاتیں، آرمی چیف نے فوج اور آئی ایس آئی افسران پر پابندی لگا دی ، سینئر صحافی کا دعویٰ

کراچی ڈوبنےوالا ہے، آج سے شدید بارشیں ، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا،  شہرقائد کے باسی باہرنکلنے سے پہلے یہ پڑھ لیں

بشریٰ بی بی کی مبینہ آڈیو لیک سے متعلق ن لیگ نےتحریک انصاف کو بڑی پیشکش کر دی،دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو جائیگا

ضمنی الیکشن میںن لیگ کو بڑی حمایت مل گئی بڑی مذہبی جماعت نے مکمل سپورٹ کی یقین دانی کرا دی

پاکستانی اپنی کمر کس لیں، تیل کی قیمتیں تاریخی بلندی پر پہنچنے کا خدشہ ، خطرے کی گھنٹی بج گئی

پیپلزپارٹی میں واپسی کا اعلان، شاہ محمود قریشی نے خاموشی توڑ دی

طلبا کیلئے بڑی خوشخبری ،حکومت کا لیپ ٹاپ دینے کا اعلان

عمران نیازی خزانہ کو جھاڑو پھیر گیا،ہمارے آرمی چیف کوکس ملک نے سستی گیس کی پیش کش کی ،وفاقی وزیراحسن اقبال نے بڑادعویٰ کردیا

سادگی سے نکاح کر کے بیٹی کو رخصت کیا ۔۔ وہ پاکستانی کرکٹرز جنہوں نے بیٹیوں کی شادی دھوم دھام سے کرنے کے بجائے سادگی کے ساتھ کی

دنیا کا امیر ترین آدمی جس کی دولت 20 کھرب سے زائد تھی، لیکن مرنے سے قبل کچی قبر بنوائی تاکہ کوئی پہچان نہ سکے، یہ کون تھا؟

بحری جہاز سمندری طوفان کی زد میں آکر دوٹکڑے ہو گیا، درجنوں افراد لاپتہ

دو پرائیویٹ افراد کی آڈیو لیک کرنا غیر اخلاقی اور غیر قانونی ہے، تحریک انصاف کا بشریٰ بی بی کی مبینہ آڈیو لیک پر حیران کن ردِ عمل آگیا

مبینہ آڈیو لیک کا معاملہ ، غداری کے ٹرینڈز کے پیچھے بشریٰ بی بی کا ہاتھ نکلا، ن لیگ نے وارننگ دیدی