07:52 pm
اداکارہ جویریہ سعود کی بیہودہ حرکات،سوشل میڈیاصارفین پھٹ پڑے، ویڈیو وائرل

لاہور(نیوز ڈیسک)پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ و میزبان جویریہ سعود نے ڈرامہ انڈسٹری کے لئےمتعدد سپرہٹ سیریل کئے جو کہ ناظرین کی توجہ کا مرکز بنےرہے، اداکارہ کی اداکاری کو ناظرین نے خوب سراہا جو ان کی مقبولیت کا
ذریعہ بنی، اداکارہ جویریہ ان دنوں کڑی تنقیدکا شکار ہیں۔سوشل میڈیا صارفین اداکارہ کی نامناسب حرکات پر پھٹ پڑے جبکہ اس واقعہ کی ویڈیو بھی منظرعام پر آچکی ہے۔تفصیلات کےمطابق پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ ومیزبان جویرہ سعودیہ کی اداکاری کو شوبز انڈسٹری سے جڑے لوگوں نے سراہا جبکہ ان کے چاہنے والے پاکستان سمیت بیرون ممالک میں بھی موجود ہیں، جویریا سعود نے ڈرامہ سیریل نند میں منفی کردار ادا کیا جس میں انہیں خاصا پسند کیا گیا۔ اداکارہ کا کہناتھا کہ منفی کردار کرنے کے بعد لوگ اگر انہیں برا بھلا کہیں تو اس کا مطلب یہ ہے کہ انہوں نے کردار بہت اچھا نبھایا ہے اور وہ کامیاب ہوگئی ہیں۔اداکارہ کی سوشل میڈیا پر بھی متحرک نظر آتی ہیں، داکارہ جویریہ سعود نے انسٹاگرام پر اپنی بیٹی جنت کی کچھ تصاویر شیئر کی گئیں تھیں جن پر صارفین نے ناپسندیدگی کا اظہار کیا، اداکارہ جویریہ ایک بار پھر تنقید کی زد میں ہیں عیدالفطر کے موقع پر شائستہ لودھی کی جانب سے عید ملن پارٹی دی گئی جس میں جویریہ سعود کے پرفارم کی ایک ویڈیو وائرل ہوئی،ویڈیو کلپ میں جویریہ کی نامناسب حرکات پر سوشل میڈیا صارفین پھٹ پڑے۔سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمز پر اداکارہ کی ویڈیو وائرل ہورہی ہے۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ میوزک کنسڑٹ کے دوران جویریہ سعود سٹیج پر موجود گانا گا رہی ہیں اس ویڈیو کلپ کے ایک حصے میں دیکھا جاسکتا ہے کہ وہ نامناسب انداز میں بیٹھی ہیں اور پاس ایک لڑکا مائیک لئے کھڑا ہے،عید ملن پارٹی میں موجود حاضرین اداکارہ کی ویڈیو بنارہے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

15ناہی 17سال، دعا زہرا کی اصل عمر کتنی ہے؟ میڈیکل بورڈ نے رپورٹ جمع کرادی

سیاستدانوں سے ملاقاتیں، آرمی چیف نے فوج اور آئی ایس آئی افسران پر پابندی لگا دی ، سینئر صحافی کا دعویٰ

کراچی ڈوبنےوالا ہے، آج سے شدید بارشیں ، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا،  شہرقائد کے باسی باہرنکلنے سے پہلے یہ پڑھ لیں

بشریٰ بی بی کی مبینہ آڈیو لیک سے متعلق ن لیگ نےتحریک انصاف کو بڑی پیشکش کر دی،دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو جائیگا

ضمنی الیکشن میںن لیگ کو بڑی حمایت مل گئی بڑی مذہبی جماعت نے مکمل سپورٹ کی یقین دانی کرا دی

پاکستانی اپنی کمر کس لیں، تیل کی قیمتیں تاریخی بلندی پر پہنچنے کا خدشہ ، خطرے کی گھنٹی بج گئی

پیپلزپارٹی میں واپسی کا اعلان، شاہ محمود قریشی نے خاموشی توڑ دی

طلبا کیلئے بڑی خوشخبری ،حکومت کا لیپ ٹاپ دینے کا اعلان

عمران نیازی خزانہ کو جھاڑو پھیر گیا،ہمارے آرمی چیف کوکس ملک نے سستی گیس کی پیش کش کی ،وفاقی وزیراحسن اقبال نے بڑادعویٰ کردیا

سادگی سے نکاح کر کے بیٹی کو رخصت کیا ۔۔ وہ پاکستانی کرکٹرز جنہوں نے بیٹیوں کی شادی دھوم دھام سے کرنے کے بجائے سادگی کے ساتھ کی

دنیا کا امیر ترین آدمی جس کی دولت 20 کھرب سے زائد تھی، لیکن مرنے سے قبل کچی قبر بنوائی تاکہ کوئی پہچان نہ سکے، یہ کون تھا؟

بحری جہاز سمندری طوفان کی زد میں آکر دوٹکڑے ہو گیا، درجنوں افراد لاپتہ

دو پرائیویٹ افراد کی آڈیو لیک کرنا غیر اخلاقی اور غیر قانونی ہے، تحریک انصاف کا بشریٰ بی بی کی مبینہ آڈیو لیک پر حیران کن ردِ عمل آگیا

مبینہ آڈیو لیک کا معاملہ ، غداری کے ٹرینڈز کے پیچھے بشریٰ بی بی کا ہاتھ نکلا، ن لیگ نے وارننگ دیدی