07:16 pm
بالی وڈ کنگ کا ہمشکل، مداحوں نے شاہ رخ سمجھ کر تصویروں کیلئے کیاکام کرڈالا،جان کرآپ کویقین نہیں آئیگا

بالی وڈ کنگ کا ہمشکل، مداحوں نے شاہ رخ سمجھ کر تصویروں کیلئے کپڑے پھاڑ دیے ممبئی (نیوز ڈیسک )سوشل میڈیا پر آئے روز معروف شخصیات کے ہمشکل سامنے آ رہے ہیں، ایسے میں ان دنوں بالی وڈ کنگ شاہ رخ کے ہمشکل کی بھی مختلف ویڈیوز اور تصاویر تیزی سے وائرل ہیں۔بھارتی میڈیا کے ایک انسٹاگرام پیج پر شاہ رخ کے
ہمشکل ابراہیم قادری کی تصاویر کے ساتھ ان کی گفتگو بھی شیئر کی گئی ہے۔سوشل میڈیا پر شیئر کی جانے والی تصاویر میں ابراہیم قادری اور شاہ رخ میں خاصی مماثلت دیکھی جا سکتی ہے، یہی نہیں ابراہیم قادری کو شاہ رخ جیسا طرز لباس اور انداز اپنائے بھی دیکھا جاسکتا ہے۔بھارتی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں ابراہیم قادری نے شاہ رخ سے غیر معمولی مشابہت کے حوالے سے پیش آئے واقعات کا بھی ذکر کیا۔انھوں نے بتایا کہ انھیں کئی بار شاہ رخ خان سمجھ کر مجمع میں لوگوں کی جانب سے گھیرا جا چکا ہے، لوگوں نے ان کے ساتھ تصویریں کھنچوانے کے لیے ان کی شرٹ تک پھاڑ دی، یہاں تک کہ پولیس کو مداخلت کرتے ہوئےانھیں ریسکیو کرنا پڑا۔ابراہیم قادری کا کہنا تھا کہ ’ان کے والدین کو خاص طور پر اس بات پر فخر ہے کہ انہوں نے ایک ایسے بچے کو جنم دیا جو بھارت کے سُپر اسٹار سے غیر معمولی مشابہت رکھتا ہے۔‘بالی وڈ کنگ کے ہمشکل کا کہنا ہے کہ انھوں نے شاہ رخ کی تمام فلمیں دیکھنا شروع کیں اور ان کے طرزِ عمل کو نقل کرنا شروع کیا، ابراہیم قادری اس بات سے بھی متاثر ہیں کہ بالی وڈ کے بادشاہ کتنے دلکش، مہربان اور بڑے دل والے ہیں۔دوران گفتگو ابراہیم کا مزید کہنا تھا کہ وہ ابھی تک سپر اسٹار سے نہیں ملے جب گھر سے باہر جاتا ہوں تو لوگ انھیں ہی اصلی شاہ رخ خان سمجھتے ہیں۔
......

تازہ ترین خبریں

پاکستان میں فی لیٹر پیٹرول کی قیمت 1ہزار روپے تک پہنچنے کا امکان

اینکر عمران ریاض کی گرفتاری کے پیچھے کون نکلا؟ ملک بھر میں تہلکہ مچا دینے والی خبر آگئی

آسمانی بجلی نے بڑی تباہی مچا دی ، متعدد ہلاکتیں اور بجلی گھر تباہ، انتہائی افسوسناک خبر آگئی

پنجاب تعلیمی بورڈ نے 11ویں جماعت کے 3 پیپرز کی نئی تاریخوں کا اعلان کردیا

بڑی خبر،تیل کی قیمتوں میں فی بیرل اچانک بڑی کمی ہو گئی

طوفانی بارشیں، پاکستان کا وہ علاقہ جو آفت زدہ قرار دیدیا گیا، ہلاکتیں اور کئی خاندان بے گھر ہو گئے

کاروبار کا آغاز ہوتے ہی ڈالر کی قدر میں پھر بڑا اضافہ ہو گیا

عید کے دنوں میں کہاں کہاں بارش کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کردی

چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کو عدالت سے بڑی خوشخبری مل گئی

عمرا ن ریاض پر بدترین تشدد، تازہ ترین تصویر سامنے آگئی

عمران ریاض کی گرفتاری ، تحریک انصاف آج کیا کرنیوالی ہے؟ بڑا اعلان کر دیا

صحافی عمران ریاض کے بعد سینئر پی ٹی آئی لیڈر کو گرفتار کر لیا گیا،تحریک انصاف میں کھلبلی مچ گئی

لیہ،تاجروں کا منحرف رکن کو ووٹ دینے سے انکار،لیگی کارکنوں کی دھمکیاں،ویڈیوسوشل میڈیاپروائرل

اے ٹی ایم سے رقم نکلوانے والے ہوجائیں تیار،چارجز میں اضافہ کردیاگیا،اب 18روپے کی بجائے کتنے روپے وصول کیے جائیں گے