12:50 pm
کیا سوناکشی نے منگنی کر لی؟ انگوٹھی کے ساتھ تصاویر شیئر کر دیں

ممبئی(نیوز ڈیسک)بالی وڈ اداکارہ سوناکشی سنہا نے خوبصورت انگوٹھی کے ہمراہ تصاویر شیئر کرتے ہوئے آج کے دن کو اپنی زندگی کا اہم ترین دن قرار دے دیا۔
اداکارہ نے انسٹاگرام پر انگوٹھی کے ہمراہ اپنی مختلف ہنستی مسکراتی تصاویر شیئر کیں، شیئر کی گئی تصاویر میں اداکارہ کے ہاتھ میں پہنی انگوٹھی واضح ہے جبکہ ایک تصویر میں اداکارہ کو کسی کا ہاتھ تھامے بھی دیکھا جا سکتا ہے۔ایک تصویر میں سوناکشی کسی کا ہاتھ تھامے کھڑی مسکرارہی ہیں جبکہ ایک تصویر میں کسی کا بازو پکڑے کھڑی ہے جو غالباًکسی مرد کا ہے۔اداکارہ نے تصاویر کے کیپشن میں لکھا کہ ’ میرے لیے بڑا دن!!! میرے سب سے بڑے خوابوں میں سے ایک حقیقت بننے والا ہے اور میں اسے آپ کے ساتھ شیئر کرنے کا انتظار نہیں کر سکتی۔اداکارہ نے مزید لکھا کہ یقین نہیں آتا کہ یہ اتنا آسان تھا تاہم اداکارہ نے باضابطہ طور پر منگنی یا منگیتر کا اعلان نہیں کیا ہے۔خیال رہے کہ سوناکشی سنہا کو مختلف مقامات پر اداکار ظہیر اقبال کے ہمراہ دیکھا گیا ہے جس کے بعد افواہیں سرگرم تھیں کہ سوناکشی سنہا اور ظہیر اقبال ایک دوسرے کو پسند کرنے لگے ہیں۔افواہوں پر ظہیر اقبال کا رد عمل بھی سامنے آیاتھا جس میں انھوں نے لکھا تھا کہ انھیں سوناکشی کے ساتھ اتنا عرصہ ہوگیا کہ انھیں اب ان باتوں سے کوئی فرق نہیں پڑتا لیکن اگر سوناکشی کے ہمراہ ان کی موجودگی کسی کو بری لگتی ہے تو وہ اس حوالے سے سوچنا چھوڑ دے۔

تازہ ترین خبریں

کاروبار کا آغاز ہوتے ہی ڈالر کی قدر میں پھر بڑا اضافہ ہو گیا

عید کے دنوں میں کہاں کہاں بارش کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کردی

چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کو عدالت سے بڑی خوشخبری مل گئی

عمرا ن ریاض پر بدترین تشدد، تازہ ترین تصویر سامنے آگئی

عمران ریاض کی گرفتاری ، تحریک انصاف آج کیا کرنیوالی ہے؟ بڑا اعلان کر دیا

صحافی عمران ریاض کے بعد سینئر پی ٹی آئی لیڈر کو گرفتار کر لیا گیا،تحریک انصاف میں کھلبلی مچ گئی

لیہ،تاجروں کا منحرف رکن کو ووٹ دینے سے انکار،لیگی کارکنوں کی دھمکیاں،ویڈیوسوشل میڈیاپروائرل

اے ٹی ایم سے رقم نکلوانے والے ہوجائیں تیار،چارجز میں اضافہ کردیاگیا،اب 18روپے کی بجائے کتنے روپے وصول کیے جائیں گے

ایک سے ڈیڑھ ہفتہ۔۔۔وزیرپٹرولیم مصدق ملک نے بڑاانکشاف کرڈالا

﷽ کا خاص وظیفہ جو آپ کی ہر مشکل پریشانی کو دور کردے گا

جتنی بھی بڑی مشکل ہو اللہ پاک کے 2 نام پڑھنا شروع کر دیں،مشکلات منٹوں میں حل ہوجائیں گی

ماہر نفسیات کا کہنا ہے کہ دو قسم کے شوہر بیوی کو کبھی بھی خوش نہیں رکھ سکتے ، بیوی ساری عمر پچھتاتی ہے

نالہ کورنگ میں چار بچوں کو بچانے کیلئے چھلانگ لگانے والے نوجوان بارے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

سعودی عرب میں موجود پاکستانی بغیراجازت حج پر نہ جائیں ورنہ۔۔پاکستانیوں کوخبردارکردیاگیا