06:03 pm
میری ہمت ،میراحوصلہ ،میراسہارا۔۔دانیہ شاہ کے انکشافات۔ طوبیٰ انور بھی میدان میں آ گئیں۔بڑی پوسٹ شیئر کر دی

کراچی(ویب ڈیسک)رکن قومی اسمبلی وتحریک انصاف کے رہنما عامر لیاقت حسین کی تیسری اہلیہ دانیہ شاہ کے تنسیخ نکاح کا دعوی دائر کرنے کے بعد ان کی سابقہ اہلیہ و اداکارہ سیدہ طوبیٰ انورنے بھی پہلی پوسٹ وائرل کردی۔ عامر لیاقت حسین کی سابقہ اہلیہ و اداکارہ سیدہ طوبیٰ انور
گزشتہ روز سوشل میڈیا پر اپنی والدہ کے ہمراہ اپنی تصویر شیئر کی جس میں وہ والدہ کے گلے لگی ہوئی ہیں اور کافی خوش نظر آرہی ہیں۔دونوں کے چہروں پر خوشی صاف دیکھائی دے رہی ہے۔اداکارہ سیدہ طوبیٰ انور نے یہ تصویر مدرز ڈے کے موقع پر شیئر کی اور کیپشن میں لکھا کہ میری ہمت، میرا سہارا، میرا حوصلہ، میری ہر مشکل میں آسانی صرف میری ماں ہیں،ماں جیسی نعمت دنیا میں نہیں ہے۔اداکارہ نے اپنی والدہ کا شکریہ ادا کرتے ہوئے مزید کہا کہ جلدی واپس آجائیں، میں آپ کو بہت یاد کرتی ہوں،اداکارہ نے اپنی ماں کی دعا کو اپنی زندگی کی سب سے بڑی خوش قسمتی قرار دیتے ہوئے کہا کہ میری ہر کامیابی کا راز میرے والدین ہیں۔

تازہ ترین خبریں

پاکستان میں فی لیٹر پیٹرول کی قیمت 1ہزار روپے تک پہنچنے کا امکان

اینکر عمران ریاض کی گرفتاری کے پیچھے کون نکلا؟ ملک بھر میں تہلکہ مچا دینے والی خبر آگئی

آسمانی بجلی نے بڑی تباہی مچا دی ، متعدد ہلاکتیں اور بجلی گھر تباہ، انتہائی افسوسناک خبر آگئی

پنجاب تعلیمی بورڈ نے 11ویں جماعت کے 3 پیپرز کی نئی تاریخوں کا اعلان کردیا

بڑی خبر،تیل کی قیمتوں میں فی بیرل اچانک بڑی کمی ہو گئی

طوفانی بارشیں، پاکستان کا وہ علاقہ جو آفت زدہ قرار دیدیا گیا، ہلاکتیں اور کئی خاندان بے گھر ہو گئے

کاروبار کا آغاز ہوتے ہی ڈالر کی قدر میں پھر بڑا اضافہ ہو گیا

عید کے دنوں میں کہاں کہاں بارش کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کردی

چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کو عدالت سے بڑی خوشخبری مل گئی

عمرا ن ریاض پر بدترین تشدد، تازہ ترین تصویر سامنے آگئی

عمران ریاض کی گرفتاری ، تحریک انصاف آج کیا کرنیوالی ہے؟ بڑا اعلان کر دیا

صحافی عمران ریاض کے بعد سینئر پی ٹی آئی لیڈر کو گرفتار کر لیا گیا،تحریک انصاف میں کھلبلی مچ گئی

لیہ،تاجروں کا منحرف رکن کو ووٹ دینے سے انکار،لیگی کارکنوں کی دھمکیاں،ویڈیوسوشل میڈیاپروائرل

اے ٹی ایم سے رقم نکلوانے والے ہوجائیں تیار،چارجز میں اضافہ کردیاگیا،اب 18روپے کی بجائے کتنے روپے وصول کیے جائیں گے