06:04 pm
عمران خان کو لے کر مشی اور ریحام خان پھر آمنے سامنے، سخت بحث چھڑ گئی

اسلا م آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) سابق وزیر اعظم عمران خان کے وزارت عظمیٰ سے فارغ ہونے کے بعد  جہاں ان کے سیاسی مخالفین کے بیانات سامنے آرہے ہیں وہیں ان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان بھی تنقید میں کسی سے پیچھے نہیں۔
ان دنوں سوشل میڈیا پر چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی ایک ویڈیو وائرل ہے جس میں وہ کسی انٹرویو سے قبل بال سنوار رہے ہیں۔ ریحام خان نے ویڈیو کا اسکرین شاٹ شیئر کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی پر تنقید کی کہ ’ہینڈسم نہ بنو گے دوبارہ‘۔ریحام خان کی ٹوئٹ پر اداکارہ مشی خان معمول کی طرح چپ نہ رہ سکیں اور ان کی ٹوئٹ کو ری ٹوئٹ کرتے ہوئے تنقید کا نشانہ بنایا اور لکھا کہ’ اور تم کو ایسا موقع نہ ملے گا دوبارہ لہٰذا فکر نہیں اور ذکر نہیں‘۔ بعد ازاں ریحام خان کی جانب سے ایک ٹوئٹ میں شہباز شریف کے چینی کی ایکسپورٹ پر پابندی سے متعلق بیان کو شیئر کیا گیا جس پر مشی خان نے رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ’ چینی سے پہلے آپ پر پابندی لگنی چاہیے کیوں کہ دونوں مضر صحت ہیں‘۔

تازہ ترین خبریں

بلاول بھٹو زرداری کا عمران خان کے دورہ روس کا دفاع

سپریم کورٹ نے پراسیکیوشن کو ہائی پروفائل کیسز واپس لینے سے روک دیا

آپ کی شکل اچھی ہو تو آپ کے مرد ساتھی ۔۔۔پی ٹی آئی کی خاتون رہنما زرتاج گل کا معنی خیز بیان آگیا

حکومت قائم رہے گی یا اسمبلیاں تحلیل ہوں گی؟ اگلے دو دن انتہائی اہم قرار۔۔وزیراعظم شہباز شریف کو کس کی یقین دہانی کا انتظار ہے؟

حمزہ شہباز عہدے پر برقرار رہیں گے یا نہیں؟  حکومتی اتحادیوں نے فیصلہ سنا دیا

وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجونےتحریک عدم اعتماد پر دستخط  کرنے والے ارکان کیخلاف انتہائی اقدام اٹھانے کا اعلان کر دیا

عمران خان سے متعلق ہوشربا انکشافات، فرح گوگی اور مانیکاخاندان کے پول کھول کر رکھ دیئے

 اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا

بطورگورنر پنجاب عہدے سے برطرفی کیخلاف درخواست، اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا

آئندہ دو روز موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

ہنگامہ خیز واپسی، عامر لیاقت نے سوشل میڈیا پر شدید تنقید کے بعد نئی ویڈیو جاری کر دی، حیران کن دعویٰ کر دیا

10کلو آٹے کا تھیلا کتنے سو روپے کا ملے گا؟ حکومت نے بڑی خوشخبری سنا دی

رواں سال کی پہلی پری مون سون بارشوں کا سلسلہ شروع، کن کن شہروں میں بارش ہو گی؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

لندن سے راتوں رات پاکستان آمد، ن لیگی کارکنان مین میں خوشی کی لہر دوڑ گئی