03:02 pm
کترینہ کے حاملہ ہونے کی خبروں پر اداکارہ کی ٹیم کا بیان سامنے آگیا

ممبئی(نیوز ڈیسک)حال ہی میں شادی کے بندھن میں بندھنے والی بالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف نے اپنے حاملہ ہونے سے متعلق خبروں پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔چند روز سے سوشل میڈیا پر خبریں سرگرم تھیں کہ اداکارہ کترینہ کیف دو ماہ
سے حاملہ ہیں تاہم اس حوالے سے اداکارہ یا ان کے شوہر کی جانب سے کوئی بیان نہیں دیا گیا تھا۔تاہم اب بھارتی میڈیا سے گفتگو میں کترینہ کیف کی ٹیم نے اداکارہ کے حاملہ ہونے کی خبروں کی تردید کردی ہے۔کترینہ کی ٹیم کا کہنا ہےکہ اداکارہ کی توجہ فی الحال اپنے کیرئیر پر ہے اور وہ ابھی ابتدائی سطح پر اپنی ازدواجی زندگی کو انجوائے کررہی ہیں۔دوسری جانب کترینہ کے شوہر وکی کوشل کے ترجمان نے بھی اس حوالے سے زیرگردش خبروں کو جھوٹا قرار دیا۔خیال رہے کہ کترینہ اداکار وکی کوشل کے ساتھ 9 دسمبر 2021 میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئی تھیں۔

تازہ ترین خبریں

بلاول بھٹو زرداری کا عمران خان کے دورہ روس کا دفاع

سپریم کورٹ نے پراسیکیوشن کو ہائی پروفائل کیسز واپس لینے سے روک دیا

آپ کی شکل اچھی ہو تو آپ کے مرد ساتھی ۔۔۔پی ٹی آئی کی خاتون رہنما زرتاج گل کا معنی خیز بیان آگیا

حکومت قائم رہے گی یا اسمبلیاں تحلیل ہوں گی؟ اگلے دو دن انتہائی اہم قرار۔۔وزیراعظم شہباز شریف کو کس کی یقین دہانی کا انتظار ہے؟

حمزہ شہباز عہدے پر برقرار رہیں گے یا نہیں؟  حکومتی اتحادیوں نے فیصلہ سنا دیا

وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجونےتحریک عدم اعتماد پر دستخط  کرنے والے ارکان کیخلاف انتہائی اقدام اٹھانے کا اعلان کر دیا

عمران خان سے متعلق ہوشربا انکشافات، فرح گوگی اور مانیکاخاندان کے پول کھول کر رکھ دیئے

 اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا

بطورگورنر پنجاب عہدے سے برطرفی کیخلاف درخواست، اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا

آئندہ دو روز موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

ہنگامہ خیز واپسی، عامر لیاقت نے سوشل میڈیا پر شدید تنقید کے بعد نئی ویڈیو جاری کر دی، حیران کن دعویٰ کر دیا

10کلو آٹے کا تھیلا کتنے سو روپے کا ملے گا؟ حکومت نے بڑی خوشخبری سنا دی

رواں سال کی پہلی پری مون سون بارشوں کا سلسلہ شروع، کن کن شہروں میں بارش ہو گی؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

لندن سے راتوں رات پاکستان آمد، ن لیگی کارکنان مین میں خوشی کی لہر دوڑ گئی