06:26 pm
سارہ خان کے چہرے کا یہ حال کیسے ہوا؟ بڑی وجہ سامنے آگئی

کسی بھی انسان کے لیے اس کاچہرہ سب کچھ ہوتا ہے مگر پاکستان شوبز انڈسٹری
کی صف اول کی مقبول اداکارہ سارہ خان کے چہرے کا یہ حال کیسے ہوا؟روتے ہوئے تو ان کا چہرہ بالکل ہی بدل گیا ۔سارہ خان بھی پاکستان کی ایسی اداکارہ ہیں جنھیں ہمیشہ ہنستے مسکراتے دیکھا گیا ہے لیکن حال ہی میں ان کی روتے ہوئے ایسی ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں ان کا چہرہ مکمل طور پر بدلا ہوا محسوس ہورہا ہے۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ سارہ خان رو رہی ہیں لیکن آواز ان کے ہنسنے کی آرہی ہے۔دراصل حقیقت یہ ہے کہ یہ ویڈیو سارہ خان کے رونے کی نہیں بلکہ اسنیپ چیٹ فلٹر استعمال کرنے کی ہے جس میں انھوں نے رونے والا فلٹر استعمال کیا ۔اس فلٹر کی بدولت سارا روتی ہوئی نظر آرہی ہیں اور ان کا چہرہ بھی بدلا ہوا محسوس ہو رہا ہے۔

تازہ ترین خبریں

آنٹی سنا ہے آپ کی بیٹی شعر بہت اچھے پڑ ھتی ہے۔ میں بھی سننا چاہتا ہوں

پاکستانیوں کیلئے اچھی خبر ، ملک سے لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ ، حکومت نے بڑا قدام اٹھا لیا

مسافروں کا بڑا جھٹکا ، پاکستان پبلک ٹرانسپورٹ اونرز فیڈریشن نے پٹرول کی قیمت بڑھنے پر پہیہ جام ہڑتال کا اعلان کر دیا

ہاتھ دھوتے ہوئے بس ایک بار یہ کہ دیں لاکھوں کاقرض دنوں میں اُترجائے گا،ایک بڑے محدث کا آزمایا ہوا عمل

پاکستانی تیاری کر لیں ، اگلے تین روز مسلسل موسلا دھار بارشوں کی پیش گوئی ، کہاں کہاں بادل برسیں گے ؟ جانیں 

یا اللہ خیر ، اگلے 3دن خطرناک ، پاکستان میں کیا ہونے والا ہے ؟ ہنگامی الرٹ جا ری کر دیا گیا

پاکستانی فلم ساز محمد علی نقوی بطوررکن آسکرمیں مدعو شاندارکارگردگی دستاویزی فلموں کو عالمی سطح پرپزیرائی کی بدولت فلم سازکورکنیت دی گئی

سورہ اخلاص کا خاص وظیفہ رزق کے 300دروزاے کھلتے ہیں 7نسلوں تک رزق کی کمی نہیں ہوگی

فرح گوگی کے خلاف گھیرا تنگ،10 ایکڑ پلاٹ کی غیر قانونی الاٹمنٹ کے معاملے پر 2 افراد گرفتار

پنجاب میں 300یونٹ بجلی مفت دینے کا اعلان کر دیا گیا

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں واپس۔۔۔ لاہورہائی کورٹ سے بڑی خبر

افغانستان کے بعد ایران بھی لرز اٹھا، شدیدزلزلہ 3 افراد جاں بحق، 22 زخمی

دعا زہرہ ایک بار پھر تحویل میں ،لاہور سے کراچی منتقل کر دیا گیا

ایک دن پہلے ہی کپتان کڑی تنقید کرنے والے ایاز امیر پر حملہ کس نے کیا ؟ عمران خان میدان میں آگئے ، بڑا انکشاف کر ڈالا