10:23 pm
شادی کیوں نہیں کررہی ،اداکارہ رمشاخان نے وجہ بتادی

کراچی(نیوز ڈیسک )پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ رمشا خان نے ابھی تک شادی نہ کرنے کی وجہ بتادی ہے۔رمشا خان نے حال ہی میں اپنے ایک انٹرویو کے دوران شادی کرنے کے اپنے ارادے سے متعلق بات کرتے
ہوئے کہا کہ ’دو سال پہلے میں نے اپنے ایک انٹرویو میں کہا تھا کہ میرا دو سال تک شادی نہ کرنے کا ارادہ ہے‘۔اُنہوں نے کہا کہ ’اب میں شادی سی متعلق اپنے اس بیان کو موجودہ حالات کے حساب سے ترتیب دینا چاہتی ہوں‘۔اُنہوں نے مزید کہا کہ’مجھے لگتا ہے کہ میں وقت کے ساتھ ارتقائی عمل سے گزر رہی ہوں‘۔رمشا خان کا کہنا ہے کہ’میں اپنی زندگی کو اپنے کیریئر، دوستوں اور فیملی کے ساتھ بھرپور انداز سے گزار رہی ہوں۔‘ اُنہوں نے مزید کہا کہ’میں اپنی شادی کے بارے میں ہونے والی قیاس آرائیوں پر بھی وضاحت دینا چاہتی ہوں کہ ابھی ایسا کچھ بھی نہیں ہورہا۔‘اُنہوں نے کہا کہ ’شادی ایک خوبصورت بندھن ہے، کم از کم میں اپنے آپ سے تو یہی کہتی ہوں کہ یہ ایک خوبصورت رشتہ ہے، اور یہ تبھی بنتا ہے جب اللہ چاہتا ہے۔‘

تازہ ترین خبریں

سینٹرل سلیکشن بورڈ کا اجلاس 10اگست کوکتنے افسران کو ترقی دی جائیگی،بڑی خبرآگئی

عوام ہوجائیں تیار۔۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بری خبرسنادی

پاور سیکٹر میں پی ٹی آئی حکومت کا اربوں روپے کا گھپلا بے نقاب

لیگی رہنما نذیر چوہان کی ضمانت منظور، پی ٹی آئی رکن اسمبلی نے گلے لگالیا

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

پنجاب حکومت کے حلف لینے والے 21 وزرا کو قلم دان تفویض

دانیہ کو کچھ ہوا تو ذمہ دار کون ہوگا،دانیہ شاہ کی والدہ نے بڑااعلان کردیا

سعودی عرب ترقی کی راہ پر گامزن، بڑی خبر آگئی

پی ٹی آئی پر پابندی؟ قانونی ٹیم کا حکومت کو محتاط رہنے کا مشورہ

پی ٹی آئی پر پابندی؟ قانونی ٹیم کا حکومت کو محتاط رہنے کا مشورہ

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

10 سال سے پنسل پر دھاگوں سے قرآن بُن رہا ہوں۔۔پولیس والے نے قرآن مجید سے محبت کی انوکھی مثال قائم کردی

وفاق نے وزیراعلیٰ پرویز الہٰی کو خط لکھ دیا

ایف آئی اے نے اہم شخصیت کو گرفتار کرلیا

ایف آئی اے نے اہم شخصیت کو گرفتار کرلیا

سی اے اے کے ساتھ تنازع، پی ایس او کا تمام ہوائی اڈوں پر ایندھن کی سہولت روکنے کا امکان