03:11 pm
معروف وی لاگر حنا دانیال ملک انتقال کر گئیں،ان کی موت کی وجہ کیا بنی؟چاہنےوالوں کیلئے انتہائی افسوسناک خبر

معروف وی لاگر حنا دانیال ملک انتقال کر گئیں،ان کی موت کی وجہ کیا بنی؟چاہنےوالوں کیلئے انتہائی افسوسناک خبر

03:11 pm

کراچی(نیوز ڈیسک) گزشتہ دنوں سوشل میڈیا پر خبر پھیلی تھی کہ معروف وی لاگر حنا دانیال ملک روڈ ایکسیڈنٹ میں انتقال کر گئی ہیں تاہم  اب ان کے اہل خانہ نے انکشاف کیا ہے کہ ان کی موت فالج سے ہوئی ہے۔ اپنے ولاگز کے ذریعے مقامی مارکیٹس  میں موجود کپڑوں اور فیشن سے جڑی دیگر اشیا پر ری ویوز دے کر   شہرت حاصل کرنے والی یوٹیوبر اور
وی لاگر حنا دانیال ملک کے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ان کی بہن اور شوہر نے وضاحتی ویڈیوز جاری کرتے ہوئے ان کے انتقال کرجانے کی تصدیق کی ہے اور انہوں نے بتایا کہ حنا دانیال ملک روڈ حادثے میں نہیں بلکہ ’برین اٹیک‘ کی وجہ سے انتقال کر گئی ہیں۔حنا ملک کی بہن حرا انیس نے ویڈیو میں بتایا کہ جب ان کو بہن کی طبیعت کی اطلاع ملی تو وہ ان کے گھر پہنچیں انہیں فالج کے حملے کی حالت میں دیکھا بعد ازاں انہیں نجی ہسپتال منتقل کیا گیا، جہاں ایمرجنسی وارڈ میں ان کے بہت سارے ٹیسٹ اور سی ٹی اسکین کیا گیا۔حرا انیس کے مطابق ایمرجنسی میں کوئی ماہر اور سینیئر ڈاکٹر موجود نہیں تھا اور انہیں بتایا گیا کہ حنا دانیال ملک کے دماغ میں ممکنہ طور پر کلاٹنگ ہوئی ہے اور اس کے علاج کے لیے انہیں 11 لاکھ روپے جمع کروانے پڑیں گے۔حرا انیس نے ہسپتال انتظامیہ کی بے حسی اور ان کے ساتھ برا رویہ اختیار کرنے پر کہا کہ انتظامیہ کو سمجھنا چاہیے کہ کسی کے پاس بھی ہر وقت اتنی بڑی نقد رقم موجود نہیں ہوتی اور ایسے حالات میں اتنی بڑی رقم جمع کروانا مشکل ہوتا ہے۔انہوں نے بتایا کہ ایمرجنسی وارڈ میں ہی ان کی بہن کی طبیعت مزید خراب ہوگئی، جس کے بعد انہیں انتہائی نگہداشت کے وارڈ (آئی سی یو) اور بعد ازاں وینٹی لیٹر پر منتقل کردیا گیا، آئی سی یو میں منتقل کیے جانے کے وقت تک ان کی بہن کا 70 فیصد دماغ ختم ہو چکا تھا اور وہ بلکل بے جان ہوگئی تھیں جس کے بعد حنا 11جون کی شام کو انتقال کر گئیں۔خیال رہے کہ حنا دانیال ملک دو سال قبل مقامی دکانداروں، چھوٹے تاجروں اور کاروباری افراد کی دکانوں پر جاکر خواتین کے کپڑوں اور میک اپ تشہیری ویڈیوز بنانے سے سوشل میڈیا پر مشہور ہوئی تھیں وہ ویڈیوز میں دکانوں کی ایڈریس بھی بتایا کرتی تھیں تاکہ خواتین باآسانی سستی اشیا خرید سکیں۔

تازہ ترین خبریں

سینٹرل سلیکشن بورڈ کا اجلاس 10اگست کوکتنے افسران کو ترقی دی جائیگی،بڑی خبرآگئی

سینٹرل سلیکشن بورڈ کا اجلاس 10اگست کوکتنے افسران کو ترقی دی جائیگی،بڑی خبرآگئی

عوام ہوجائیں تیار۔۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بری خبرسنادی

عوام ہوجائیں تیار۔۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بری خبرسنادی

پاور سیکٹر میں پی ٹی آئی حکومت کا اربوں روپے کا گھپلا بے نقاب

پاور سیکٹر میں پی ٹی آئی حکومت کا اربوں روپے کا گھپلا بے نقاب

لیگی رہنما نذیر چوہان کی ضمانت منظور، پی ٹی آئی رکن اسمبلی نے گلے لگالیا

لیگی رہنما نذیر چوہان کی ضمانت منظور، پی ٹی آئی رکن اسمبلی نے گلے لگالیا

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

پنجاب حکومت کے حلف لینے والے 21 وزرا کو قلم دان تفویض

پنجاب حکومت کے حلف لینے والے 21 وزرا کو قلم دان تفویض

دانیہ کو کچھ ہوا تو ذمہ دار کون ہوگا،دانیہ شاہ کی والدہ نے بڑااعلان کردیا

دانیہ کو کچھ ہوا تو ذمہ دار کون ہوگا،دانیہ شاہ کی والدہ نے بڑااعلان کردیا

سعودی عرب ترقی کی راہ پر گامزن، بڑی خبر آگئی

سعودی عرب ترقی کی راہ پر گامزن، بڑی خبر آگئی

پی ٹی آئی پر پابندی؟ قانونی ٹیم کا حکومت کو محتاط رہنے کا مشورہ

پی ٹی آئی پر پابندی؟ قانونی ٹیم کا حکومت کو محتاط رہنے کا مشورہ

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

10 سال سے پنسل پر دھاگوں سے قرآن بُن رہا ہوں۔۔پولیس والے نے قرآن مجید سے محبت کی انوکھی مثال قائم کردی

10 سال سے پنسل پر دھاگوں سے قرآن بُن رہا ہوں۔۔پولیس والے نے قرآن مجید سے محبت کی انوکھی مثال قائم کردی

وفاق نے وزیراعلیٰ پرویز الہٰی کو خط لکھ دیا

وفاق نے وزیراعلیٰ پرویز الہٰی کو خط لکھ دیا

ایف آئی اے نے اہم شخصیت کو گرفتار کرلیا

ایف آئی اے نے اہم شخصیت کو گرفتار کرلیا

سی اے اے کے ساتھ تنازع، پی ایس او کا تمام ہوائی اڈوں پر ایندھن کی سہولت روکنے کا امکان

سی اے اے کے ساتھ تنازع، پی ایس او کا تمام ہوائی اڈوں پر ایندھن کی سہولت روکنے کا امکان