11:19 pm
جب شاہ رخ کو دیکھا تو آنکھوں میں آنسو تھے ۔۔ بیٹے کو تکلیف میں دیکھ کر سلمان نے شاہ رخ کی مدد کس طرح کی؟

ممبئی(نیوز ڈیسک)مشہور اداکاروں سے متعلق دلچسپ معلومات تو بہت ہیں لیکن ایسی ہیں جو کہ سب کی توجہ حاصل کر لیتی ہیں۔ اس خبر میں آپ کو اسی حوالے سے بتائیں گے۔بھارتی اداکار شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان کی گرفتار کا وقت ان کی زندگی کے کٹھن مراحل میں سے ایک تھا، جب ان کی فیملی ایک مشکل وقت
سے گزر رہی تھی، ساتھ ہی ساتھ اچانک سے آنے والی اس مشکل گھڑی کو دیکھ کر شوبز دنیا بھی کنگ خان سے اظہار یکجہتی کر رہے تھے۔ایسے میں سلمان خان نے بھی شاہ رخ خان کو تنہا نہیں چھوڑا، ڈرگس کیس میں جب آریان جیل میں تھے تو سلمان خان شاہ رخ خان کو ہمت اور حوصلہ دینے ان کے گھر گئے تھے، جہاں شاہ رخ کے چہرے پر موجود تکلیف اور نہ سوئے ہوئے آنکھوں میں موجود تھکن کو دیکھا جا سکتا تھا۔ظاہر ہے جب بیٹا تکلیف میں ہو تو والد کو کہاں قرار آتا، یہی وجہ تھی کہ وہ بے چین بھی تھے اور تمام تر سرگرمیاں معطل کر چکے تھے، بس بیٹے کی فکر میں لگے ہوئے تھے۔سلمان خان نے ساتھی اداکار کا نہ صرف حوصلہ بڑھایا بلکہ گلے سے بھی لگایا، ساتھ ہی دونوں کی پرانی دوستی کے چرچے بھی ہونے لگے۔ واضح رہے سلمان خان اور شاہ رخ خان سے متعلق سوشل میڈیا پر خبریں وائرل رہتی ہیں کہ دونوں اداکاروں کے درمیان لڑائی ہے۔لیکن مشکل وقت میں جب سلمان شاہ رخ خان کے گھر آئے تو شاہ رخ خان نے خود استقبال کیا، لیکن اس مشکل وقت میں سلمان خان نے نہ صرف مداحوں کی توجہ حاصل کی بلکہ صارفین کو حیران بھی کیا۔سوشل میڈیا کے مطابق سلمان خان نے شاہ رخ خان سے بیٹے سے متعلق روزانہ کی بنیاد پر معلومات بھی لیتے اور انہی ہر لمحہ سپورٹ اور حوصلہ بھی دیتے۔

تازہ ترین خبریں

چوہدری شجاعت حسین کے بیٹے نے زرداری سے کتنے ڈالر مانگے چوہدری وجاہت حسین کا انکشاف،ہرکوئی ہکا بکا رہ گیا

چوہدری خاندان میں اختلافات ختم کرانے کی کوششیں،چودھری خاندان میں 5 ملاقاتوں کا انکشاف

حکومتی اور اتحادی جماعتوں میں اختلافات شدت اختیار کر گئے وزیر اعظم شہبازشریف سر پکڑ کر بیٹھ گئے

پاکستان کو چین سے کس نے قرض لے کر دیا، شیخ رشید کے دعوے نے تہلکہ مچادیا ، شہبازشریف اور ادارے بھی ہکا بکا

پاکستان کے اہم ترین شہر میں دھاکہ،ہلاکتیں، متعدد زخمی ،انتہائی افسوسنا ک خبر

نیا ٹیکس سلیب، اب آپ کی تنخواہ پر کتنا ٹیکس کٹے گا؟

50 ہزارسے زائد ماہانہ تنخواہ لینے والا اب ہر شہری کتنا ٹیکس دے گا ؟پاکستانیوں کو لیگی حکومت کا تاریخی جھٹکا

خاندان کا نام مٹی میں ملا دیا، چوہدری شجاعت کے بیٹے نے زرداری سے ڈالرز مانگے تو آصف زرداری نے کیا جواب دیا ؟ 

آج پاکستانیوں کیساتھ کیا ہونے والا ہے ؟ ماہر علم نجوم نے حیران کن انکشافات کر ڈالے

انا للہ وانا الیہ راجعون  مسلم لیگ ن کو نا قابل برداشت جھٹکا ، مرکزی رہنما انتقال کر گئے

امریکی ریاست فلوریڈا میں اب تک کا سب سے بڑا مادہ اژدھا پکڑا گیا، لمبائی کتنی ہے ؟ جان کر ہوش اڑ جائیں گے

سعودی حکومت کا بڑا فیصلہ، عمرہ کی ادائیگی پر پابندی عائد کر دی ، امت مسلمہ کیلئے بڑی خبر

بارش اور تیز ہوا میں سائیکل رکشے کے ازخود عجب طریقے سے حرکت کرنے کی ویڈیو نے تہلکہ مچادیا

عمران خان جھوٹا و کرپٹ ، ذہنی حالت ٹھیک نہیں،بہت کچھ پتہ ہے، سب میڈیا کو بتادوں گا،